قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
پہلے اس پر بھی وہی فتوی لگاو ۔خالی ایسے جان نہیں چھوٹنی۔
فتوٰی بازی رضا خانیوں کا ڈیپارٹمنٹ ہے جو دنیا بھر کو کافر اور گستاخ کا فتوٰی لگاتے رہتے ہیں. ہمارا سیدھا سا سوال ہے اللہ کے رسول اور صحابہ عشق کے اس مرتبے تک پہنچے تھے یا نہیں جہاں یہ پہنچ کے یہ مجذوب اتنی گری ہوئی حرکت کر کے بھی مرفوع القلم ہے.پہلے اس پر بھی وہی فتوی لگاو ۔خالی ایسے جان نہیں چھوٹنی۔
اسی قسم کی بکواس شاہ صاحب کے بارے میں بھی کرو۔یہ تم لوگوں کی گندی عادت ہے کہ پوری دنیا کو کافر و مشرک کہتے ہو اگر وہی بات تمہارے گھر سے نکل آئے تو پھر ادھر ادھر کی گفتگو شروع کر دیتے ہو۔پہلے شاہ صاحب پر فتوی لگاو اگلی باتیں بعد میںفتوٰی بازی رضا خانیوں کا ڈیپارٹمنٹ ہے جو دنیا بھر کو کافر اور گستاخ کا فتوٰی لگاتے رہتے ہیں. ہمارا سیدھا سا سوال ہے اللہ کے رسول اور صحابہ عشق کے اس مرتبے تک پہنچے تھے یا نہیں جہاں یہ پہنچ کے یہ مجذوب اتنی گری ہوئی حرکت کر کے بھی مرفوع القلم ہے.
اگر ان کی تحریر کو ہمارے لیے حجت بنانا ہے تو پہلے مان لو کی غیر مقلد کی گردان جو تمہارے مولوی گلا پھاڑ پھاڑ کر آئے دن کرتے رہتے ہیں وہ محض پاگل پن ہے اور حقیقتا تم ہم کو شاہ صاحب کا مقلد سمجھتے ہو جو اس سے بڑا پاگل پن ہے. تمہارے تو دونوں طرف سے لگ گئے.اسی قسم کی بکواس شاہ صاحب کے بارے میں بھی کرو۔یہ تم لوگوں کی گندی عادت ہے کہ پوری دنیا کو کافر و مشرک کہتے ہو اگر وہی بات تمہارے گھر سے نکل آئے تو پھر ادھر ادھر کی گفتگو شروع کر دیتے ہو۔پہلے شاہ صاحب پر فتوی لگاو اگلی باتیں بعد میں
آپ کے نزدیک کسی اور سے غلط عقیدہ ثابت ہونے سے احمد رضا کے لیے جواز پیدا ہو جاتا ہے کیا. دنیا میں جو بھی ضلالت لوگوں سے سرزد ہوگی سب احمد رضا کے کرنے کا جواز مل جائےگا کیا کیونکہ دوسروں نے بھی وہ ضلالت اختیار کی تھی. میں نہ شاہ صاحب کا مقلد ہوں نہ کبھی ہوں گا انشاءاللہ لیکن آپ ضرور احمد رضا کے پیروکار ہیں اور اسی سے دین کو اخز کرتے ہیں لہذا شاہ صاحب کا عقیدہ خارج از بحث ٹھہرا البتہ احمد رضا کا کفر ضرور زیر بحث رہے گا. لہٰذا یہاں وہاں کی بات سے گریز کریں اور موضوع پر آئیں.بھائی پہلے فتوی پھر اگلی بات ۔اور اگر تم شاہ صاحB کو نہیں مانتے نہ مانو ان کو بھی کافر کہو جیسا کہ اعلی حضرت کو کہا ہے
جب زید و عمر نے ایک جیسا جرم کیا تو ان کی سزاؤں میں فرق کیوں ؟؟؟آپ کے نزدیک کسی اور سے غلط عقیدہ ثابت ہونے سے احمد رضا کے لیے جواز پیدا ہو جاتا ہے کیا. دنیا میں جو بھی ضلالت لوگوں سے سرزد ہوگی سب احمد رضا کے کرنے کا جواز مل جائےگا کیا کیونکہ دوسروں نے بھی وہ ضلالت اختیار کی تھی. میں نہ شاہ صاحب کا مقلد ہوں نہ کبھی ہوں گا انشاءاللہ لیکن آپ ضرور احمد رضا کے پیروکار ہیں اور اسی سے دین کو اخز کرتے ہیں لہذا شاہ صاحب کا عقیدہ خارج از بحث ٹھہرا البتہ احمد رضا کا کفر ضرور زیر بحث رہے گا. لہٰذا یہاں وہاں کی بات سے گریز کریں اور موضوع پر آئیں.