الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب کو کیا کرنا ہے آپکو ۔۔۔۔ متابعت مختلف کتب سے منقول ہوئی ہے جیسا کہ اوپر ھم نے چار راویوں کا ذکر کیا ہے مثلاً تاریخ ابن عساکر ، فضائل خلفاء وغیرھم
ویسے عجیب منطق ہے کہ امام علی علیہ السلام کے فضائل میں اتنی جانچ پڑتال اور دوسرے صحابہ کے فضائل کو آنکھ بند کرکے مانا
کہیں آپ روافض کے رد...
یہ تحریر بھی ملاخطہ فرمائیں :
http://www.wilayat.net/index.php?option=com_content&view=article&id=2916:bukhari-tempered-with-hadeeth-intentionally-as-per-ibn-hajar-asqalani&catid=193:sunni-ulamasunni-books&lang=en&Itemid=108
محترم اسحاق سلفی صاحب ہوا میں باتیں ھم نہیں کرتے۔ یہ لیجیے جواب :
1 -منصور بن اي الاسود :ذكر متابعته ابن عساكر في تاريخه ج42 ص352
وقال السيوطي في الآلئ " قلت له متابع عن الاعمش قال الشيرازي في الالقاب انبانا ابو علي زاهر بن احمد حدثنا ابو عبد الله محمد بن مخلد حدثنا احمد بن الحجاج بن الصلت...
محترم اسحاق سلفی صاحب نے اوپر يحيى بن عيسى الرملي پر جرح کر کے اس حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ بتاتا چلوں کہ یہ صحیح مسلم کا راوی ہے اور ان محدثین نے بھی اس سے احادیثیں لی ہے :
الترمذي وابو داود وابن ماجة والبخاري في الادب المفرد
اور یہ منفرد نہیں اس روایت میں بلکہ ان راویوں نے...