• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    اسلام علیکم!جی ہو سکتی ہے ۔ اور وہ ہے یہ قرآن مجید۔ یقین نہیں تو مشاہدہ کرلیں اس کو سامنے رکھیں اور ساتھ باقی تمام موجودہ کتابیں رکھیں اور پھر دیکھیں روزِ روشن کی طرح کیا واضح ہوتا آپ کے سامنے۔شکریہ
  2. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    میں پھر کہوں گا ۔۔۔۔میری دلیل ہے مشاہدہ اس کتاب کو پڑھ لیں اور پھر صحیح بخاری یا اس جیسی باقی تمام کتابوں کو پڑھ لیں سب میں باطل نظر آئے گا لیکن اس (قرآن میں نہ باطل سامنے سے آ سکتا نہ پیچھے سے) اب آپ کہیں کہ شایدہ یہ بات کسی نے بعد میں ڈال دی ہو مشاہدہ کر کے دیکھ لیں یہ ہے میری دلیل مجھے کچھ...
  3. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    یہود و نصرا بھی یہی کہتے تھے کہ اس کتاب کے ساتھ ہماری کتاب کو مانو ہماری کتاب کو حاکم تسلیم کرو تب ہم اس قرآن کو بھی مانیں گے لیکن اپنے دین کے مطابق۔۔۔۔۔ جبکہ ایسا ہو نہیں سکتا تھا۔ یہ قرآن مجموع ہے تمام کتابوں کا خلاصہ ہے پہلے بھیجے گئے تمام عقائد کا۔اس لئے قرآن مجید کو آج 2017 میں مشاہدہ کر کے...
  4. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! کمال تو آپ نے کیا جواب دے کر۔ میرے پیارے بھائی یہ قرآن مجید تمام لوگوں لئے یکساں ہے۔ جب کوئی اس کو ماننے سے انکار کرتا ہے تو جب تک وہ اس کو پڑھے گا نہیں اس کو کیسے معلوم ہو گا اس کتاب کی کیا اہمیت ہے یہ کتاب کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں۔ دلیل یہی ہے کہ قرآن کو پڑھیں یہ کہانی سنانے...
  5. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ کے تمام سوالات صرف قیاس پر مشتمل تھے پھر بھی جواب دینے کی کوشش کی۔ آپ اپنے اردگر دیکھیں قرآن پر غور کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ "ذلک الکتاب لا ریب فیہ" اس کا جواب آپ کو خود مل جائے گا تلاش کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ "ہم اس کی حفاظت کرنے والے ہیں" ہو سکتا ہے کہ یہ جملہ بعد میں کسی نے ڈال دیا ہو۔؟؟؟؟؟اس کا جواب...
  6. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! آپ کے سیدھے سوال کا سیدھا جواب۔ سوال نمبر 1۔ میں ایک سیدھا سا سوال کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ قرآن کریم لاریب ہے اور اس میں کوئی شک نہیں؟ جواب۔ میں قرآن مجید کو لاریب اس کا مشاہدہ کر کے کہتا ہوں آج 2017 میں تمام قرآن مجید دیکھتا ہوں تو معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ لاریب ہے...
  7. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! میرے پیارے بھائیو! یہ سوال آج کا نہیں ہے ۔۔۔اللہ تعالیٰ کی کتاب پر ایمان نہیں لائو گے اسے لاریب تسلیم نہیں کرو گے ۔ اس کی آیات سے فیصلہ نہیں لو گے ۔ اس کی آیات پر کسی قسم کا شک کرو گو تو ہمارے پلے ہے ہی کچھ نہیں۔!!!!!!!! اس کا جواب تفصیل اور واضح دیا جائے گا انشائ اللہ۔۔۔انتظار...
  8. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! ٭آپ کے پاس اس بارے میں کیا دلیل ہے؟ قرآن کریم میں خود موجود ہے کہ "ذلک الکتاب لا ریب فیہ" لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ آیت خود غلط ہو۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا؟ ٭"ہم اس کی حفاظت کرنے والے ہیں"لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ جملہ بعد میں کسی نے اس میں ڈال دیا ہو تاکہ کسی کو قرآن پر شک نہ ہو! ٭آپ کے...
  9. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! بہت اچھا جواب دیا آپ نے بہت خوب۔ شکریہ۔۔۔ قرآن مجید میں جہاں جہاں اختلاف پایا جاتا ہے اگر جواب قرآن سے ملے تو پہلے قرآن کی طرف رجوع ہونا حق ہے نہ کہ روایات اور احادیث کی طرف کیونکہ احادیث کی کوئی کتاب بھی لاریب نہیں شک سے پاک نہیں قرآن مجید کی آیات ایک آیت دوسری آیت کی تشریح و...
  10. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! ٭آپ کہتے ہیں کوئی بھی صحیح حدیث جن کو صحیح بخاری میں درج کیا گیا ہے وہ قرآن کے خلاف نہیں؟۔۔ایسا ہی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!۔ یہ بات آپ کے تمام علمائ اکرام کرتے ہیں۔ اس سوال کا جواب بھی دیں اور اوپر والی عبارت پر بھی پھر غور کریں۔۔شکریہ
  11. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! میرے پیارے بھائی۔۔۔۔میرا مقصد آپ سے علم کی بحث نہیں ہمارے علمائ نے ترجمہ کیا۔ ٭اب جہاں دیگر آیات وضاحت کرتی ہیں اور الفاظ کا تعین بھی کرتی ہیں ان آیات کا کیا۔۔۔۔؟ آپ بات کو الجھا رہے ہیں۔میرا ایک آسان سا سوال ہے اور یہ کہ جن آیات کا مفہوم ، معنی ، مطلب، دوسری آیات کر دیتی ہیں تو...
  12. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    اسی طرح ایک مثال ہے کہ بعض لوگوں کا خیال ہے نبی بشر نہیں ہیں نور ہیں۔۔۔کیا آپ کو معلوم ہے یہ کیوں ۔۔کیونکہ ان لوگوں نے روایات کو حاکم بنا دیا قرآن پر قرآن سے غلط مفہوم نکال لیا اور روایات کو حاکم تسلیم کر کے ان روایات کو سامنے رکھ کر معنی و مفہوم نکال لئے ۔۔۔جبکہ واضح قرآن کی آیات ہی سے ثابت ہے...
  13. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! آپ کی مثال میں میرا جواب ہے ۔ ۔ ۔ قرآن کریم میں مختلف الفاظ ہیں جن کے معانی ایک سے زیادہ ہیں۔۔۔۔۔اب ہمیں یہاں دیکھنا ہو گا کون سا لفظ سیاق و سباق کے ساتھ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ کی شان ، قدرت، فرشتوں ،پیغمبروں کے بارے میں ۔۔۔۔اب یہ فیصلہ بھی قرآن ہی کر ڈالتا ہے ہمیں تفسیر کی بجائی قرآن...
  14. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! آپ نے کہا۔ میں مثال سے اپنی بات کو واضح کرتا ہوں: "ذلک الکتاب لاریب فیہ"۔ یہ قرآن کریم کی آیت ہے۔ ان لوگوں کی بات چھوڑیے جن کے زمانے میں قرآن کریم اترا تھا، وہ گزر گئے۔ آج آپ کو اور مجھے اگر صرف اس ایک آیت کا معنی سمجھنا ہو اور ہمارے پاس نہ کوئی ترجمہ قرآن ہو اور نہ ہی کوئی لغت...
  15. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! ہمارے علمائ اکرام سب کہ سب کہیں نہ کہیں غلطی کر چکے ہیں۔ جیسے ہاروت ماروت کچھ کہتے فرشتے کچھ کہتے فرشتے نہیں تھے، یعنی زیادہ تر نے ان کو فرشتے کہا جو غلط ہے اور 3 یا 4 نے کہا یہ فرشتے نہیں شیطان انسانوں میں سے تھے ۔اسی طرح زیادہ طر ہمارے علمائ اور مفسیرین سمجھنے ہیں کہ جادو ہے ،...
  16. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! پہلے تو آپ سے ایک سوال ہے ۔۔۔۔۔بتایں میں نے اس کتاب کو لاریب کہاں کہا؟ اس کا جواب آپ پر قرض ہے معافی مانگیں شکریہ۔ نہیں تو اس قیامت کے دن آپ جواب دیں گے۔۔میں آپ کو دوزخ کی آگ سے بچانا چہتا ہوں۔
  17. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    یہ ایک دوسرا پیج ہے اس کو بھی دیکھیں اور اس کتاب میں پوری تحقیق ہے جناب علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلوروی کی۔
  18. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم یہ اس کتاب کا ایک پیج ہے۔دیکھیں۔
  19. muhammad faizan akbar

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم! آپ کے تمام جوابات کتاب کا نام۔ جمعُ القرآن میں واضح ہیں۔ مصنف۔علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلوروی ۔ الرحمن پبلشنگ ٹرسٹ(رجسٹرڈ) اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہر شخص ہو ہدایت دے جو ہدایت حاصل کرنا چہتا ہو۔ اس کتاب میں دلیلوں سے واضح کیا گیا ہے اور تبصرہ کیا گیا ہے قرآن مجید کو جمع کرنے...
  20. muhammad faizan akbar

    کیا رسول اللہ ﷺ اَن پڑھ تھے ؟؟؟؟

    السلام علیکم! آپ کے تمام جوابات کتاب کا نام۔ جمعُ القرآن میں واضح ہیں۔ مصنف۔علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلوروی ۔ الرحمن پبلشنگ ٹرسٹ(رجسٹرڈ) اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہر شخص ہو ہدایت دے جو ہدایت حاصل کرنا چہتا ہو۔ اس کتاب میں دلیلوں سے واضح کیا گیا ہے اور تبصرہ کیا گیا ہے قرآن مجید کو جمع کرنے...
Top