الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
من كان يرغب في النجاة فما له
غير اتباع المصطفى فيما أتى
جو نجات چاہتا ہے اسے اس چیز کی ہی پیروی اور اتباع کرنی پڑے گی
جو مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے ہیں
ذاك السبيل المستقيم وغيره
سبل الضلالة والغواية والردى
یہی سیدھی راہ اور صراط مستقیم ہے اور اس کے علاوہ
باقی سب گمراہی کے ، ٹیڑھے...
زبان کی حفاظت کے فوائد
1- نجات
قال صلى الله عليه وسلم ))من صمت نجا (( صحيح الترمذي
سیدناعبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص خاموش رہا اس نے نجات پائی۔
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے
2- جنت کی ضمانت
قال...
سیدنا عمیر بن وھب رضی اللہ عنہ و ارضاہ کے ایمان لانے کا قصہ
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں ۔عمیر بن وہب غزوہ بدر کے چند ہی دنوں کے بعد صفوان بن امیہ کے ساتھ حطیم میں بیٹھے ہوئے تھے ۔ عمیر قریش کے انتہائی خبیث طینت انسانوں میں سے تھے اور انہوں نے رسول اﷲ ﷺ اور آپ کے ساتھیوں کو بیحد...
ترجمان القرآن سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما
آپ کا نام عبداللہ (رضی اللہ عنہ)، ابوالعباس کنیت تھی۔ آپ کے والد کا نام سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اور والدہ کا نام ام الفضل لبابہ رضی اللہ عنہا تھا۔ آپ کا شجرہِ نسب یہ ہے۔
انہوں نے اپنی کم سنی اور نو عمری کے باوجود حصولِ علم کے ہر طریقے کو اختیار کیا...
1 ۔ اخلاص اور یقین کے ساتھ شہادتین کی گواہی :
سیدنا معاذرضی اللہ عنہ (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ کے ہمراہ آپ کی سواری پر آپ کے پیچھے سوار تھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے معاذ (رضی اللہ عنہ) انہوں نے عرض کیا
لبیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) وسعدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
اسلام اور اھل اسلام سے منافقین کا حسد اور ان کی نفرت
منافقین بظاہر اسلام کا اعلان کرتے اور دم بھرتے ہیں ، لیکن اندورن خانہ یہ اھل اسلام سے بغض و عداوت رکھتے ہیں اور قریب ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے لیے ان کے دلوں میں جو حسد ، نفرت ، عداوت اور کینہ ہے اس سے ان کے دل پھٹ جائیں
اللہ مالک الملک کا...
راستہ کے آداب
وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا ﴿٣٧﴾ كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِندَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا ﴿٣٨﴾
تم زمین پر اکڑ کر مت چلو نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ ہی طولانی و درازی میں پہاڑوں کی بلندی کو سر کرسکتے...
جانا تو اسی کے پاس ہے پھر کیوں نہ تیاری کر لی جائے
﴿ إنّ إلى رَبِّكَ الرُّجْعى ﴾
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے (8)
جو چاہے عمل کرلیں ،ایک کتاب ایسی موجود ہے
﴿ لايُغادرُ صغيرةً ولا كَبِيرَة ًإلا أَحصَاهَا﴾
اس کتاب نے نہ تو کوئی چھوٹی بات چھوڑی ہے اور نہ بڑی، سب کچھ ہی ریکارڈ کر لیا ہے۔
آج...
1 ۔
صحیح بخاری :
ادب کا بیان :
باب :چھینکنے والا الحمدللہ کہے تو اس کا جواب دینا۔
سیدنابراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ نے سات چیزوں کا حکم دیا اور سات چیزوں سے منع فرمایا ہمیں مریض کی عیادت کرنے، جنازے کے پیچھے چلنے، چھینکنے والے کی...
قرآن کریم فرقان حمید میں مذکور دلوں کا تذکرہ
القلب السليم :
بے عیب دل ، اللہ کے لیے خالص اور کفر و نفاق سے پاک دل
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے
القلب المنيب :
جھکنے والا دل ، ہر وقت اور ہر حال میں اللہ کی طرف...
رمضان المبارك کا آخری عشرہ کیسے گزاریں ؟
1 ۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے، (عبادت میں) نہایت کوشش کرتے اور کمر، ہمت باندھ لیتے تھے۔...
1۔
صحیح بخاری:
خرچ کرنے کا بیان :
عورت کے لئے خادم رکھنے کا بیان :
سیدناعلی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ فاطمہ رضی اللہ عنھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک خادم لینے کے لئے حاضر ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں وہ چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لئے اس سے بہتر ہو (جو تم...
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ اور فرمان رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: كانت امرأة لعمر تشهد صلاة الصبح والعشاء في الجماعة في المسجد،
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کہتے ہیں
کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیوی تھیں
جو صبح اور عشاء کی نماز جماعت سے پڑھنے...
مومن کی مثال کھجور کے درخت جیسی
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّـهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ﴿٢٤﴾ سورة ابراهيم
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکیزه بات کی مثال کس طرح بیان فرمائی، مثل ایک پاکیزه درخت کے جس کی جڑ مضبوط...
قربت کی راہیں
1
صحیح بخاری
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
تواضع کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے جس نے میرے دوست سے دشمنی کی میں اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں۔ اور میرا بندہ میری فرض کی ہوئی چیزوں کے...
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے ساتھ تخفیف اور آسانی برتنے کو پسند فرماتے تھے
1
بشروا ولا تنفروا ، ويسروا ولا تعسروا
الراوي: أبو موسى الأشعري عبدالله بن قيس المحدث: أبو داود - المصدر: سنن أبي داود -الصفحة أو الرقم: 4835
خلاصة حكم المحدث: سكت عنه [وقد قال في رسالته لأهل مكة كل ما سكت عنه فهو...
وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّـهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا ﴿٩٣﴾
اور جو کوئی کسی مومن کو قصداً قتل کر ڈالے، اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وه ہمیشہ رہے گا، اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہے، اسے اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے...
اجتماعی زندگی کے حوالے سے مسلمانوں کےلیے سورہ الحجرات میں نو نصیحتیں
1 ۔ اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ﴿6﴾ سورة الحجرات
اے مسلمانو! اگر تمہیں...
صحیح مسلم :
کتاب : فضائل قرآن کا بیان :
باب : سیدناعمرو بن عبسہ (رضی اللہ عنہ) کے اسلام لانے کا بیان
جلد اول:حدیث نمبر 1924
سیدناعمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں خیال کرتا تھا کہ لوگ گمراہی میں مبتلا ہیں اور وہ کسی راستے پر نہیں ہیں اور وہ سب لوگ بتوں کی پوجا پاٹ کرتے ہیں...