• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    عبداللہ ابن مسعود نے کہا کہ جب ہم تم سے کوئی حدیث بیان کرتے ہیں تو کتاب اللہ سے اس کی تصدیق بھی لا تے ہیں ۔( تفسیر ابن کثیر ج٤ ص٩٤٥ ،سورہ فاطر) مخالف فرقے کی کتب میں‌درج روایات اھادیث و اعمال رسول ناقابل قبول ہیں۔ لیکن ان کی احادیث سے انکار کرکے آپ منکر الحدیث نہیں ہوتے ۔واہ جو روایات ہمارے...
  2. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! کمال ہے میرے پیارے بھائی۔!سورۃ البقرہ 282میں آپ کے لئے بہت کچھ ہے لیکن میرے بھائی کو صرف لفظوں سے مطلب ہے ۔ان سارے نقاط کا باغور جائزہ لو اگر اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہو تو۔۔۔ نبی کریم ﷺ کو اور ساری امت کو یہ کیا فرمایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔ ٭قرض کا لین دین کرو تو اسے لکھ لیا کرو۔ فریقین کے...
  3. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    جس انسان کو قرآن پڑھ کر اور جے کے رولنگ کا مشہور ناول ہیری پوٹر رکھتا ہے اور ان دونوں کتابوں کو پڑھ کر بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کون سی اللہ کی کتاب ہے ۔۔ ۔۔۔وہ چلا ہے ۔۔۔۔۔۔میرے علم کا آپریشن کرنے ۔۔۔واہ۔۔۔۔۔میرے پیارے بھائی۔۔۔۔ میں ساری دلیلیں دے چکا ہوں ۔۔۔۔تقلید سے باہر نکلیں اور...
  4. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہر بان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ السلام علیکم! سلامتی ہو ان پر جو دماغ بھی رکھتے ہوں ۔قرآن کی شان ،قدر منزلت کو پہچانتے ہوں ۔ آیت سے سمجھایا جائے تو غور و فکر بھی کریں اپنے اردگرد کے ماحول کا مشاہدہ کریں اور اپنے ایمان کی تصدیق پہلے قرآن سے پھر احادیث...
  5. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 105 حدیث مرفوع مکررات 22 متفق علیہ 8 عبد العزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد زہری، صالح بن کیسان ابن شہاب، سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں کہ میں نے مروان بن حکیم کو مسجد میں بیٹھے ہوئے دیکھا تو میں سامنے سے آکر اس کے پہلو میں بیٹھ گیا، اس نے مجھے سے کہا، زید بن ثابت نے...
  6. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 2228 حدیث مرفوع مکررات 2 متفق علیہ 2 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ وَأَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ مَاهَکٍ قَالَ إِنِّي عِنْدَ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا إِذْ...
  7. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! بڑی بات ہے کبھی تو جواب دینا سیکھیں جب جب سوال کرتا ہوں صرف آپ سے سوال ہی ملتا ہے میں بھی ہوں جواب پر جواب دیتا رہتا ہوں جناب عالی کو۔جناب آپ نے کہا تھا کہ۔ آپ اس بات کا جواب دیں دلیل کے ساتھ کہ جو کاتب وحی آیت نازل ہونے پر لکھتے تھے وہ میٹھائی کی طرح( آیت کا نسخہ دے دیا جاتا...
  8. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! میرے پیارے بھائی! اشماریہ صاحب۔ آپ کہتے ہیں جو آیت نازل ہوتی آیت کا نسخہ جب لوگ مانگتے تھے تو انہیں دے دیا جاتا تھا۔ ٭میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا جو کاتب وحی آیت لکھتے تھے وہی نسخہ دے دیا جاتا تھا یا ۔۔۔۔۔۔اس کی نکل؟۔۔۔۔۔۔٭میرا یمان ہے کہ اس کی نکل دی جاتی تھی اور کاتب وحی جو نسخہ...
  9. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    یعنی میں نے جو کچھ دلیل میں دیا سب بکواس ہے!یعنی میں نے جو کچھ دلیل میں پیش کیا جناب عالم صاحب کے سامنے وہ سب بے تکی صرف باتیں ہیں! اور میں مکس کھچڑی پکا رہا۔ ۔ ۔ واہ اس کی دلیل ہے آپ کے پاس جو کچھ آپ کہہ رہے جناب۔! میں جناب کو تمام دلائل دے چکا ہوں قرآن مجید سے بھی اور احادیث مبارکہ سے بھی...
  10. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! میں نے کب کہا میرے بھائی کہ میری لکھی ہوئی کتاب ایک کشادہ صفحے ہیں۔۔۔۔۔۔۔میرے بھائی اللہ کی کتاب کا ایک صفحہ بلکہ ایک لائن بلکہ ایک ایک لفظ کشادگی کے ساتھ علم سے بھرپور ہے آپ مانیں یا نہ مانیں۔ یہ اللہ کی کتاب ہے جو کشادہ اوراق پر مشتمل ہے صرف یہی کتاب نہیں بلکہ آدم علیہ السلام سے...
  11. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    سورۃ التوبہ 9۔یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کی روشنی کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں ۔ مگر اللہ اپنی روشنی کو مکمل کیے بغیر ماننے والا نہیں ہے خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔(32)وہ اللہ ہی ہے جس نے اپنے رسول ﷺ کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے پوری جنسِ دین پر غالب کر دے خواہ مشرکوں کو...
  12. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    سورۃ البقرہ 2 کی آیت 282 میں نے اپنے موقف کو یادہ پختہ بنانے کے لئے پیش کی تھی۔کیونکہ اس آیت میں عام لین دین کا کام لکھنے پر اللہ نے زیادہ اہمیت دی ہے ۔یہ آیت میں نے آپ کے لئے اس لئے پیش کی شاید کہ آپ غور کریں لیکن آپ نے اس کو کہہ دیا یہ صرف قیاس ہے۔کیونکہ اس میں واضح قرآن کا ذکر نہیں کیا گیا کہ...
  13. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    سورۃ الحاقہ 69۔ اور اگر اس (نبی ﷺ) نے خود گھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی(44) تو ہم اس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے(45) اور اس کی رگِ گردن کاٹ ڈالتے۔(46) اب آپ کو کون سمجھائے نبی کریم اللہ کا نام لے کر جھوٹ نہیں گھڑ سکتے لیکن کیا اسلام کے دشمن یہ کام قرآن میں تو نہیں کر سکے لیکن نبی کریم ﷺ کی...
  14. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم!سلامتی ہو ان پر جو قرآن کی آیات پر غور و فکر کرتے ہوں آیات کے مقابل ہر قسم کے قول کو رد کرتے ہوں اور اپنے ایمان کی تصدیق پہلے قرآن سے لیتے ہوں پھر احادیث مبارکہ سے پھر محدیث کے بتائے ہوئے حصولوں سے ۔۔۔۔حق بات کو مانتے بھی ہوں۔شکریہ سورۃ الانبیائ 21۔مگر ہم تو باطل پر حق کی چوٹ...
  15. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم!بہت خوب میرے جوابات شاید آپ کو نظر نہیں آئے میں پھر سے دے رہا ۔۔شکریہ ٭٭نبی کریم ﷺ پر جب وحی نازل ہوتی تھی تو ساتھ ساتھ کاتب وحی اس کو اپنے پاس لکھ لیا کرتے تھے ساتھ ساتھ اس کو یاد بھی کر لیا کرتے تھے ۔ اگر صرف یاد کر لیا جاتا اور لکھا نہ جاتا تو یہ زیادہ محکم نہیں تھا زیادہ...
  16. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! مثال کے طور پر۔ صحیح بخاری۔كتاب الجهاد والسير۔کتاب جہاد کا بیان باب ما يذكر من شؤم الفرس: باب: اس بیان میں کہ بعض گھوڑے منحوس ہوتے ہیں حدیث نمبر: 2858 حدثنا ابو اليمان اخبرنا شعيب عن الزهري قال:‏‏‏‏ اخبرني سالم بن عبد الله ان عبد الله بن عمر رضي الله عنهما قال:‏‏‏‏ سمعت النبي...
  17. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! اپنے ایمان کی تصدیق پہلے لاریب کتاب سے پھر بعد میں احادیث مبارکہ۔اگر شک سے پاک ایمان چاہیے ۔ 2:185 شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ...
  18. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! قیاس۔ میرے پیارے بھائی ۔۔۔آپکی غلط فہمی ہے کہ آیات میں تضاد ہے آپ یہ کہیں ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔ دوسری بات ۔۔۔شفاعت والی روایت کا کسی نے نہ جواب دیا نہ کوئی بات کی بس ایک رٹ لگائی ہوئی کہ کوئی بھی حدیث قرآن کے خلاف نہیں ۔۔۔۔۔۔ حدیث کی کتابوں اور قرآن مجید میں زمین آسمان کا فرق ہے...
  19. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہات رحم کرنے والا ہے۔شروع میں یہ چار سورۃ کی آیات ہیں ان کو ضرور پڑھیں اس کے بعد باقی عبارت اور ساری زندگی سوچتے رہیں۔ سورۃ لاعراف7۔اے نبی ﷺ ، جب تم اِن لوگوں کے سامنے کوئی نشانی (یعنی معجزہ) پیش نہیں کرتے تو یہ کہتے ہیں کہ تم اپنے لے کوئی...
  20. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! جی یہاں سے دوبارہ بات کریں ۔یعنی سوال کریں شکریہ۔۔۔۔جیسے آپ نے کہا ویسے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں ان شائ اللہ۔۔۔۔۔خالص اللہ تعالیٰ سے مدد درکار ہے ۔۔۔۔۔اللہ مجھے ہدایت دے اور ان لوگوں کے راستے سے بچائے جن کو اللہ تعالیٰ نے عذاب دیا۔۔۔۔آمین یہ آپ کی بہت بڑی خوش فہمی ہے اور غلط فہمی...
Top