الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب آپ کی اس پیش کردہ نماذ میی قرآن و حدیث کے علاوہ بہت کچھ فضول باتیی لکھی ھیی کیا وہ بھی قرآن و حدیث مانتے ھو اگر نہیی مانتے تو نماذ میی شامل کیوں کیئے اور ھاں یہ ترتیب اور تفصیل حدیث میی ھے یاں آپ نے بنای ھے شکریہ