الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
اردو میں اصول تحقیق منتخب مقالات
مصنف
ڈاکٹر سلطانہ بخش
ناشر
اردو اکیڈمی لاہور
تبصرہ
تحقیق عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کی اصلیت وحقیقت معلوم کرنے کے لئے چھان بین اور تفتیش کرنا۔اصطلاحا تحقیق کا مطلب ہے کہ کسی منتخب موضوع کے متعلق چھان بین کر کے کھرے کھوٹے اور اصلی...
کتاب کا نام
محمد اسد بندہ صحرائی خود نوشت سوانح عمری
مصنف
محمد اکرام چغتائی
ناشر
نشریات لاہور
تبصرہ
کسی فرد کی زندگی کے حالات کو قلم بند کرنے کو سوانح عمری کہتے ہیں۔ سوانح نگاری میں ہر زمانہ کے حالات، طرز نگارش اور رسم و رواج کا بڑا اثر رہا ہے۔ مثلا عہد قدیم میں آشور، بابل اور مصر وغیرہ کے...
کتاب کا نام
مختصر سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم (صفی الرحمٰن مبارکپوری)
مصنف
صفی الرحمٰن مبارکپوری
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
سیرت کا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے جس کی سج دہج میں ہر پھول کی رنگینی وشادابی دامان نگاہ کوبھر دینے والی ہے۔ یہ گل چیں کا اپنا ذوق انتخاب ہے کہ وہ کس پھول کو چنتا...
کتاب کا نام
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور معجزات
مصنف
محمود احمد غضنفر
ناشر
نشریات لاہور
تبصرہ
مسلمان جب نبی کریم ﷺکی نبوت ورسالت اوراس کے دلائل کےبارے میں گفتگو کرنےکا اہتمام کرتا ہے توگویا وہ ابوابِ اسلام میں ایک عظیم باب او رموضوع کو تھامتاہے۔کیوں کہ خود قرآن کریم نے ہمیں نبی کریم ﷺ کی...
کتاب کا نام
اہل حدیث کا مذہب ( جدید ایڈیشن )
مصنف
ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری
ناشر
دار الکتب السلفیہ، لاہور
تبصرہ
مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار...
کتاب کا نام
پہاڑی کے چراغ
مصنف
آباد شاہ پوری
ناشر
اسلامک پبلشنگ ہاؤس، لاہور
تبصرہ
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔...
کتاب کا نام
مقام صحابہؓ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ
مصنف
پروفیسر حافظ اظہر محمود
ناشر
نشریات لاہور
تبصرہ
رسول اللہ ﷺ نے جن لوگوں کو دین کی دعوت دی اور ان میں میں سے جو لوگ آپﷺ پر ایمان لائے وہ آپ ﷺ کے صحابہ کہلائے۔صحابی ہو نے کا یہ مقام کسبی نہیں ہے اور نہ یہ ارتقا اور محنت ہی سے حاصل ہوسکتا...
کتاب کا نام
ربوہ کا راسپوٹین مرزا محمود کی کہانی
مصنف
طاہر رفیق
ناشر
انجمن توحید و سنت ویلفیئر لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ...
کتاب کا نام
شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں
مصنف
ڈاکٹر محمد امین
ناشر
مکتبہ البرہان لاہور
تبصرہ
نبی کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب ِرسولﷺایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔عصر حاضر میں کفار...
کتاب کا نام
تہذیب الاخلاق
مصنف
حافظ محمد ہمایوں
ناشر
وزارت مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر، حکومت پاکستان
تبصرہ
نبی کریم ﷺ اخلاقیات کے اعلی ترین مقام پر فائز تھے،اللہ تعالی نے آپ کو اخلاق کا بہترین نمونہ اور پیکر بنا کر بھیجا تھا۔کسی نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق...
کتاب کا نام
تاریخ فرعون
مصنف
خواجہ حسن نظامی
ناشر
یو پبلشرز لاہور
تبصرہ
فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہے قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں فرعون کا ذکر میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہے۔ فرعون اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے برابر سمجھتا تھا۔ سیدنا موسیٰ نے...
کتاب کا نام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نظام امن عالم
مصنف
مجاہد الحسینی
ناشر
سیرت مرکز فیصل آباد
تبصرہ
اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور...
کتاب کا نام
پندرہ روزہ جریدہ ترجمان دہلی دسمبر 2015ء
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
مرکزی جمعیت اہل حدیث، ہند
تبصرہ
صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ...
کتاب کا نام
بدر سے تبوک تک
مصنف
ڈاکٹر عبد اللہ قاضی
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
للہ تعالی نے قرآن مجیدمیں نبی کریمﷺکی ذات گرامی کو ایک بہترین نمونہ قرار دے کر اہل اسلام کواس پر عمل پیرا ہونے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔جس کا تقاضا ہے کہ آپﷺ کی سیرت مبارکہ کے ایک ایک گوشے کو محفوظ کیا جائے۔اور...
کتاب کا نام
علوم القرآن ( گوہر رحمان )
مصنف
گوہر رحمان
ناشر
مکتبہ تفہیم القرآن ۔ مردان
تبصرہ
علوم القرآن ایک مرکب اضافی ہےاور اس سے مراد وہ علوم ہیں جو قرآن نےبیان کیے ہیں یا وہ قرآن سےاخذ کیے جاسکتے ہیں اورجو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن مجید کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان...
کتاب کا نام
علوم القرآن ( صبحی صالح )
مصنف
ڈاکٹر صبحی صالح
مترجم
غلام احمد حریری
ناشر
ملک سنز کارخانہ بازار فیصل آباد
تبصرہ
علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور...
کتاب کا نام
تفسیر فتح المنان المشہور بہ تفسیر حقانی
مصنف
ابو محمد عبد الحق حقانی دہلوی
ناشر
میر محمد کتب خانہ آرام باغ کراچی
تبصرہ
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ...
کتاب کا نام
قرآنی آیات کے شان نزول
مصنف
خالد عبد الرحمن العک
مترجم
ریاض احمد
ناشر
مکتبہ رحمانیہ لاہور
تبصرہ
قرآن کریم آخری الہامی کتاب اور عالمی وابدی سرچشمۂ ہدایت کی حیثیت سے پڑھنے سمجھنے اور معاشرے میں اس کے قوانین کے اطلاق کے سلسلے میں جس اہتمام کاتقاضا کرتا ہے وہ کسی طرح محتاج بیان نہیں ہے...
کتاب کا نام
تعلیمات قرآن ( غلام شبیر )
مصنف
غلام شبیر
ناشر
چلڈرن قرآن سوسائٹی لاہور
تبصرہ
نزول قرآن سے قبل عرب معاشرہ مذہبی،معاشرتی، اخلاقی اور سیاسی ہرلحاظ سے ظلمت اور جہالت کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ہواتھا۔ہر طرف شرک اور بت پرستی کا دور دورہ تھا، لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے اورایک دوسرے...