• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ہابیل

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    [CENTER] بھائی اس میں ہم آپ سے اختلاف کرتے ہیں معزرت کے ساتھ ہم بھی آپ ہی کی طرح کی سوچ رکھتے تھے کبھی مگر اس سوچ نے ہمارا بہت نقصان کیا ہم نےاپنے بیٹے کا نکاح اپنی بہن کی طرف اسی سوچ پر کیا کہ اس سے کچھ نہیں ہو گا مگر وہ اسے شرک کے اڈوں تک لے گئی یعنی وہ بریلوی تھی
  2. ہابیل

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بہت بہت مبارک یوسف بھائی اللہ ہماری بیٹی کو سسرال میں بہت زیادہ عزت عطا فرمایا اور اور اسے ہر قسم کی آزمائش میں سرخرو فرمائے اے ہمارے رب تعالٰی ہم تیرے محتاج ہیں ہماری بیٹی کی جانب اپنی رحمت اور برکتیں نازل فرما آمین
  3. ہابیل

    شیخ الحدیث مولانا اللہ یار صاحب وفات پاگئے

    انا لله و إنا اليه راجعون! اللہ شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
  4. ہابیل

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    السلا م علیکم بھائی محدث میڈیا کے لوگو کا کلر کوئی دوسرا کردیں کیونکہ پیغام ٹی وی کے لوگو کا کلر اور لوگو اسی طرح کا ہے جزاک اللہ
  5. ہابیل

    بیٹھک

    بہت شکریہ کنان بھائی فایر فاکس پر مسلہ حل ہو گیا جزاک اللہ
  6. ہابیل

    بیٹھک

    نہیں بھائی کمپیوٹر پر لکھتا ہوں باقی جگہ تو لکھا جاتا ہے فیس بک وغیرہ پر مگر محدث پر نہیں لکھا جاتا لگتا اسی سائڈ پر مسلہ ہے
  7. ہابیل

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بلکل آج بھائی سے سر راہ سلام دعا ہوئی اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے امین بھائی یہا ں ایک مسلہ آرہا ہے کچھ لکھا نہیں جارہا اب بھی اکس ایل پر لکھ کر ہی جواب دے رہا ہوں اگر اس مسلہ کا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں جزاک اللہ
  8. ہابیل

    شیخ محمد موسی آل نصر اردنی حادثے کا شکار ہوگئے

    اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔
  9. ہابیل

    فوت شدہ کے ذمے شرعی عذر سے چھوٹ ہوئے روزوں کا مسئلہ

    اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔
  10. ہابیل

    قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی کا روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ قاری صاحب و اہل خانہ کو صبر عطا کرے ۔ آمین
  11. ہابیل

    اعلان جنازہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
  12. ہابیل

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    محمد طارق عبداللہ اسلام علیکم بہت معذرت کے ساتھ آپ اپنی بات کو سامنے والے کا جواب آنے کے بعد پوسٹ کریں ورنہ یہ دھاگہ آپ کی پوسٹ سے ہی بھرا ہوا ہے ابو عبدالله بلکل ہم آپ سے اتفاق کرتے یہ بھٹی صاحب معلوم ہوتے ہیں؟
  13. ہابیل

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    اس دور کے نالائق ترین لوگ ہیں ہم ؟؟
  14. ہابیل

    میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال آمین!
  15. ہابیل

    تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال

    تقبل اللہ منا و منکم
  16. ہابیل

    چوٹی کٹوا یاایمان کٹوا

    بھائی یہ چوٹی کٹواکیا بیماری ہے ؟ ہم نے تو اس پہلے ایسی کسی بیماری کا نام نہیں سنا
  17. ہابیل

    کردار کے غازیوں کی گفتار

    خضر حیات بھایئ اس سلسلے کو جاری رکھیں بہت مفید ہے جزاک اللہ
  18. ہابیل

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ و نور له قبره "
  19. ہابیل

    پاک و ہند کے دو معمر شیوخ کی وفات

    اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ و نور له قبره "
  20. ہابیل

    شيخ کے لۓ دعاء کريں

    أَ ذ ْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِهِما وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
Top