الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
@ردکفر کا انداز مناظرہ کرنے والوں جیسا ہےـ آپ جتنے بھی دلائل دیں گیں یہ آپ کے جواب کونزر انداز کرتے ہوئے آپ سے جواب مانگتا رہے گا ـآپ کو غصہ دیلانا اس کا مقصد ہے جس کی وجہ سے آپ کوئی ایسی غلطی کر جائیں جو اس کی منشاء ہے ـ
میرا آپ دوستوں کو مشورہ ہے اس سے اسی...
اللہ سبحان و تعالی آپ تندرستی عطا فرمائے امین
اور زاہد بھائی کو بھی تندرستی عطا فرمائے امین
مجھ سے بھی اس دن کافی بدپرہیزی ہو گئی تھی مگر اللہ کا شکر ہے میرے ساتھ ایسا معاملہ پیش نہیں آیا
پہلے میں بھی جب بدپرہیزی کیا کرتا تھا تو میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا تھا مگر اب اللہ سبحان وتعالی کے فضل...
جزاک اللہ خیرا بھائی
شائد جلدی میں ایسا لکھا گیا ان شاءاللہ اب ٹھیک لکھا کروں گا
جی بھائی مقصد ہے مجھے محترم شیخ صاحب کی آواز بہت پسند ہے اور میں چاہتا ہوں میرا بیٹا بھی ان ہی طرح قرآن تلاوت کرے شکریہ جزاک اللہ
جزاک اللہ بھائی مگر یہ بھی تراویح کے دوران کی ریکاڈنگ ہے مجھے اس کے علاوہ چاہیے جو سپیشل طور پر تیار کی ہو جیسے مشاوری حفظہ اللہ کی یعنی سٹوڈیو میں تراویح والی ریکاڈنگ میں مسلہ یہ ہے کہ آخری سورتوں میں شیخ صاحب کا گلہ خراب ہے جزاک اللہ