الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے خطیب بغدادی کی الکفایہ فی علم الروایہ کا وہ نسخہ مطلوب ھے جس کی تحقیق وتخریج الدکتور ماھر یاسین الفحل نے کی ھے اس کا دوسرہ نسخہ میرے پاس پی ڈی ایف میں موجود ھے کوئی بھائی کچھ رھنمائی فرمائے
تمام احباب سے بھت ھی مؤدبانہ گزارش ھے کہ مجھے ماھنامہ ضربِ حق سرگودھا شمارہ اکتالیس کے صرف ان صفحات کی سخت ضرورت ھے جو محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن" کے نام سے چھپے ھیں کوئی بھائی اس سلسلے میں کچھ تعاون فرماکر ثوابِ دارین حاصل کرے
بھائی مظاھر امیر صاحب آپ نے جو لنک ماھنامہ ضرب حق شمارہ نمبر 41 کا دیا ھے یہ صرف 20 صفحات پر مشتمل ھے اور ان صفحات میں میرا مطلوب مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن "نھیں ھے مجھے بڑی خوشی ہورہی ھے کہ آپ حضرات ھم جیسوں کی گزارشات پر فورا توجہ فرماتے ھیں مجھے اللہ رب العزت کی ذاتِ کریم سے...
احباب سے گزارش ھے کہ مجھے ماھنامہ ضربِ حق سرگودھا شمارہ نمبر 41 کے ان صفحات کی سخت ضرورت ھے جو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن "پر مشتمل ھیں کوئی بھائی صرف مذکورہ مضمون کے صفحات کو ارسال کردے پورے شمارے کی ضرورت نھیں
مجھےامام نووی رحمہ اللہ کی مشھور کتاب "کتاب الاذکار " کا وہ نسخہ چاھیے جس پر شیخ سلیم الھلالی حفظہ اللہ نے تحقیق وتخریج کا کام انجام دیا ھے دوسرے نسخے مطلوب نھیں ھیں کیونکہ وہ میرے پاس پہلے سے موجود ھیں
اس لئے احباب سے گزارش ھے کہ وہ توجہ فرمائیں