• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    جب کوئی ایسی بات سمجھنی ہو جو مقلد کے خلاف ہو تو مقلد اتنا بے وقوف بن جاتا ہے جیسے دنیا میں اس سے زیادہ کوئی بے وقوف ہے ہی نہیں۔ اور جب اپنے مسائل و عقائد کا دفاع کرنا ہو تو قرآن و حدیث کو تختہ مشق بناتے ہوئے ایسی ایسی تاویلیں کرتا ہے کہ دنیا میں اس سے بڑھکر کوئی چالاک اور شاطر ہی نہیں۔ میں یہ...
  2. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شاید آپ کو موضوع سے فرار کی کچھ زیادہ ہی جلدی ہے۔ میرے بھائی اصل موضوع پر تو ابھی بحث باقی ہے ابھی سے آپ کہاں چلے؟ محمد عامر یونس بھائی نے تو صرف سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بڑھانے پر توبہ یا معذرت کی ہے کیونکہ انکی بات کے خلاف واقع یا غلط ہونے کی دلیل فراہم کردی گئی ہے جبکہ آپکا ان سے...
  3. شاہد نذیر

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    شاہ اسماعیل شہید جو تقویۃ الایمان کے مصنف تھے ایک متنازعہ شخصیت ہیں۔ یہ نہ صرف اہل حدیث کے درمیان متنازعہ ہیں بلکہ اہل حدیث اور دیوبندیوں کے مابین بھی ایک متنازعہ شخص ہیں۔ بعض اہل حدیث کہتے ہیں کہ وہ اہل حدیث تھے جبکہ تمام دیوبندی انہیں اپنا ہم مذہب بتاتے ہیں۔ اس طرح دیوبندیوں کا فرض ہے کہ شاہ...
  4. شاہد نذیر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    عرصہ چار پانچ دن سے مجھے یہی شکایت تھی کہ ایڈیٹر بہت سست کام کررہا ہے میں نے دیگر فورمز کے ایڈیٹر بھی چیک کئے تھے وہ صحیح کام کررہے تھے۔ لیکن جیسے ہی میں نے یہاں شکایت درج کروائی اب الحمدللہ مسئلہ صحیح ہوگیا ہے۔جزاک اللہ خیرا۔ کیا ہر مسئلہ کے لئے تھانے میں رپورٹ درج کروانی ضروری ہے؟
  5. شاہد نذیر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٹیکسٹ بوکس یا ایڈیٹر میں ٹائپنگ کی رفتار انتہائی سست ہے۔ اتنی سست کے ٹائپنگ کرتے ہوئے انتہائی بوریت اور سخت افسوس ہوتا ہے برائے مہربانی اسے درست کردیجئے۔
  6. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر یونس بھائی اس حدیث کا مصداق اس لئے نہیں ہیں کہ انکا بغیر تحقیق کے بات کو آگے بڑھانے کا عمل ایک مرتبہ کا ہے جبکہ حدیث میں ’’كُلِّ مَا سَمِعَ‘‘ کے الفاظ ظاہر کرتے ہیں کہ جھوٹا وہ ہے جو تمام یا ساری سنی سنائی باتوں کو بنا تحقیق آگے بڑھاتا ہے یعنی جو یہ عمل بار بار کرتا ہے وہ جھوٹا ہے۔ اگر آپ...
  7. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر یونس بھائی کی پوسٹ جھوٹی نہیں ہے۔ کیونکہ پوسٹ میں جو عبارت حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کی گئی ہے اس کے کچھ الفاظ اور ترتیب وغیرہ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی نہیں ہے ورنہ عبارت میں کیا گیا دعویٰ، موقف اور مفہوم تو حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سے ثابت ہے جسے میں نے اصل عبارت کے...
  8. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میں نے حدیث کی معمولی سی تشریح اور وضاحت کی ہے وہ بھی اس لئے کہ مقلد قرآن و حدیث کو سمجھنے کا اہل نہیں ہوتا۔ اس تشریح کو بے جا تاویل کا نام دینا آپ کی دغا بازی ہے۔ تاویل و تشریح میں فرق ہوتا ہے قرآن و حدیث کو حنفی المشرب کرنے کے لئے فاسد اور باطل تاویلات کرنا تو حنفی فرقے کی پکی اور پرانی عادت...
  9. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    انااللہ وانا الیہ راجعون! اگر آپ مقلد نہ ہوتے اور کچھ علم رکھتے تو آپ میری اس بات سے یہ لطیفانہ مفہوم ہرگز اخذ نہ کرتے۔ میں نے محترم عامر یونس بھائی کو ہرگز جھوٹا نہیں کہا اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو میں ان کا نام لیتا۔ دوسرا اگر آپ حدیث کے الفاظ پر غور کرتے تو وہاں اس شخص کو جھوٹا کہا گیا ہے جس...
  10. شاہد نذیر

    بھارتی فلم پروڈیوسر مہیش بھٹ اسلام کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے۔۔

    مہیش بھٹ ماضی میں اعلانیہ خود کو اپنے والدین کی ناجائز اولاد کہتا رہا ہے۔
  11. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے بڑھا دے۔(الحدیث) اس حدیث کی روشنی میں ہر مسلمان کا فرض ہے کہ کسی کی کہی ہوئی بات یا لکھی ہوئی بات کو آگے بڑھانے سے پہلے تھوڑی بہت تحقیق کر لیا کرے۔ خصوصاً فیس بک کی چیزیں شئیر کرنے میں تو بہت ہی احتیاط کی ضرورت ہے۔ میں...
  12. شاہد نذیر

    حیاتی و مماتی

    سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ حنفیوں میں حیاتی اور مماتی دو مکتب فکر یا گروہ نہیں بلکہ دو فرقے ہیں جو ایک دوسرے کو گمراہ سمجھتے ہیں۔ فرقہ اس وقت بنتا ہے جب عقیدہ کا اختلاف پیدا ہوتا ہے۔ آپ نے اہل حدیثوں میں حیاتی اور مماتی کا نیا شوشہ چھوڑا ہے جبکہ ہمارے علم میں اہل حدیثوں میں ایسے دو گروہ موجود...
  13. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    مجھے بہت افسوس ہے کہ آپکو کبھی اپنے اکابرین کی کتابیں پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا ورنہ میری یہ باتیں دیوبندی اکابرین کی بدزبانی اور بداخلاقی کے آگے آپ کو پھولوں سے ہرگز کم نہ لگتیں۔ اگر اجازت ہو تو آپکے اکابرین کی گندی زبان کے کچھ نمونے پیش کروں؟ شاید آپ کی خوش فہمی میں کوئی کمی واقع ہو۔
  14. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    لیجئے بخاری کا ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے پر دس نہیں بلکہ تقریباً تمام محدثین کی گواہی پیش خدمت ہے: امام نووی رحمہ اللہ تعالی نے شرح مسلم کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں کہ : علماء کرام رحمہم اللہ تعالی کا اس پراتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعدکتابوں میں سب سے صحیح کتاب صحیح بخاری اور صحیح مسلم ہے ،...
  15. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شاہ ولی اللہ حنفی نے لکھا ہے: صحیح بخاری اور مسلم کے بارے میں تمام محد ثین متفق ہیں کہ ان میں تمام کی تمام احادیث متصل ہیں اور مر فو ع ہیں اور تمام کی تمام یقینا صحیح ہیں یہ دونوں کتا بیں اپنے مصنفین تک متواتر پہنچتی ہیں جو ان کی عظمت نہ کر ے وہ بدعتی ہے جو مسلمان کی راہ کے خلاف چلتا ہے۔(حجتہ...
  16. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ کے بیان سے واضح ہے کہ آپ بخاری کے کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین ہونے کے منکر ہیں۔ لیکن آپ اس انکار پر کوئی دلیل پیش نہیں کررہے جبکہ خالی خولی انکار سے تو کچھ نہیں ہوتا۔ اس کے برعکس ہم نے اس دعویٰ پر اجماع کی دلیل پیش کردی ہے۔ اگر آپ اس اجماع کے خلاف ہیں تو برائے مہربانی کوئی دلیل پیش...
  17. شاہد نذیر

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    دودھ پیر سرکار
  18. شاہد نذیر

    اہل تقلید سے چند سوالات از جونا گڑھی رحمہ اللہ

    ان سوالات سے یاد آیا کہ ایک مرتبہ میں نے ان سوالات پر مشتمل کتابچہ جس کا عنوان ’’ضرب محمدی‘‘ تھا اپنے ایک دفتر کے دیوبندی ساتھی کو دیا تاکہ وہ ان سوالات پر غورو فکر کرے۔ دوسرے یا تیسرے دن جب اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے کہا کہ میں نے پوری کتاب پڑھ لی ہے اس میں تو ایک بھی سوال کا جواب نہیں ہے اسکے...
  19. شاہد نذیر

    اہل تقلید سے چند سوالات از جونا گڑھی رحمہ اللہ

    آپ سے ایسے ہی نامعقول جواب کی توقع تھی۔ میں نے ایک عام اصول بیان کیا ہے میری بات کا یہ مطلب کہاں ہے کہ جوناگڑھی رحمہ اللہ اہل حدیث یا مسلمان نہیں تھے۔ نعوذباللہ من ذالک۔ ارسلان بھائی کے سوالات آپ کو اس لئے فضول لگ رہے ہیں کہ دیوبندی زریت کے پاس اس کا کوئی معقول جواب نہیں ہے۔ چونکہ آپ کے پاس...
  20. شاہد نذیر

    اہل تقلید سے چند سوالات از جونا گڑھی رحمہ اللہ

    یہ فضول سوال ہے کیونکہ کسی کی بھی صحیح بات کو لیا جاسکتا ہے۔
Top