حاملہ بیوہ کی عدت کب مکمل ہوتی ہے؟
فتاوى عبر الأثير (( 14 ))
– السؤال:- امرأة توفي عنها زوجها وهي حامل, وبعد وفاته باسبوع وضعت مولودها, فهل تكون قد انقضت عدتها بوضعها للمولود؟
سوال: ایک عورت جس کا شوہر وفات پا چکا ہو اور وہ حاملہ ہو، اور اس کے وفات پانے کے ایک ہفتے بعد اس کا بچہ پیدا ہو جائے،...