الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
معافی کا خواستگار ہوا چاہتا ہوں. مجددِ دین و ملت پاسبانِ سنت و شریعت امامِ اہل محبت و عقیدت اعلی حضرت احمد رضا خان صاحب کے پیر و مرشد کی شان میں گستاخی نا گزیر ٹھہری کہ بندہ خدا نے نہ صرف اپنی قدرتی ہیت تبدیل کرنے کا کام کیا تھا بلکہ اللہ ذول الجلال والا کرام کی شان میں بھی کفریہ کلمات بکنے کا...
.مقلد تھوڑی ہیں کہ بہانہ بنا دیں. پہلے ثابت کرو کہ جیسے احمد رضا نے اس گستاخ زنخے کے کفر بکنے کے باوجود اسے ولی اللہ کہا ہے عین وہی درجہ شاہ صاحب نے اس زنخے کو دیا ہے. صرف زنخے کا واقعہ نقل کرنے کی بات اور ہے.
جن صاحب نے احمد رضا کے بارے میں یہ کفر بیان کیا ہے اس نے مع حوالہ کتاب کا عکس بھی دیا تھا لیکن مقلدین کی سرداری کرتے ہوئے آپ کو اس کی توفیق نہ ہوئی کہ یہی آپ بھی کرتے. تعجب ہے کہ جس بھی جاہل مقلد سے بات کرنے کا اتفاق ہوتا ہے وہ یہی کام کرتا ہے. حوالہ دیتا ہے اور کہتا ہے حوالہ خود ڈھونڈ کر ثابت...
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ جب اہل حدیث کو آپ غیر مقلد کے طعن و تشنیع کا ھدف بنا کر آپ اپنے آپ کو بہت عقلمند سمجھتے ہیں تو پھر اس کے اس کے حوالے دے کر انہیں غلط ثابت کرنے کا کہاں سوال پیدا ہوتا ہے. بی بی ہوش کے ناخن لیں. یا تو پہلے ہم پر سے غیر مقلد کا لیبل ہٹا دیں تاکہ ہم اس عالم کو "اپنا"...
جناب ڈاکٹر ذاکر نائک کے منہج کے متعلق ایک کتابچہ کچھ عرصہ قبل تک انٹرنیٹ پر موجود تھا جس کا عنوان تھا "اہل حدیث پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اعتراضات اور ان کا جواب". اگر آپ کی نظر سے نہ گزری ہو تو ان شاہ اللہ میرے آرکائیو میں مل جا ئیگی. ڈاکٹر صاحب جہاں خود کو سلفی اہل حدیث کہلوانا پسند نہیں کرتے...
آپ کے نزدیک کسی اور سے غلط عقیدہ ثابت ہونے سے احمد رضا کے لیے جواز پیدا ہو جاتا ہے کیا. دنیا میں جو بھی ضلالت لوگوں سے سرزد ہوگی سب احمد رضا کے کرنے کا جواز مل جائےگا کیا کیونکہ دوسروں نے بھی وہ ضلالت اختیار کی تھی. میں نہ شاہ صاحب کا مقلد ہوں نہ کبھی ہوں گا انشاءاللہ لیکن آپ ضرور احمد رضا کے...
اگر ان کی تحریر کو ہمارے لیے حجت بنانا ہے تو پہلے مان لو کی غیر مقلد کی گردان جو تمہارے مولوی گلا پھاڑ پھاڑ کر آئے دن کرتے رہتے ہیں وہ محض پاگل پن ہے اور حقیقتا تم ہم کو شاہ صاحب کا مقلد سمجھتے ہو جو اس سے بڑا پاگل پن ہے. تمہارے تو دونوں طرف سے لگ گئے.
فتوٰی بازی رضا خانیوں کا ڈیپارٹمنٹ ہے جو دنیا بھر کو کافر اور گستاخ کا فتوٰی لگاتے رہتے ہیں. ہمارا سیدھا سا سوال ہے اللہ کے رسول اور صحابہ عشق کے اس مرتبے تک پہنچے تھے یا نہیں جہاں یہ پہنچ کے یہ مجذوب اتنی گری ہوئی حرکت کر کے بھی مرفوع القلم ہے.
ایک طرف تو آپ اہل حدیث حضرات کو غیر مقلد کہتے ہو. یعنی وہ شخص جو کسی کی تقلید نہیں کرتا. تو پھر ایسے شخص کو اس کے یا کسی اور کے عالم کا حوالہ کیا معنی. یا تو ہمیں غیر مقلد کہنا چھوڑیں یا الزامی جواب دینا.
جناب شیخ کا نقش قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی.
پڑھا ہے حضرت لیکن آپ تھریڈ کا وہ پوسٹ نظر انداز کر گئے کہ آیا اللہ کے رسول اور آپ کے صحابہ اس درجہ عشق تک پہنچے تھے کیا جہاں ایسی حرکتیں کرنے کے بعد بھی مجذوب ہونے کی وجہ سے بندہ مرفوع القلم ہو جاتا ہے. اگر ہاں تو حوالے پیش کیجیے.
مقصد شاید یہ ہو پاگل کی باتیں دوسرا پاگل ہی ذوق و شوق سے بیان کر سکتا ہے لہذا احمد رضا خان صاحب بھی پاگلوں کی فہرست میں شامل کیے جا نے چاہیے اگر اہل بدعت ان پر غستاخ الہی کا فتوٰی نہ لگانا چاہیں.
جزاک اللہ خیرا میرے بھائی آپ نے بالکل صحیح کتاب کا حوالہ دیا. میں جس کتاب کا ذکر کر رہا تھا وہ مولانا پھلواری ہی کی ہے. اگر اس کا کوئی آن لائن ایڈیشن ہو تو اس کی لنک اور اس کتاب کا کوئی رد بھی ہو تو اس کی بھی لنک براہ کرم شیر کریں.