• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    دھند کیلئے مخصوص لائٹس کا استعمال کریں

    شہری موٹر وے کی بجائے جی ٹی روڈ اور دھند کیلئے مخصوص لائٹس کا استعمال اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں: موٹروے پولیس 26 جنوری 2016 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ دھند کے باعث وہ موٹروے پر سفر کے بجائے جی ٹی روڈ یا متبادل شاہرات پر سفر کریں۔...
  2. کنعان

    ماہانہ پینشن کی تقسیم

    السلام علیکم کچھ دن پہلے سوال سیکشن پر پینشن کی تقسیم پر سوال آیا جس پر ابھی تک کوئی جواب سامنے نہیں آیا، جس پر محدث فتوی ھے جو جس میں بیوی سرکاری ملازم ھے اور پینشن ۔۔۔۔۔ ؟ سائل شریعت کے مطابق جواب پر وہیں انتظار فرما سکتے ہیں، میں یہاں اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں۔ اگر کوئی چاہے...
  3. کنعان

    سعودی عرب کے پاکستان سے ایٹم بم خریدنے کا خدشہ ہے، جان کیری

    سعودی عرب کے پاکستان سے ایٹم بم خریدنے کا خدشہ ہے، جان کیری آن لائن، جمعرات 21 جنوری 2016 ایران سے جوہری معاہدے کے بعد سعودی عرب کے حوالے سے خدشات سامنے آرہے ہیں، جان کیری واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو اسے این پی ٹی نتائج کی تمام...
  4. کنعان

    برطانیہ میں 10 سالہ مسلمان بچے سے پولیس کی تفتیش

    برطانیہ میں 10 سالہ مسلمان بچے سے پولیس کی تفتیش، کس معمولی غلطی کی سزا دی گئی؟ جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا روزنامہ پاکستان، 20 جنوری 2016 لندن (نیوز ڈیسک) امریکا اور یورپ میں مسلمانوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنا تو عام بات ہو چکی ہے لیکن یہ جان کر آپ کو سخت افسوس ہو گا کہ اب مسلمانوں کے...
  5. کنعان

    گوادر مسقط کا حصہ تھا، پاکستان نے برطانیہ سے رابطہ کر کے خریدا

    گوادر مسقط کا حصہ تھا، پاکستان نے برطانیہ سے رابطہ کر کے خریدا: سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی روزنامہ پاکستان، 14 جنوری 2016 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے بتایا ہے کہ ایران کی سرحد کیساتھ بحیرہ عرب کے جنوبی ساحل پر 45 کلومیٹر دور گوادر بندرگاہ واقع ہے جو2400 مربع میل...
  6. کنعان

    تاریخ کے خوشگوار موڑ

    تاریخ کے خوشگوار موڑ ایکسپریس نیوز، 19 جنوری 2016 کالم: ڈاکٹر توصیف احمد خان پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا خوشگوار موڑ آ گیا۔ بھارت اور پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کی غیر ریاستی کرداروں (Non State Actors) کی کوشش ناکا م ہو گئی۔ مگر پٹھان کوٹ حملے میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا ملنے کے بعد ہی...
  7. کنعان

    اگر آپ کو کفیل تنخواہ نہیں دے رہا تو یہ خبر پڑھیں اور تیاری پکڑیں

    اگر آپ کو کفیل تنخواہ نہیں دے رہا تو یہ خبر پڑھیں اور تیاری پکڑیں روزنامہ پاکستان، 17 جنوری 2016 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم تارکین وطن کے لیے خوشخبری ہے کہ اب کوئی بھی ملازمت دہندہ ان کی تنخواہ میں تاخیر نہیں کر سکے گا کیونکہ سعودی حکومت کے قوانین کے تحت اگر...
  8. کنعان

    حافظ سعید سے ایک مکالمہ

    حافظ سعید سے ایک مکالمہ روزنامہ پاکستان، 17 جنوری 2016 کالم: مزمل سہروردی پٹھانکوٹ کے بعد ملک میں بھارت کے حوالہ سے ایک عجیب سی فضا ہے۔ کیا ٹھیک ہے۔ کیا غلط ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ مبہم اطلاعات و معلومات نے سب کچھ دھندلا دیا ہے۔ ایسے میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے ساتھ ایک طویل نشست کا...
  9. کنعان

    جاپان ریلوے نے صرف ایک طالبہ کی خاطر اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ ختم کر دیا

    جاپان ریلوے نے صرف ایک طالبہ کی خاطر اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ ختم کر دیا اردو ویورز، 15 جنوری 2016 ویڈیو ہوکائیڈو (ویب ڈیسک) جاپانیوں کے نزدیک تعلیم اتنی اہم کہ جاپانی ریلوے نے صرف ایک طالبہ کے لیے اسٹیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا جاپانی ریلوے کے اس فیصلے کو دنیابھر میں سراہا جا رہا ہے۔...
  10. کنعان

    عہدِ نبوت میں اقلیتوں کے حقوق

    عہدِ نبوت میں اقلیتوں کے حقوق روزنامہ پاکستان، 16 جنوری 2016 کالم: سید طاہر حسن زیدی یوسفی ﷲ تبارک و تعالیٰ کا پسندیدہ دین دین اسلام ہے جو معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو خواہ ان کا تعلق کسی بھی رنگ و نسل یا کسی بھی مذہب سے ہو جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فراہم کرتا ہے۔ ایک اسلامی ریاست...
  11. کنعان

    سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے انتہائی ضروری معلومات، اب اپنے بچوں کو بھی۔۔۔

    سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے انتہائی ضروری معلومات، اب اپنے بچوں کو بھی۔۔۔ روزنامہ پاکستان، 15 جنوری 2016 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اہلخانہ کی فنگر پرنٹنگ سے متعلق ایک اہم اعلان میں کہا گیا ہے کہ اب 6 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی رجسٹریشن اور فنگر پرنٹنگ...
  12. کنعان

    نمر النمر باغی کو بھی خادم الحرمین الشریفین نے سوشل سیکیورٹی سے محروم نہ کیا

    نمر النمر کے بارے میں چشم کشا حقائق پہلی بار منظر عام پر باغی کو بھی خادم الحرمین الشریفین نے سوشل سیکیورٹی سے محروم نہ کیا جمعرات 7 جنوری 2016م دبئی ۔ محمد الیوسی ویڈیو سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی اور ریاست دشمن سرگرمیوں میں ملوث شیعہ مذہبی رہنما نمر النمر کو دی گئی سزائے موت پر مخالفین کی...
  13. کنعان

    خبردار! سعودی عرب میں انٹرنیٹ پر یہ ایک کام کرنے والوں کو اب ایک سال جیل میں گزارنا پڑ سکتا ہے!

    خبردار! سعودی عرب میں انٹرنیٹ پر یہ ایک کام کرنے والوں کو اب ایک سال جیل میں گزارنا پڑ سکتا ہے! سخت وارننگ جاری روزنامہ پاکستان، 06 جنوری 2016 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں انٹرنیٹ، اور خصوصاً سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے انتہائی سخت سزاﺅں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نیوز...
  14. کنعان

    کیا سرد موسم میں سٹارٹ کرنے کے بعد گاڑی گرم کرنا ضروری ہوتا ہے؟

    کیا سرد موسم میں سٹارٹ کرنے کے بعد گاڑی گرم کرنا ضروری ہوتا ہے؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی روزنامہ پاکستان، 04 جنوری 2016 نیو یارک (نیوز ڈیسک) یہ عام مشاہدے کی بات ہے کہ شدید سردی کے موسم میں کار یا موٹر سائیکل کو چلانے سے پہلے اس کا انجن کچھ دیر کیلئے چلتا چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ یہ مناسب طور پر...
  15. کنعان

    ایچ ای سی میں اصلاح کی ضرورت

    ایچ ای سی میں اصلاح کی ضرورت January 1, 2016 کالم: بریگیڈئیر (ر) محمد یوسف فیض احمد فیض مرحوم نے کیا خوب کہا تھا: ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ہمیں جو درد تھے کچھ لادوا نہ تھے اپنے بدنصیب ملک میں حکمران اور ان کے کاسہ لیس دانشور شرفاءاور غریب عوام کو تنگ کرنے کیلئے ایسے ایسے طریقے...
  16. کنعان

    ابو بکر البغدادی کا پاکستان میں کس طرح رابطہ تھا

    ابو بکر البغدادی کا پاکستان میں کس طرح رابطہ تھا اور کیا ہدایات دی جاتی تھیں، تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آ گیا روزنامہ پاکستان، 31 دسمبر 2015 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی کالعدم تنظیم داعش کی پاکستان میں بھرتیوں کا انکشاف ہو اہے جبکہ دوسری جانب حکومت یہ ماننے کو تیار نہیں کہ داعش کا...
  17. کنعان

    کوئی بھارتی حافظ سعید کو مارنے آیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا: جنرل (ر) پرویز مشرف

    نواز شریف، مودی سے مذاکرات میں جا رحانہ انداز اپنائیں، کوئی بھارتی حافظ سعید کو مارنے آیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا: جنرل (ر) پرویز مشرف روزنامہ پاکستان، 30 دسمبر 2015 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہر معاملے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے...
  18. کنعان

    سعودی عرب: تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ

    سعودی عرب: تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ منگل 29 دسمبر 2015م الریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کی کابینہ نے تیل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں پچاس فی صد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق منگل سے ہو گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کی جانب سے جاری کردہ...
  19. کنعان

    عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے

    عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے 29 دسمبر 2015 (18:49) روزنامہ پاکستان ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہناہے کہ شہزادے کی نماز جنازہ مغرب کے بعد امام ترکی...
  20. کنعان

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم پیر 28 دسمبر 2015م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینئر اسکالرز کمیشن اور افتاء کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد دولت اسلامیہ 'داعش' کو شکست دے گا۔...
Top