• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملفوظات رضا خاں بریلوی

arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
جب زید و عمر نے ایک جیسا جرم کیا تو ان کی سزاؤں میں فرق کیوں ؟؟؟
فرق یہ ہے کہ زید کے تم اندھے مقلد اور زید ہی کو دنیا دین کی واحد صحیح تشریح کرنے والا مانتے ہو جبکہ عمر سے میرا کوئی لینا دینا نہیں.
جب زید و عمر نے ایک جیسا جرم کیا تو ان کی سزاؤں میں فرق کیوں ؟؟؟
 
arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
زید ٹھہرا شرک و بدعت کا مجدد اور اس کے مقلد اور عمر کو نا میں جانتا ہوں نہ میں اس کا مقلد ہوں.
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بھائی یہاں میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ جس طرح خان صاحب کو کافر کہا ے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ کر اپنے غیر مقلد ہونے کا ثبوت دیںً جب کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ لوگ اپنے اکابرین پر ایمان لا چکے ہیں
 
arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
بھائی یہاں میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ جس طرح خان صاحب کو کافر کہا ے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ کر اپنے غیر مقلد ہونے کا ثبوت دیںً جب کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ لوگ اپنے اکابرین پر ایمان لا چکے ہیں
ایک شعر کے ذریعے وضاحت کرنے کی کوشش کرتا ہوں.
بک رہے ہیں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
 
arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
بھائی یہاں میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ جس طرح خان صاحب کو کافر کہا ے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ کر اپنے غیر مقلد ہونے کا ثبوت دیںً جب کہ حقیقت یہ ہے کہ آپ لوگ اپنے اکابرین پر ایمان لا چکے ہیں
ایک اور طرح سے بھی یہ بات کچھ یوں کہی جا سکتی ہے.
یارب نہ وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں ہے
حضرت اس قسم کی باتوں سے اپنے حواریوں کو تو خوش کیا جا سکتا ہت مگر اہل حق کی گرفت سے بچا جا سکتا نہیں ۔بات صرف اتنی ہے کہ جس طرح آپ نے اعلی حضرت پر فتوی لگایا ہے اسی شاہ صاحب پر اور ان تمام وہابی مولویں پر لگائیں جنہوں نے شاہ صاحب کو مسلمان مانا ہے۔اس سے آپ کی بے بسی کا اظہار ہورہا ہے۔
 
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ جب اہل حدیث کو آپ غیر مقلد کے طعن و تشنیع کا ھدف بنا کر آپ اپنے آپ کو بہت عقلمند سمجھتے ہیں تو پھر اس کے اس کے حوالے دے کر انہیں غلط ثابت کرنے کا کہاں سوال پیدا ہوتا ہے. بی بی ہوش کے ناخن لیں. یا تو پہلے ہم پر سے غیر مقلد کا لیبل ہٹا دیں تاکہ ہم اس عالم کو "اپنا" عالم مان کر دفاع کریں یا پھر ہمیں غیر مقلد ہونے کی وجہ سے کسی کی ذاتی غلطی ہم پر نہ تھوپیں. ہی نہیں کہ چت بھی میری پٹ بھی میری.
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب آپ غیر مقلد ہی رہے اور کون الو کو پھٹا آپ کو کہہ رہا کہ شاہ ولی اللہ کا دفاع کرو بات اتنی ہے کہ جیسے احمدرضا کو ایک بات کی وجہ سے کافر کہا ہے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ دو۔بات ختم۔باقی باتیں بعد میں۔
 
arifjamal101

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
جناب آپ غیر مقلد ہی رہے اور کون الو کو پھٹا آپ کو کہہ رہا کہ شاہ ولی اللہ کا دفاع کرو بات اتنی ہے کہ جیسے احمدرضا کو ایک بات کی وجہ سے کافر کہا ہے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ دو۔بات ختم۔باقی باتیں بعد میں۔
جن صاحب نے احمد رضا کے بارے میں یہ کفر بیان کیا ہے اس نے مع حوالہ کتاب کا عکس بھی دیا تھا لیکن مقلدین کی سرداری کرتے ہوئے آپ کو اس کی توفیق نہ ہوئی کہ یہی آپ بھی کرتے. تعجب ہے کہ جس بھی جاہل مقلد سے بات کرنے کا اتفاق ہوتا ہے وہ یہی کام کرتا ہے. حوالہ دیتا ہے اور کہتا ہے حوالہ خود ڈھونڈ کر ثابت کرو کہ حوالہ غلط ہے. آپ بھی پکے مقلد نکلے جو حوالہ صحیح ثابت کرنے کی زحمت نہ کی. بس جھوٹ بول دو اور بک بک کرتے رہو. پہلے حوالہ صحیح ثابت کریں.
 
Top