• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    محدث کوئز

    جواب: سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کا۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں قریباایک ہزار احادیث تھیں!! سوال:صحیفہ صحیحہ المعروف صحیفہ ہمام ابن منبہ کن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن منبہ کولکھوایا تھا؟
  2. اخت ولید

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    ہہہہہہ ٹویٹر اکاؤنٹ بنانا اتنا مشکل تو نہیں ہوتا۔۔لنک زدہ سائٹ بھی رافضیوں کی ہے۔۔تقیہ بازوں کی بات کا صرف تقیہ بازوں کو ہی اعتبار ہو سکتا ہے۔۔لنک تو کوئی سچا ستھرا لائیں کہ داعش نے انہدامِ کعبہ کا اعلان کیا ہے!! بس وہی بات ہے کہ کل کلاں کو ایران سے کوئی توحیدی صدا بلند ہو گئی تو آپ اسے بھی...
  3. اخت ولید

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    وفا کی جانب سے ابھی تک تردیدی بیان نہیں آیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ وہی ہے! یہ خبر تو میں ابھی سن رہی ہوں کہ داعش نے بیت اللہ پر حملے کا کہا ہے۔۔ویسے یہ خبر کہاں پھیلی ہے اور کس نے پھیلائی ہے؟کوئی اتا پتا مل سکتا ہے؟ اور اوپر فتاوٰی جات علمائے عرب کے پیش کر کے یہ کہا جارہا ہے کہ داعش حملہ...
  4. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    میکرونی ابالتے ہوئے پانی میں نمک کے ساتھ ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل شامل کر لیں اور بوائل ہونے پر چھلنی،جھارنے میں انڈیلنے کے بعد تازہ پانی کی ٹونٹی چند سیکنڈز کے لیے میکرونیز پر کھول دیجیے۔۔اس طرح میکرونی آپس میں چپکتی نہیں ہے۔ میکرونی بوائل کرنے کے بعد جلد از جلد استعمال میں لے آئیں،زیادہ دیر...
  5. اخت ولید

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    لا الٰہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ،لہ الملک ولہ الحمد
  6. اخت ولید

    محدث کوئز

    نشاندہی کے لیےجزاک اللہ خیرا۔۔میرا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا۔ جواب:سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مکان میں سوال:قرآن مجید کا ایک حرف پڑھنے کا اجر کیا ہے؟
  7. اخت ولید

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہاں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ فتح مکہ کے موقع پر انہدام ِاصنام کا ذکر سیرت نگاروں نے کس اہتمام سے کیا ہے! میرا خیال ہے کہ اس بحث کا یہ محل نہیں ہے۔۔اسے کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھنا مناسب ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں حق پر اور اہل حق کے ساتھ رکھے۔آمین
  8. اخت ولید

    السلام علیکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہایت اعلٰی تحریر!
  9. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ’’آدھی عقل“ اگر اپنی ڈی پی ایسی رکھے تو حرج نہیں کہ آدھی عقل ہے مگر ’’پوری عقل‘‘ پردے دار بیبیوں کی ڈی پی لگا کر جانےکیا جتلانا چاہتی ہے؟
  10. اخت ولید

    حی علی الصلاۃ

    عبدالرحمٰن ضیا قاضی کی آواز میں اذانِ فجر!
  11. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    سلاد،چنا چاٹ،دہی بھلوں میں اکثر کچا پیاز استعمال کیا جاتا ہے۔ اسکی کڑواہٹ اور بو دور کرنے کے لیے اسے چھیل،کاٹ کر نمک لگا کر مل کر دھو لیا جاتا ہے لیکن اس کی ظاہری شکل خوش کن اور تازہ نہیں رہتی۔۔اس کے لیے پیاز کو حسب ضرورت کاٹ کر گھنٹہ،دوگھنٹہ فریج میں رکھ دیں۔۔کڑواہٹ بھی خاصی حد تک دور ہو جاتی...
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    پہلی تراویح۔۔مساجد بھری تھیں۔۔مرد،خواتین،بزرگ اور بچے۔۔کچھ تمیز نہ تھی! دھیمی سی مسکراہٹ چہرے پر نمودار ہو گئی“چار دن ٹھہر کر ان خواتین کی تناسبِ آمد ٹھیک سے معلوم ہوجائے گی“ پانچ سے چھ دن میں حاضری کم ہو گئی۔۔۔ “دیکھ لیجیے۔۔۔میں نے کہا ناں تھا“میں بڑائی سے بولی۔ “السلام علیکم ۔۔رمضان مبارک“...
  13. اخت ولید

    حدیثِ دل

    بولو توصاحب لوگ ناراض ہوتے ہیں۔۔مسکراہٹ
  14. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    برتری کے ثبوت کی خاطر خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے گھر کی تاریکیاں مٹانے کو گھر جلانا ہی کیا ضروری ہے
  15. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:وضو کے شیطان کا کیا نام ہے؟
  16. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    “مچھلی مچھلی کہاں جا رہی ہو؟‘‘ماعزچھوٹی خالہ کے ساتھ کھیل رہا تھا۔ ‘‘اپنے سمندر میں“خالہ جان نے جواب دیا۔ “ہمارے سمندر میں آجاؤ“ “تمہارا سمندر چھوٹا ہے“ “کوئی چیز ڈالو۔۔ بڑا ہو جائے گا“ “یہ لو۔۔ٹھش۔۔میں اندر آ سکتی ہوں؟“ “نہیں۔۔۔پہلے دو سو رپیہ دو“:(
  17. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    "وہ ناں میرے ابو نے روزہ توڑ دیا تھا کل"چار سالہ مریم جلدی جلدی بتا رہی تھی۔ "کب؟؟؟"یحیٰی نے گھور کر دیکھا۔ "کل" "ایویں ہی۔۔۔" "وہی ۔۔جب انہوں نے آپی سے شربت لے کر پیا تھا" "اوہو۔۔وہ تو افطار کا وقت تھا" "بے شک۔۔۔لیکن روزہ تو توڑا تھا ناں"):
  18. اخت ولید

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    وہی ہیں۔بھائی زیادہ کا علم نہیں،پوچھنا بتانا مناسب بھی نہیں۔۔بس وہی جو حسن عبداللہ حفظہ اللہ کے ساتھ یا حسن ربانی رحمہ اللہ کے ساتھ ہواہے۔ہم اللہ سبحانہ وتعالٰی سے اپنے ضعف کے دور ہونے کی دعا کرتے ہیں اور دشمنوں کے مقابلے میں مدد طلب کرتے ہیں۔
  19. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    :) بچوں سے جب بھی پوچھو"آج کاروزہ کس کس نے رکھا ہے؟" سارے ہاتھ یک لخت کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔پھر چند لمحات کے بعد ہاتھ خود بخودآہستہ آہستہ گرتے ہیں اور اصل روزے دار بچے سامنے آجاتے ہیں:)
  20. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    آؤ سچ بولیں ایک دوسرے کی سماعتوں میں زہر گھولیں؟ قدسیہ ممتاز اس کا جوابی شعر کسی نے یوں کہا: آؤ جھوٹ بولیں ایک دوسرے کی سماعتو ں میں رس گھولیں؟
Top