• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    تسبیح کچھ عورتیں مجھ سے ملنے آئیں۔ وہ قرآن مجید پر عمل کرنے کے پروگرام کے بارے میں جاننا چاہتی تھیں۔ میں نے انہیں بتایا کہ قرآن پر عمل کرنے کے لیے سب سے بہترین مثال اور نمونہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم آیات کو قرآن کے صفحات سے باہر نکال کر عمل کی دنیا میں لے...
  2. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    نفرت و کدورت میرے ہفتہ وار درسِ قرآن سننے والی خواتین میں سے ایک معزز خاتون میرے غریب خانے پر تشریف لائیں اور کہنے لگیں، "باجی، میں مسجد میں آپ کا درس سنتی ہوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں فضا میں اڑنے والا کوئی پرندہ ہوں۔ آپ کی باتوں سے میرے دل و دماغ کو تسکین ملتی ہے، مگر گھر پہنچ کر زندگی کے...
  3. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    لڑنا جھگڑنا اور ناراضی لڑنے جھگڑنے اور پھر ناراض ہو کر قطع تعلق کر لینے کو بہت سے لوگ مشکلات و مسائل کا آسان ترین حل سمجھتے ہیں۔ بالخصوص عورتیں حقائق سے فرار کے لیے قطع تعلق اور ناراضی کو اپنا مؤثر ہتھیار سمجھتی ہیں۔ اپنی نادانی سے وہ اسے اپنا حامی و مددگار جانتی ہیں حالاں کہ ناراضی سب سے زیادہ...
  4. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    طلاق کی دھمکی خواتین میں قرآنِ عظیم پر عمل کرنے کی اس تحریک کا مقصد اپنی زندگی کی ہر چیز کو اللہ کی پسند کے مطابق بدلنا ہے۔ یہ دعوت دنیا میں جنتی زندگی گزارنے کی دعوت دیتی ہے یعنی قرآنِ کریم کی آیات کو عملی شکل دینے کی دعوت۔ ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ محض تلاوت پر اکتفا نہ کریں، تلاوت کی اور بس...
  5. ا

    ذرا سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    وإياك
  6. ا

    ذرا سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    وإياك
  7. ا

    ذرا سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

  8. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    نمازِ فجر کے لیے بیدار ہونا قرآن مجید تو اترا ہی عمل کے لیے ہے۔ قرآن کی رہنمائی میں سفر زندگی طے کرنا دراصل دنیا میں جنت میں رہنا ہے۔ قرآن مجید پر عمل کرنے سے کتنے زخم مندمل ہوئے، کتنی جدائیاں ختم ہوئیں، کتنے گھر، جو تباہی کے کنارے پر پہنچ چکے تھے، سلامتی کے گھر بنے۔ یہ سب کچھ قرآن کریم پر عمل...
  9. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    گھر میں چیخنا چلانا ہفتہ وار درسِ قرآن ہو چکا تو حسبِ معمول گزشتہ ہفتے کے بارے میں خواتین نے اپنے تاثرات و مشاہدات سنانے شروع کیئے۔ ساتھ ساتھ ان پر تبصرے بھی ہوتے جا رہے تھے کہ ایک خاتون بولیں : "اللہ کا فضل ہے کہ میں نے اپنی ساری خامیوں اور کمزوریوں کو دور کر لیا ہے۔ میں نے، میرے خاوند اور...
  10. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    خواتین کے منفرد تجربات حال ہی میں ایک عرب ملک میں قرآن کریم پر عمل کرنے کی عملی دعوت کا آغاز ہوا ہے۔ یہ تحریک جدید تعلیم یافتہ خواتین نے شروع کی ہے۔ تھوڑے ہی عرصے میں اس مبارک اقدام کے حیران کن مگر خوش گوار نتائج سامنے آئے ہیں۔ محترمہ سمیع رمضان اس تحریک کی بانی ہیں۔ انہوں نے سوکس اور پولٹیکل...
  11. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    8: آیات کو بار بار پڑھنا ہم نے قرآن شریف سے استفادے کے لیے اب تک جو معروضات کی ہیں، یہ سب عقل سے تعلق رکھتی ہیں جو علم و دانش کا مرکز ہے۔ اب جو ہم طریقہ بیان کر رہے ہیں یہ قلب کے لیے ہے۔ قلب ایمان کا محل ہے۔ دل انسان کے اندرونی جذبات و احساسات کا مرکز ہے۔ دل میں جتنا ایمان زیادہ ہو گا اتنے ہی...
  12. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    7: ہدف - معانی بعض پر جوش مسلمان جب تدبر قرآن کا آغاز کرتے ہیں تو ایک ایک لفظ پر غور و فکر کرتے ہیں مگر چند دنوں تک اسے نبھا پاتے ہیں۔ اکتا کر پھر اسی پرانی ڈگر پہ چل پڑتے ہیں اور فہم و تدبر کے بغیر ہی پڑھنے لکھنے لگتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ کون سا طریقہ ہے کہ تدبر و تفکر بھی ہو اور غیر معمولی...
  13. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    6: سرِ تسلیم خم قرآن مجید کے مخاطب تمام انسان ہیں۔ یہ ان سے براہ راست خطاب کرتا ہے۔ اس خطاب میں سوال و جواب ہیں، وعدے وعید ہیں، اوامر و نواہی ہیں۔ لہٰذا پڑھتے وقت ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن کے سوالوں کے سوالوں کے جوابات دیں۔ اس کے احکام کے سامنے سرِ تسلیم خم کرتے ہوئے، سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ...
  14. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    5: توجہ سے مطالعہ کرنا قرآن کریم کا مطالعہ ہم کم از کم دینا کی کسی کتاب کی طرح تو کریں۔ ہم جب کسی کتاب، رسالے یا اخبار کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم جو کچھ پڑھتے ہیں، اسے سمجھتے جاتے ہیں۔ جو بات سمجھ نہیں آتی، اسے دوبارہ پڑھتے ہیں تاکہ سمجھ میں آئے۔ قرآن مجید کو بھی ہم کم از کم اسی طرح پڑھیں۔ ذہنی...
  15. ا

    قادیانی کے پیچھے نماز جائز- مولانا ثناء اللہ امرتسری؟؟؟؟؟

    بھائی آپ کے دلائل کا انتظار ہے
Top