• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    آف شور کمپنیاں

    آف شور کمپنیاں کالم: جاوید چوہدری منگل 5 اپريل 2016 دنیا میں دو امریکا ہیں، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا، یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) شمالی امریکا میں ہے جب کہ جنوبی امریکا چھوٹے بڑے 14 ممالک پر مشتمل خشکی کا ایک بڑا ٹکڑا ہے۔ ان دونوں امریکاؤں کے دونوں طرف دو بڑے سمندر ہیں،...
  2. کنعان

    ہماری جامعات پیچھے کیوں ہیں؟

    ہماری جامعات پیچھے کیوں ہیں؟ کالم: سید صفدر حسین شاہ اتوار 3 اپريل 2016 ہماری جامعات میں آج بھی وہی پرانا طرز تعلیم رائج ہے جو دنیا میں 50 سال پہلے پڑھایا جاتا تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جدید طرز تعلیم و تحقیق کے عمل سے ہی ہم آگے جا سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں تعلیم کی افادیت پر بڑا زور دیا جاتا ہے،...
  3. کنعان

    پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے انتہائی ضروری خبر، انٹرنیٹ پر نفرت انگیز یا شدت پسندی پر مبنی مواد نظر

    پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے انتہائی ضروری خبر، انٹرنیٹ پر نفرت انگیز یا شدت پسندی پر مبنی مواد نظر آئے تو یہ کام ضرور کر لیں! حکومت نے اعلان کر دیا روزنامہ پاکستان، 2 اپریل 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ہی اس کے ذریعے ہونے والے جرائم جیسا کہ ، فرقہ...
  4. کنعان

    برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پر کام شروع کر دیا

    برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پر کام شروع کر دیا بدھ 30 مارچ 2016 لندن: برطانیہ میں کرنسی نوٹ اور پاسپورٹ چھاپنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے ڈیجیٹل پاسپورٹ پر کام کر رہی ہے جنہیں اسمارٹ فون کے ذریعے بھی استعمال کرنا ممکن ہو گا۔ بہت سے لوگ ٹکٹ اور بورڈنگ پاس...
  5. کنعان

    "ملّا کی گالیاں" اسلام خطرے میں

    "ملّا کی گالیاں" اسلام خطرے میں روزنامہ پاکستان، 30 مارچ 2016 شاہد نذیر چوھدری ہاتھوں میں راڈ اٹھائے چند نوجوان ملاّ حضرات وزیر اعظم نواز شریف اور انکے اہل خانہ کو انتہائی گندی گالیاں دیتے ہوئے بڑے فخر کا اظہار کر رہے تھے۔ ایک معتبر عالم دین علامہ طاہر القادری کو دوسرے علمائے دین کی موجودگی...
  6. کنعان

    حکومت کہاں ہے؟ فوج کہاں ہے؟ عدلیہ کہاں ہے؟

    حکومت کہاں ہے؟ فوج کہاں ہے؟ عدلیہ کہاں ہے؟ 29 مارچ 2016 کالم: لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان آج (سوموار) صبح بیدار ہوا تو غم اور غصے سے طبیعت نڈھال تھی۔ کل اتوار کا دن تھا۔ ہمارے ہاں مارچ کا مہینہ شادیوں اور پارٹیوں کا مہینہ ہوتا ہے۔ ہر طرف پھول کھلے ہوتے ہیں اور بہاریں چھا رہی ہوتی ہیں۔...
  7. کنعان

    مکہ کی بجائے، گرینئچ دنیا میں وقت کا مرکز کب اور کیسے بنا؟

    مکہ کی بجائے، گرینئچ دنیا میں وقت کا مرکز کب اور کیسے بنا؟ The spherical astrolabe from medieval Islamic astronomy پندرہ سو سال پرانا آلہ ایسٹرولیب (اسطرلاب Astrolabe) اگرچہ مسلمانوں کی ایجاد نہیں تھا، اسلامی سائنس نے اسکے اِرتقا پر بہت اہم کام کیا۔ یہ آلہ ایک قسم کا فلکیاتی کمپیوٹر تھا جس کی...
  8. کنعان

    برسلز میں دھماکے؟

    برسلز میں دھماکے؟ روزنامہ پاکستان: 24 مارچ 2016 کالم: لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان برسلز بلجیم کا دارالحکومت اور یورپ کا ایک بڑا شہر ہے بلکہ سارے یورپ کا علامتی دارالحکومت بھی کہلاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ناٹو کا ہیڈکوارٹر بھی یہیں ہے اور یورپی یونین کے تمام کلیدی دفاتر اور ہیڈکوارٹرز بھی اسی...
  9. کنعان

    اوباما، داعش اور بیٹ مین

    اوباما، داعش اور بیٹ مین منگل 22 مارچ 2016م کالم: عبدالرحمان الراشد امریکی صدر باراک اوباما پر اپنے ایک مضمون میں صحافی جیفرے گولڈ برگ نے لکھا ہے " کہ اوباما اپنے معاونین سے کہتے رہے ہیں کہ داعش مشہور فلم بیٹ مین میں 'جوکر' کے کردار کی مانند ہے۔ فلم کے ایک سین میں جب جوکر شہر کو جلا ڈالنے کی...
  10. کنعان

    فیس بک پر رجسٹریشن کا طریقہ

    فیس بک پر رجسٹریشن کا طریقہ السلام علیکم 1۔ تصویر کے مطابق تمام خانوں کو مکمل کرنے کے بعد سبز رنگ کے Sign Up پر کلک کریں۔ 2۔ اس کے بعد یہ صفحہ سامنے آئے گا دی گئی میل پر کلک کر کے دوست تلاش کریں، خیر یہ کام بعد میں بھی ہو سکتا ہے اس لئے چاہیں تو اسے چھوڑ کر نیچے دائیں طرف Next پر کلک...
  11. کنعان

    8 پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا

    8 پاکستانی گاؤں جن کی حیرت انگیز خصوصیات جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا روزنامہ پاکستان، 20 مارچ 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 65 فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے۔ دیہات ہی ہیں جو پورے ملک کی خوراک کی ضروریات پوری کر رہے ہیں، ملک کی کاٹن...
  12. کنعان

    8واں بیٹا بھی فوج میں جائے گا : اماراتی ماں کا اصرار

    8واں بیٹا بھی فوج میں جائے گا : اماراتی ماں کا اصرار بدھ 16 مارچ 2016 العربیہ ڈاٹ نیٹ ویڈیو ماؤں کی فطرت ہوتی ہے کہ وہ اپنے لعل (بیٹے) کو خود سے دور نہیں دیکھنا چاہتی ہیں مگر بعض مائیں دینی حمیت یا جذبہ حب الوطنی سے اتنی سرشار ہوتی ہیں کہ ان مقاصد پر ایک تو کیا کئی بیٹے قربان کرنے کو تیار رہتی...
  13. کنعان

    سعودی عرب پاکستان کو 122 ملین ڈالر دے گا!

    سعودی عرب پاکستان کو 122 ملین ڈالر دے گا! پاکستان میں ایک لابی سعودی عرب سے تعلقات پر سوال تو اُٹھاتی ہے مگر سعودی امداد اور قرض لیتے ہوئے خاموش رہتی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب میں سعودی عرب کی طرف سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو 122 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جو...
  14. کنعان

    ًخطرناک دوست

    خطرناک دوست اتوار 6 مارچ 2016م کالم: طارق چوھدری، سابق سینیٹر امریکی خفیہ ادارے سی آئی نے سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بموں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے سربراہ ’’ہال ٹرنر‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بم تیار حالت میں...
  15. کنعان

    بیرونی امداد لینے والے 188 دینی مدارس بے نقاب

    بیرونی امداد لینے والے 188 دینی مدارس بے نقاب روزنامہ خبریں، مارچ 6, 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے والے پاکستانی دینی مدارس کی نشاندہی ہوگئی، غیر ملکی امداد سے چلنے والے کل 188 میں سے سب سے زیادہ دینی مدارس پنجاب میں واقع ہیں، حساس اداروں کی جانب سے مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ...
  16. کنعان

    کیا بالغ لڑکی والدین کی مرضی کے خلاف خود سے شادی کر سکتی ہے؟

    کیا بالغ لڑکی والدین کی مرضی کے خلاف خود سے شادی کر سکتی ہے؟ دبئی کی عدالت میں تاریخی مقدمے کا فیصلہ ہو گیا 02 مارچ 2016 ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پسند کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے باپ کو عدالت لیجانے والی اماراتی لڑکی کے تاریخی مقدمے کا فیصلہ بالآخر آ گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ساتھ...
  17. کنعان

    کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟

    کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟ جمعہ 4 مارچ 2016م ڈاکٹر ظہور احمد اظہر شام سے بڑی ہی ہولناک اور تشویشناک خبریں آ رہی ہیں، یہ شام وہی سرزمین ہے جس پر ہمارے رسول پاک نبی آخر الزمانؐ نے بھی قدم رکھے تھے، ایک بار نہیں کئی بار تشریف لائے تھے۔ میرے خیال میں تو شام واحد بیرونی ملک ہے جس پر یقینی...
  18. کنعان

    حیوان اپنا علاج خود کس طرح کرتے ہیں؟

    حیوان اپنا علاج خود کس طرح کرتے ہیں؟ 2 مارچ 2016 پہاڑی چوہے زخمی ہو جائیں تو اپنے زخموں کو جراثیم اور دھول سے بچانے کے لیے ان پر درخت کا گوندھ لگا لیتے ہیں۔ اسی طرح ریچھ بھی اپنے زخموں کو صاف کرنے کے بعد انہیں گوند یا صاف مٹی سے چھپا لیتا ہے اور پانی سے بھی بچائے رکھتا ہے۔ ماہرین کے مشاہدے کے...
  19. کنعان

    سلمان تاثیر قتل کیس، واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ توہین رسالت کا مقدمہ ہے، سپریم کورٹ

    سلمان تاثیر قتل کیس، واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ توہین رسالت کا مقدمہ ہے، سپریم کورٹ 06 اکتوبر 2015 بادی النظر میں ممکن ہے کہ سلمان تاثیر نے قانون کے بارے میں تحفظات بیان کیے ہوں، گستاخی نہ کی ہو، جسٹس آصف سعید سلمان تاثیرکو سزا یافتہ آسیہ بی بی کا دفاع کرنے، ناموس تحفظ رسالت قانون کے بارے...
  20. کنعان

    جانیے ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں 9 حقائق!

    جانیے ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں 9 حقائق! پیر 29 فروری 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اکثر کمر کے درد کا شکار رہتے ہیں تو سمجھ لیجیے کہ آپ کے اندر اپنے ساتھی انسانوں سے زیادہ چمنزی کی باتیں قدر مشترک ہیں۔ اس بات کا انکشاف سائنسی اخبار "Discover" کی ایک نئی رپورٹ میں کیا گیا...
Top