الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وقت نکال کر کم از کم ایک ماہ میرے جامعہ میں وقت دے ان شاء اللہ منھج، حدیث اور علوم حدیث واضح کرنے کی کوشش کی جائے گی اور عملی پریکٹس بھی کروائی جائے گی ۔ان شائ اللہ ۔
یا کم از کم میری سکائیپ پر وقت لے لیں
میری قیمتی کتاب :نصیحتیں میرے اسلاف کی
زیر طبع ہے اسلامی بک کمپنی فیصل آباد سے اس کا...
22۔مستقبل میں ایسا کیا کرنا چاہتے ہیں ، جو ابھی تک نہیں کیا؟ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو محدث فورم سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
جواب:دین پر زندگی وقف ہے ان شائ اللہ اللہ تعالی کے ہاں جو بہتر ہے وہ اللہ تعالی میرے لئے میسر فرما دے اور مجھ سے اپنے دین کی عظیم ترین خدمت کا کام لے لے
فی...
19۔ بعض طالب علموں میں علماء عصر پر تنقید کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے ، اس حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ۔؟
جواب:علمی تنقید کرنا فائدہ سے خالی نہیں ہوتا اور یہ ہر دور میں رہی ہے اور رہے گی جب کسی نے شاذ اصول اپنایا اور بے راہ روی کا شکار ہوا تو معاصر اہل علم نے ڈٹ کر اس کا رد کیا اور سلف خالص علمی بحث...
انٹر نیٹ پرکام ؟
راقم 2011 سے انٹر نیٹ پر کام کررہاہے پہلے پہلے فرصت کے لمحات میں لکھتا رہا خصوصا محدث فورم پر اور اپنی ویب سائٹ وغیرہ پر بھی لیکن اسی دوران کچھ کتب حدیث پر کام کرنے کا موقع ملا تو نیٹ کو یک لخت چھوڑ دیا اور کتب حدیث پر کام کرنے میں مصروف ہوگا ۔۔اور لکھنے کے علاوہ بے شمارہ اہل...
10:اآپ نے اپنا جامعہ کیوں قائم کیا ؟
راقم نے عرصہ نو سال دو مدارس(آٹھ سال ایک جامعہ امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور میں بلکہ اس جامعہ کا راقم کو پہلا استاد ہونے کا شرف حاصل ہے اور ایک سال دارالحدیث راجووال ) میں تدریس کی اللہ تعالی کی توفیق سے ان دونوں جامعات ڈٹ کر کام کیا ،راقم ایک لمبی سوچ...
9۔گھریلو ماحول کیسا ہے ؟ اہل خانہ علمی کاموں میں رکاوٹ تو نہیں بنتے ۔؟
درمیانہ ہے ،مسلسل بہتری کی طرف کوشش جاری ہے اور بیوی ؎صاحبہ کی مکمل موافقت ہے ان کا میرے علمی کاموں میں بہت زیادہ تعاون ہے اور میرا خیال رکھتی ہیں ۔۔۔مصروفیات اس قدر ہیں کہ بعض دفعہ ناخن کاٹنے کی بھی توجہ نہیں رہتی تو بیوی...
عرب میں بہت زیادہ محدثین موجود ہیں ان سے ڈٹ کر فائدہ اٹھانا چاہئے ۔۔۔صرف یونیورسٹی کے پریڈ کو کافی نہیں سمجھنا چاہئے تمام مصروفیات چھوڑ کر انھیں محدثین کے پیچھے پر جانا چاہئے ۔
اللہ تعالی مجھے چار بیٹیاںمسلسل عطا فرمائیں بڑی بیٹی کو دنیا میں سانس لینا نصیب نہ ہوا ،اس کا نام عاتقہ رکھا دوبارہ پھر اللہ تعالی نے دوسری بیٹی عطافرمائی اس کا نام رمیثہ رکھا اس نام کی ایک صحابیہ اور ایک محدثہ گزری ہیں تیسر ی بیٹی کا نام شمیسہ رکھا اس نام کی بھی ایک محدثہ گزری ہیں اور مسند احمد...
قومی شناختی کارڈ کے مطابق 18 اپریل 1983کی پیدائش ہے ایک دفعہ مجھے کونسل میں تاریخ پیدائش خود دیکھنے کا موقع ملا وہاں جو والدین نے میری پیدائش کے وقت لکھوائی تھی 1980 تھی اسی کو میں صحیح سمجھتا ہوں اس کے مطابق میری عمر کا 35 سال شرو ع ہے ۔
اور زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے جو کچھ سیکھا ہے وہ اپنی...
راقم کا کوئی پیشہ نہیں ہے چوبیس گھنٹے دینی کاموں میں گزرتے ہیں تدریس ،تصنیف و تحقیق میرا مشغلہ ہے ۔ہپلے مدارس میں تدریس کرتا تھا وہ تنخواہ دیتے تھے اب راقم نے ایک اونچی سوچ کے تحت اپنا جامعہ شروع کیا ہوا ۔۔۔دارالسلام ،انصار السنۃ ،قدوسیہ وغیرہ کتب حدیث پر کام کرواتے رہتے ہیں اسی تعاون سے گھریلو...
5۔ جن اداروں میں آپ نے تعلیم حاصل کی وہاں نظام تعلیم کے حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ؟ جامعہ رحمانیہ لاہور اور مرکز التربیۃ فیصل آباد کے بارے میں بالخصوص کچھ لکھیں ۔
جوب:
ماحول اچھا پایا ۔
جامعہ رحمانیہ میرے وقت میں عروج پر تھا ہر لحاظ سے اب بھی عروج پر ہے لیکن دنیاوی تعلیم میں
جس مشن کے لئے...
4-زمانہ طالب علمی میں اپنے ہم جماعتوں اور اساتذہ کے ساتھ کیسا وقت گزرا ؟ کوئی اہم واقعہ یا یادگار لمحہ ؟
جواب:راقم نے زمانہ طالب علمی میں کسی کو بھی اپنا دوست نہیں بنایا بلکہ تمام طلبہ سے ہی اچھے تعلقات تھے دن رات پڑھنے اور لکھنے کی فکر دامن گیر رہتی تھی اور انھیں دو چیزوں میں مگن رہتا تھا ہاں...
عظیم مفکر فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ
مدیر شعبہ جالیات پاکستان :
اللہ تعالی نے شیخ محترم کو بہت زیادہ صلاحیتوں سے نوازہ ہے وہ بیک وقت بہترین داعی ،فرق باطلہ کا ناطقہ بند کرنے والے مناظر اور تاریخ میں وسیع النظر اور جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور میں تدریس کے ساتھ ساتھ جامعہ کے شعبہ...
راقم کے کچھ سفر نامے ہیں ان میں بھی میرے زمانہ طالب علمی کی کافی روداد موجود ہے ان کے ربط یہ ہیں :
http://altahqeeqat.blogspot.com/2013/03/blog-post_4957.html
http://altahqeeqat.blogspot.com/2013/03/blog-post_22.html
http://altahqeeqat.blogspot.com/2013/03/blog-post_8972.html...
3:درس نظامی مکمل جامعہ محمدیہ گوجرانوالا سے سندفراغت ہے
وفاق سے عالیہ مکمل ۔
ایف اے
عربی فاضل
فاضل مرکزالتربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد
درس نظامی جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور میں شروع کیا تھا اور چھٹی کلاس کے شروع میں میرا داخلہ مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد میں ہو گیا تھا اور تین سال وہاں رہا...