• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم پھر نماز کے امام بھی بن سکتے ہیں اور ان کے پیچھے نماز بھی جائز ہوگی؟
  2. ن

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و بر کاتہ محترم پھر دونوں احادیث میں تطبیق کیسے ہوگی ۔ جب اس حدیث میں کلی نفی ہے دیکھنے کی۔ پھر آخرت میں کیا ایسی چیز ہوگی کہ تمام حجابا ت ختم ہوجائیں گے۔ انسانی حواس تو وہی ہوں گے۔
  3. ن

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    محترم جب آخرت میں ایک عام مسلمان بھی اللہ کا دیدار کر سکے گا تو نبی آخری الزماں جو کائنات کی افضل ترین شخصیت ہیں وہ کیا دنیاوی زندگی میں اللہ کا دیدار نہیں کر سکتے ۔ جب ایک حدیث رویت باری کی ہے تو اس کی تاویل کی کیا ضرورت ہے۔
  4. ن

    ایک بریلوی کا جرات مندانہ بیان

  5. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    محترم پی ایم تو کردیا ہے عامر یونس کو دو دفعہ لیکن ابھی تک وصولی کی سند نہیں ملی۔
  6. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    محترم شیخ یہ کشف ہے یا آپ بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ دعوت کے مناظر براہ راست دیکھ رہے ہیں۔یا پھر قیاس ہے
  7. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    محترم میرے ذہن میں یہ تھاکہ اخراجات شرکاء میں برابر تقسیم کردئیے جاتے تاکہ کوئی ایک زیر بار نہ ہو۔ اسلئے پوچھاتھا۔ ویسے دعوت کے بعد لفافہ تو دینا پڑتا ہے ۔۔۔ابتسامہ
  8. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    محترم محمد زاہد بن فیض بھائی السلام علیکم آپ کے خلوص کا شکریہ دراصل میں کراچی کی دعوت کا پوچھنا چاہ رہا تھا۔ قواعد و ضوابط سے مراد یہ تھی کہ اخراجات کا تعین کس طرح ہوتا ہےاور کیا دعوت میں شرکت کیلئے اہلحدیث یا سلفی ہونا ضروری ہے۔
  9. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    محترم السلام علیکم کیا میں شرکت کر سکتا ہوں ۔ اگر کر سکتا ہوں تو دعوت کے قواعد و ضوابط بتادیں ۔
  10. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    کراچی میں بھی سردی کی شدت کم ہو دعا کریں۔ جہاں تک مجھے علم ہے لاہوری مچھلی دو طرح کی کھاتے ہیں۔ توے والی یا بیسن والی۔ آپ کی دعوت کون سی والی ہے۔؟
  11. ن

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    محترم وجاہت صاحب السلام علیکم میں نے ایک تجویز پیش کی ہے۔جس کو دیکھنا فورم انتظامیہ کا کام ہے۔ میرا ذاتی مشاہد ہ یہ ہے کہ جب بھی ہم اختلافات صحابہ پر بحث کر تے ہیں تو ہم کسی ایک صحابی کا دفعہ کر رہے ہیں ہوتے یعنی دوسرے کے خلاف ہوجاتے ہیں۔ میرا خود کا طرز عمل یہی رہا ہے مجھے اس کا احساس ہوا تو...
  12. ن

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    دعوت کا شکریہ کراچی میں کوئی دعوت کا پروگرام ہو تو ضرور مطلع کیجیے گا۔
  13. ن

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    السلام علیکم فورم انتظامیہ کو یہ تجویز ہے کہ ایسا کوئی بھی موضوع جس میں اختلافات صحابہ کا ذکر یا کسی ایک صحابی کے بارے میں منفی بات کی جائے اس پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔ اکثر فورم پر دیکھا ہے کہ ایک صحابی کا دفاع کر تے ہوئے اپنا مؤقفف ثابت کر نے کیلئے دوسرے صحابی پر تنقید کی جاتی ہے۔ پھر جب...
  14. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ اس تعریف کے تحت فرض کے علاوہ کوئی بھی نماز نہ پڑھنا باعث گناہ نہیں ۔ ایک حدیث کے مطابق جس کی نمازیں کم ہوں گی کہا جائے کہ نفل میں سے پوری کرلو۔ اس روایت میں بھی سنت نماز کا ذکر نہیں۔
  15. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    عمر کا بڑا حصہ حنفی مسلک کے تحت گزرا ہے اس لئے یہ کہا۔
  16. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    جب یہ احادیث عام آدمی کی سمجھ کیلئے نہیں ہیں تو ان کا ترجمہ کرنے اور ان کے سوفٹ وئیر بنانے کی ضرورت کیا ہے ِ معذرت سوالات کی لسٹ طویل ہوگئ۔
  17. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ، انہوں نے عقیل بن خالد سے بیان کیا ، انہوں نے ابن شہاب سے ، انہوں نے کہا کہ مجھے انس بن مالک ؓ نے خبر دی کہ (نبی کریم ﷺ کے مرض وفات میں) مسلمان فجر کی نماز پڑھ رہے تھے ، اچانک رسول اللہ ﷺ نے عائشہ ؓ کے حجرہ سے پردہ...
  18. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    میں نے آپ سے ذکر کیا تھا انسانی ذہن میں سوال آنے ایک فطری عمل ہے اور صاحب علم لوگوں کی ذمہ داری ہے وہ عامیوں کو ہر طرح سے مطمئن کریں
  19. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    محترم میں نے بار بار مروجہ طریقہ کے الفاظوں کا استعمال کیا ہے۔ آپ کے علم میں یقینا ہوگا کہ فقہ حنفی کے مطابق تروایح سنت مؤکدہ ہے ۔ جب یہ قیام الیل ہے اور تہجدکی نماز ہے جو نفل ہے تو سنت مؤکدہ کیسے اور اس کا چھوڑنے والا گناہ گار کیوں۔ آپ سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ اگر میں رمضان میں تروایح کی...
  20. ن

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وتر ہی قیام الیل ہے۔
Top