الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
دیوان المتنبی
مصنفین
محمد امین کھوکھر
محمد یسین قصوری
ناشر
شیخ محمد بشیر اینڈ سنز لاہور
تبصرہ
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک...
کتاب کا نام
توہین رسالت کی سزا ( پروفیسر حبیب اللہ )
مصنف
پروفیسر حبیب اللہ چشتی
ناشر
مکتبہ جمال، لاہور
تبصرہ
سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر...
کتاب کا نام
بوئے گل ، نالہ دل ، دود چراغ محفل
مصنف
شورش کاشمیری
ناشر
مطبوعات چٹان لاہور
تبصرہ
آغا شورش کاشمیری پاکستان کےمشہور و معروف شاعر،صحافی، سیاستدان اوربلند پایہ خطیب تھے۔آغا شورش کاشمیری 14 اگست 1917ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالکریم تھا، لیکن آغا شورش کاشمیری کے نام سے...
کتاب کا نام
جشن و جلوس عید میلاد النبی ﷺ غلو فی الدین (جدید ایڈیشن )
مصنف
فضل الرحمٰن صدیقی
ناشر
وحدت پبلیکیشنز (مانچسٹر)
تبصرہ
مسلمان کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ میں اللہ اور رسول اکرم ﷺ کی جو تعلیمات ہیں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے اللہ اور...
کتاب کا نام
پریشانیوں اور مشکلات کا حل (اضافہ شدہ ایڈیشن )
مصنفین
ڈاکٹر حافظ شہباز حسن
حافظ محمد حمزہ کاشف
ناشر
مکتبہ افکار اسلامی، لاہور
تبصرہ
دنیا دارالامتحان ہے اس میں انسانوں کو آزمایا جاتا ہے ۔آزمائش سے کسی مومن کوبھی مفر نہیں۔ اسے اس جہاں میں طرح طرح کی مشکلات اور پریشانیوں کاسامنا کرنا...
کتاب کا نام
راہ حق کے تقاضے تلخیص اقتضاء الصراط المستقیم
مصنف
امام احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ
مترجم
ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
تبصرہ
شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی...
کتاب کا نام
آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت
مصنف
قاضی محمد کرم الدین دبیر
ناشر
اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ
تبصرہ
شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے...
کتاب کا نام
افادات امام ابن تیمیہ اردو
مصنف
امام ابن قیم الجوزیہ
مترجم
حافظ محمد زکریا
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
تبصرہ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ساتویں صدی ہجری کی وہ عظیم شخصیت تھے،جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین...
کتاب کا نام
حرمت متعہ بجواب جواز متعہ
مصنف
محمد علی جانباز
ناشر
جامعہ ابراہیمیہ، سیالکوٹ
تبصرہ
اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے ۔ انسان کی عزت وعصمت کے تحفظ کی خاطر اسلام میں نکاح کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل بھی جاری رہے۔ ایک گروہ کے...
کتاب کا نام
جنت اور جہنم کی راہیں
مصنف
حافظ ثناء اللہ ثاقب
ناشر
نور اسلام اکیڈمی،لاہور
تبصرہ
جنت وہ باغ جس کے متعلق انبیاء کی تعلیمات پرایمان لا کر نیک اور اچھے کام کرنے والوں کو خوشخبری دی گئی ہے۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو...
کتاب کا نام
ارشادات حضرت شیخ عبد القادر جیلانی
مصنف
محمد صادق سیالکوٹی
ناشر
مکتبہ نعمانیہ، گوجرانوالہ
تبصرہ
حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی بہت بڑے عالم باعمل اور ولی اللہ گزرے ہیں۔ مسلمانوں کو جہاں ان سے بڑی عقیدت ہے وہاں ان کی تعلیمات سے یکسر بیگانہ ہیں۔ان کی ذات میں بہت غلوکرتے ہیں۔ اور بہت سے...
کتاب کا نام
اسلامی مہینے فضائل ، بدعات ، آداب و رسوم
مصنف
اسلامک انسٹی ٹیوٹ، گارڈن ٹاؤن، لاہور
ناشر
اسلامک انسٹی ٹیوٹ، گارڈن ٹاؤن، لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی کا ہم پریہ احسان ہے اللہ تعالیٰ نے ہماری آسانی کے لیے زمانے کو بارہ مہینوں میں تقسیم فرمادیاہے او ر جب سے اللہ نے زمین وآسمان پیدا فرمائے ہیں...
کتاب کا نام
تجزیہ اعتراضات پادریان بر اسلام
مصنف
غلام نبی مسلم ایم۔اے
ناشر
اسلامی مشن سنت نگر لاہور
تبصرہ
اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالی ایک ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے۔نہ اس کی بیوی ہے اورنہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے ۔لیکن اس کے برعکس عیسائی عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں ،جس کے...
کتاب کا نام
صراط مستقیم ( مفتی عبد الرحمن )
مصنف
مفتی عبد الرحمن
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
انسان کی طبیعت اور اس کا مزاج ہے کہ وہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتا ہے،اور اس کا یہ طرز عمل زندگی کے تمام معاملات میں ہوتا ہے۔اسی طرح اس کے دین کا مسئلہ ہے کہ وہ اپنے دین کے معاملے میں بھی خوب سے...
کتاب کا نام
قادیانیت کی عریاں تصویریں
مصنف
محمد متین خالد
ناشر
انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف تحفظ ناموس رسالت لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو...
کتاب کا نام
مجلہ صفدر فتنہ غامدی نمبر 1 ( جون 2015ء )
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
جامعہ حنفیہ فیصل آباد
تبصرہ
دورِ حاضر کے فتنوں میں ایک بڑا فتنہ منکرین حدیث کا ہے۔ مغرب کی چکا چوند سے متاثر ، وضع قطع میں اسلامی شعائر سے عاری، نام نہاد روشن خیالی کے سپورٹر، دینی اصولوں میں جدت و ارتقاء کے نام پر...
کتاب کا نام
خمینی اور شیعیت کیا ہے علم و تحقق کی روشنی میں
مصنف
محمد منظور نعمانی
ناشر
اقراء ڈائجسٹ کراچی
تبصرہ
نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز...
کتاب کا نام
اثبات اعادہ روح
مصنف
عاصم بن عبد اللہ آل معمر
مترجم
علامہ ارشد حسن ثاقب
ناشر
المکتبۃ الاشرفیہ لاہور
تبصرہ
اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان...
کتاب کا نام
عقائد اہلسنت و الجماعت اور علامہ زاہد الراشدی صاحب کی نوازشات جلد اول
مصنف
عبد الرحیم چار یاری
ناشر
جامعہ حنفیہ فیصل آباد
تبصرہ
دیوبندی مسلک کی بنیاد انڈیا کے شہر دیوبند سے پڑی۔دارالعلوم دیوبند جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتبہ فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی ۔اس مسلک کے علما...