الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
شعب الايمان کا اردو پی ڈی ایف اس کا پی ڈی ایف پہلے سے نیٹ پر موجود ہیں لیکن اس کی امیجز میں بلر پن ہے اور سائز بہت زیادہ تھا ہر فائل ۹۰ ایم بی کی تھی لیکن الحمدللہ دونوں مسئلے صحیح ہوگئے ہیں ایک بلر پن ختم کردیا ہے اور دوسرا سائز کم کردیا ہے اب سائز ۱۴ ایم بی ہے...
بہت افسوس ہوا یہ پڑھ کر کے آپ غیر مقلد کو لامذہب کہتے ہیں محترم میں نے ابھی تک جس جس حنفی بھائی کو جواب دیا کسی کو بھی بُرا بھلا نہیں کہا اور آپ نے ایک ہی بار میں سب کو لامذہب کہہ دیا کیا آپ کو حنفی مسلک یہ سکھاتا ہیں؟ آپ کی جانکاری کے لئے بتا دوں کے میں بھی پہلے حنفی تھا پر اب نہیں الحمدللہ...
بھائی اگر آپ نے شیخ کفایت اللہ صاحب کو پڑھا ہے تو میں نے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کو پڑھا ہے میں نے دلیل پیش کی ہے اور آپ نے صرف ہوائی باتیں مہربانی فرما کر دلیل پیش کرے وضول بحث نہ کرے
بھائی پہلے آپ یہ قول ثابت کرے صحیح میرا پورا جواب پڑھے
قال احمد بن حنبل: مضطرب الحدیث (الجرح والتعدیل ۲۷۹/۴)
اس قول کے ایک راوی محمد بن حمویہ بن الحسن کی توثیق نامعلوم ہے یہ شروع کی بات بھی پڑھے
آپ ایک بار پھر پڑھ لے روایت بھائی
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ (م۵۹۷ھ)نے فرمایا:
434 - أَخْبَرَنَا ابْنُ الْحُصَيْنِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُذْهِبِ قَالَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ...
محترم @nasim بھائی آپ کے ایک ایک اعتراض سماک بن حرب پر تفصیلی جواب دے دیا گیا ہے الحمدللہ اب بھی کیا سماک بن حرب ضعیف راوی ہے؟
نوٹ محدثین کی توثیق پہلے ہی دے دی گئی ہے
امام العقیلی رحمہ اللہ کی جرح سماک بن حرب کی حقیقت
قال امام عقیلی: اس کو ضعفاء میں شمار کرتے ہیں۔
(الضعفاء الکبیر للبیہقی ج2ص178)
محترم امام العقیلی نے جو شمار کرا کیوں کرا ذرا آپ پڑھے
جریر بن عبدالحمید: انہوں نے سماک بن حرب کو دیکھا کہ وہ(کسی عذر کی وجہ سے) کھڑے ہوکر پیشاب کررہے تھے لہذا جریر...
امام الذہبی رحمہ اللہ کی جرح سماک بن حرب کی حقیقت
امام ذہبی: اس کو ضعفاء میں شمار کرتے ہیں۔
(المغنی للذہبی ج1ص448)
محترم مکمل عبارت پڑھے
2256 حماد بن عبد الرحمن الكلبى [ق] .
شيخ لهشام بن عمار.
[يروي] (1) عن سماك بن حرب.
ضعفه أبو حاتم وغيره.
قال هشام بن عمار: حدثنا حماد بن عبد الرحمن، عن إدريس...