الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | ہفتہ | 07 دسمبر 2024 | 04 جمادی الآخرۃ 1446ھ
رب تعالیٰ کی قدرت کا ایک نظارہ
هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ فَإِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ۔
(غافر: 68)
وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے پھر جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو...
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | جمعۃ | 06 دسمبر 2024 | 03 جمادی الآخرۃ 1446ھ
حسن سلوک کا سب سے زیادہ حق دار مگر کون!
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَحَقُّ النَّاسِ بِحُسْنِ صَحَابَتِي قَالَ أُمُّكَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ...
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | جمعۃ | 06 دسمبر 2024 | 03 جمادی الآخرۃ 1446ھ
فریاد صرف اللہ سے!
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ۔
(غافر: 60)
اور تمہارے رب نے فرمایا مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔
گناہ ہے تو انکار کر دو!
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لاَ طَاعَةَ فِي مَعْصِيَةٍ إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي المَعْرُوفِ۔
(صحيح البخاری: 7257، صحیح مسلم: 1840)
اللہ کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت جائز نہیں، اطاعت صرف نیک کاموں میں ہوتی ہے۔
والدین کا کہنا بھی مت مانیئے!
وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسْنًا وَإِنْ جَاهَدَاكَ لِتُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا۔
(العنكبوت: 8)
اور ہم نے ہر انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے ہاں اگر وہ یہ کوشش کریں کہ آپ میرے ساتھ اسے شریک...
رجوع کرو، قبولیت ملے گی!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ۔
(صحيح البخاری: 6436، صحیح مسلم: 1049)
اور اللہ ہر اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے۔
نیکو کارو! تیار رہو!
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَحْسَنَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ۔
(العنكبوت: 7)
اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے ہم ان سے ان کے تمام گناہوں کو دور کر دیں گے اور انہیں ان کے نیک اعمال...
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | منگل | 03 دسمبر 2024 | 30 جمادی الاولیٰ 1446ھ
===========
اے ظالم! ڈھیل سے فائدہ مت اٹھا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّ اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْهُ۔
(صحيح البخاری: 4686، صحیح مسلم: 2583)
اللہ ظالم کو ڈھیل...
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | منگل | 03 دسمبر 2024 | 30 جمادی الاولیٰ 1446ھ
===========
فسادیو! تم محروم ہو!
وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ۔ (القصص: 77)
اور زمین میں فساد مت تلاش کر، بےشک اللہ فساد کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔
بخیل مت بنیں!
ہمارے پیارے رسول ﷺنے فرمایا!
مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَفْعَلْ۔ (صحيح مسلم: 2199)
تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فا ئدہ پہنچا سکتا ہو تو اسے ایسا کرنا چا ہیے۔
فسادیو! تم محروم ہو!
وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ۔ (القصص: 77)
اور زمین میں فساد مت تلاش کر، بےشک اللہ فساد کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔
فہم سلف سے کیا مراد ہے اور سلف کون ہیں؟ | پارٹ: 01 | علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ | اصلاح میڈیا
کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر شیخ امن پوری حفظہ اللہ کے کچھ بیانات کے حوالے سے بعض جہلاء کی طرف سے طوفان بدتمیزی بپا تھا، ان کے بیانات کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا تھا اور طرح طرح کے طعنے...