• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    الحمدللہ! میں نے پہلے ہی دیوبندیوں کے طریقہ واردات کا اظہار کردیا تھا کہ یہ پہلے غیر متعلقہ دلیل پیش کرینگے پھر اس سے غیرمتفق ہونے کی صورت میں ہم ہی سے مطالبہ کرینگے کہ اگر تمہیں اس دلیل سے اتفاق نہیں تو اس کا غلط ہونا ثابت کرو۔ اشماریہ صاحب اب آپ موضوع کو ٹال رہے ہیں کیونکہ جس یتیم مذہب سے آپ...
  2. شاہد نذیر

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پورے مضمون کا مطالعہ کرنے کا شکریہ بھائی۔ آپ نے پورا مضمون پڑھنے کے بعد بھی وہی اعتراضات کئے ہیں جو پورا مضمون نہ پڑھنے والوں نے کئے تھے۔اس پر تو میں بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے کسی خاص نقطہ نظر کو ذہن میں رکھ کر مضمون کا مطالعہ کیا ہے ورنہ آپ جان لیتے کہ آپ نے...
  3. شاہد نذیر

    بیٹھک

    یاد رکھنے کا شکریہ بھائی۔جزاک اللہ خیرا میں بلاناغہ ہر روز ہی فورم پر حاضری دیتا ہوں بس پوسٹ نہیں کرتا۔ اپنے نئے مضمون کی تکمیل میں مصروف ہوں اس لئے کوئی نئی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا۔
  4. شاہد نذیر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے ’’إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ‘‘ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اس سے ڈرتے ہیں۔(سورہ فاطر، آیت نمبر28) پس اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ جو شخص جس قدر قرآن وحدیث کا علم حاصل کرتا ہے اس میں اس قدر تقویٰ اور اللہ کا...
  5. شاہد نذیر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ جب کوئی دعا دیتا ہے تو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے۔آمین۔م جھے اور تمام صحیح العقیدہ مسلمانوں کو اسی طرح ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
  6. شاہد نذیر

    کتابوں کی ضرورت ہے جلد

    عشق مجازی اور دنیاوی محبت کے علاج کے غرض سے لکھی جانے والی کتاب ’’دوائے شافی‘‘ جس کا اردو ترجمہ سلفی پبلیشر کی جانب سے شائع ہوا ہے اصل کتاب علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی ہے۔
  7. شاہد نذیر

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حدیث میں نے آغاز مضمون ہی میں تحریر کردی تھی ملاحظہ فرمائیں: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے بھی کسی بھائی کو کہا کہ اے کافر! تو ان دونوں میں سے ایک کافر ہوگیا۔(صحیح بخاری، کتاب الادب) مطلب یہ کہ جب کوئی شخص کسی...
  8. شاہد نذیر

    مرکزی شوریٰ کے اجلاس کی قراردادیں اور پروفیسر ساجد میر کا خطاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حکومتوں میں شامل ہوکر چپ چاپ، چھپتے چھپاتے اور ڈرتے ڈرتے کام کرنا بے کار ہے۔ ایسی جگہوں پر موجود ہونے اور اس موجودگی کا حق ادا کرنے کے لئے شیر جیسا حوصلہ چاہیے جو علامہ احسان الہٰی ظہیر شہید (ان شاء اللہ) میں موجود تھا۔ آج کل کسی ایک اہل حدیث عالم یا قیادت میں...
  9. شاہد نذیر

    السلام علیکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @یوسف ثانی بھائی آپ کا بہترین انتخاب آپ کے بہترین ذوق کا پتا دیتا ہے۔ لیکن میں آپ کا انتخاب پڑھتے ہوئے ہمیشہ اس بات کا منتظر رہتا ہوں کہ تحریر کے آخر میں بطور مصنف آپ کا نام ہو لیکن ایسا نہ پاکر افسوس ہوتا ہے۔ آپ بھی صحافت سے منسلک رہے ہیں اور لکھنے کا فن جانتے...
  10. شاہد نذیر

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں بھی آج کل حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سے متعلق اپنی یاداشت لکھ رہا ہوں جو کہ قریب قریب مکمل ہے۔
  11. شاہد نذیر

    دیوبندی الیاس گھمن کی کہانی ،،،،،دیوبندیوں کی ہی زبانی،،،

    عامر یونس بھائی مکمل ویڈیو کا لنک عنایت فرمائیں۔ اس ویڈیو میں دیوبندی عالم نے براہ راست مولوی فضل الرحمنٰ اور الیاس گھمن پر لڑکوں سے بدفعلی کا الزام لگایا ہے۔ مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم جنس پرستوں کی کثیر تعداد حنفیوں میں ہی کیوں پائی جاتی ہے کیا ایسے کاموں پر فقہ حنفی کی حوصلہ افزائی کی...
  12. شاہد نذیر

    بیٹھک

    آپ تو ہماری پہنچ سے بہت دور ہیں بھائی۔ انااللہ وانا الیہ راجعون!
  13. شاہد نذیر

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    @خضر حیات بھائی نے مجاہدین کے عمل کو تخریب کاری نہیں کہا بلکہ عمارتوں کے ٹوٹنے کے عمل کو تخریب کاری کہا ہے۔ لغوی اعتبار سے ایسا کہنا درست ہے۔ لیکن کسی شرعی عمل کے لئے ایسے الفاظ استعمال کرنا مناسب بہرحال نہیں ہے۔
  14. شاہد نذیر

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    خضرحیات بھائی خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔ کیا چیز خوبصورت ہے کیا چیز نہیں یہ معیار ہر شخص کا الگ الگ ہوتا ہے جس میں ذاتی رجحان، رسوم ورواج اور مذاہب کا بھی کافی عمل دخل ہے۔ جیسے ایک بدکار شخص کی نظر میں بدکاری کے مناظر ’’خوبصورت‘‘ و دلفریب ہوتے ہیں جبکہ ایک مومن کی نظر میں ایسے...
  15. شاہد نذیر

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد ارسلان بھائی @خضر حیات بھائی کی نیت پر شک مت کریں۔ وہ بھی یقینا مزارات کے ڈھانے کو جائز و درست ہی سمجھتے ہیں۔
  16. شاہد نذیر

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    صحیح فرمایا! بھلا مزارات کے تباہ ہونے سے بہتر کون سا منظر ہوسکتا ہے۔ ایک مسلمان کا دل جس کی تمنا کرتا ہے۔
  17. شاہد نذیر

    بیٹھک

    اگر آپ کا شوق ملاقات عبدہ بھائی سے زیادہ ہوتا تو پہلے آپ اس کا اظہار فرماتے لیکن جس طرح عبدہ بھائی نے اس شوق کا اظہار کرتے ہوئے پہل کی ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کا شوق ملاقات عبدہ بھائی سے زیادہ نہیں ہے۔ وہ تو اچھا ہوا کہ @عبدہ بھائی نے اپنے شوق ملاقات کا اظہار بروقت کردیا ورنہ خضرحیات...
  18. شاہد نذیر

    بیٹھک

    خفیہ مشورے ہی ہو رہے ہیں۔یہ تو بتایا نہیں کہ آپ کہاں تشریف رکھتے ہیں۔ کس گاؤں میں کس شہر میں؟
  19. شاہد نذیر

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    میں نے یہ نہیں کہا کہ یہ عبارت گستاخانہ ہے بلکہ معاویہ صاحب نے جو کہا کہ جب یہ عبارت اسماعیل دہلوی کے حق میں گستاخی نہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کیونکر ہوگی بس اس بات کا جواب دیا ہے کہ ضروری نہیں کہ جو عبارت ایک شخص کے حق میں گستاخی نہ ہو اور دوسرے کے حق میں بھی گستاخی نہ ہو۔...
  20. شاہد نذیر

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    بہت کمزور دلیل پیش فرمائی ہے آپ نے۔ بات صرف عبارت کی نہیں ہوتی بلکہ اس بات کی ہوتی ہے کہ جس شخصیت کے لئے وہ عبارت استعمال کی جارہی ہے اس کا مقام و مرتبہ کیا ہے۔پھر فیصلہ ہوتا ہےکہ عبارت گستاخی پر مشتمل ہے یا نہیں۔ مثال کے طور پر آپ کا بے تکلف دوست مذاق میں آپ کو بدھو یا بے وقوف کہتا ہے۔ لیکن...
Top