• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انور شاہ راشدی

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    محترم آپنے جو روایت نقل کی ھے وہ پہلے ھے میری ذکر کردہ روایت بعد والی ھے۔ سند ملاحظہ فرمائیں۔ حدثنا خلاد بن اسلم قال: اخبرنا النضر قال : اخبرنا محمد بن عمروبن علقمة بن وقاص الليثي عن كثير عن انس بن مالك۔۔۔۔الخ۔
  2. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترم بات وھی نکلی جو میں اوپر کہ آیا ھوں۔ تھذیب التھذیب میں ابن حجر فرماتے ھیں: وقال الساجی : صدوق کان احمد یقول ما ادری ای شیئ یخلط فی الاحادیث۔۔۔۔ترجمة سعيد۔ یعنی تقریب میں ابن حجر نے امام ساجی کے امام احمد سے نقل کردہ ان الفاظ پر اعتماد کرتے ھوئے اسکو مختلط کہا ھے۔ حالانکہ یہ تو آپ بھی...
  3. انور شاہ راشدی

    مشرک کی نجاست کا حکم

    طاہر کا مفھوم مخالف غیر طاہ ھے نا کہ نجس۔ اور طھارت اسکے لئے مفید ھے جو حکمی نجاست سے پاک ھو۔حکمی نجاست والے کے لئے طہارت کا ھونا نا ھونا برابر ھے۔اور طاہر وغیر طاھر دونوں کا تعلق مسلم سے ھے۔نا کہ مشرک سے۔ کچھ اور بھی قرینے ذکر کئے ھیں۔
  4. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    آپنے ابن حزم سے ابن معین اور امام احمد کا اختلاط نقل کیا تھا اسکی سند پوچھی تھی۔
  5. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترمی ومکرمی میں نے آپ سے ۶ سوالات کئے تھے۔آپ نے دو پر گفتگو فرمائے باقی سے سکوت چہ معنی دار؟ ۱آپ اوبر میری تمام تحریریں دیکھں میں نے آپ سے کہیں امام اثرم سے امام احمد تک والی سند کا مطالبہ نھیں کیا۔ غورآپنے نھیں کیا میری بات پر الزام مجھے دے رھے ھیں۔ اختلاط سعید۔ آپکے نزدیک اگر سعید مختلط ھے...
  6. انور شاہ راشدی

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    اور تفسیر طبری میں کثیر ھیں سورہ نجم میں. آپنے جو سند پیش کی ھے وھ کس سورہ میں ھے؟
  7. انور شاہ راشدی

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    محترم ھوسکتا ھے مجھ سے تسامح ھوگیا ھو. لیکن تعارض کا ازالہ کیسے ھوگا؟
  8. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    ۱ محترمی سعید کے بارے میں ابن حجر فرماتے ھیں کہ وہ صدوق ھے ابن حزم نے اسکی جو تضعیف کی ھے سلف میں سے کسی سے مجھے معلوم نہیں.البتہ ساجی نے امام احمد سے اسکے اختلاط کی حکایت کی ھے...التقریب .ابن حجر نے یہ بات واضح کردی کہ سلف نے اسکی تضعیف نہیں کی...
  9. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترمی ومکرمی وقاص بھائ آپکے جوابات کا انتظار ھے.
  10. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترمی امام احمد نے "لیس بالقوی "کے الفاظ کہان فرمائے ہیں؟
  11. انور شاہ راشدی

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    جی محترمی ومکرمی. کیا فرمانا چاہیںگے آپ.
  12. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترمی ومکرمی ان سوالات میں نہ سمجھنے والی کونسی بات ھے. ایک طرف حال یہ ھے کہ آپ زیر بحث روایت کی سند کے ھوتے ھوئے بہی تحقیق کے بغیر اسکو قبول کرنے کے لئے تیا نہیں اور دوسری طرف آپ ایسی بات کو دلیلا پیش فرمارہے ھیں جسکو اولا تو ابن حجر ایک حکایت کہکر رد کردیا ھے. ثانیا اگر سند ھوتی بھی تو ابن...
  13. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محض روایت کرنے سے ملاقات ثابت نہیں ھوجاتی. یہ آپ اچھی طرح جانتے ہونگے.
Top