السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں کہ ان کو اپنے رشتوں کا نہیں پتا ہوتا ہے کہ میری خالہ کا بیٹا میری امی کیا لگتا ہے ؟میرے بھائی کی بیوی میری کیا لگتی ہیں؟میرے تایا ابوکا بیٹامیرے ابو کا کیا لگتا ہے؟اور بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں انہیں تو اپنے دادا کے دادا کا بھی...