الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سلام !
1) روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے ۔
2) کفارہ کب ہے کب نہیں ۔
مندرجہ بالا سوالات کے جوابات بہت سارے فورمز پر موجود ہیں مگر استدلالات ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے۔ برائے مہربانی ان سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں اور ان سوالات کے ساتھ کفارہ سے متعلق دیگر احکام جن کا یہ سوالات احاطہ نہیں کر رہے وہ...
سلام
شیخ نوید، 30 سال، کراچی سے تعلق، تعلیم ماسٹرز، شعبہ ویب ڈیزائن ، اصولِ فقہ میں دلچسپی اور اس پر پیدا ہونے والے اشکالات کے جوابات نہ ملنے کی بنا پر اس فورم کو جوائن کیا کہ شاید کچھ تشنگی ہوسکے
میں نے فقہ کے فورم میں ایک پوسٹ کی ہے جس میں ایک دن میں صرف ایک جواب آیا ہے میں کس طرح اس پوسٹ کو مزید مشتہر کرسکتا ہوں ۔ نیز دیگر اراکین کو وہاں کس طرح مدعو کروں۔
سلام
1) الصدقات للفقراء میں صدقہ مطلق ہے جو صدقات واجبہ و نافلہ دونوں پر دال ہے پھر ہم ذکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں؟
2) جب عام مخصوص ظنی ہوتا ہے اور ظنی فرضیت نہیں وجوب ثابت کرتا ہے اور اٰتو الزکوۃ کا عام، الصدقات للفقراء سے مخصوص ہوکر ظنی ہوجاتا ہے تو ذکوۃ واجب ہونی چائیے۔ ہم فرض کیوں کہتے ہیں؟...