الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صفحات میں چھپی "نظم" نے خاصا محفوظ کر دیا!!
If you have a good health
take it as a big wealth
And praise Allah
he will take you in Jannah
If you have Islam knowledge
spread it as it is your oblige
علی بابا چالیس چور کی کہانی سنتے سنتے جناب ماعز کی جانب سے کوئی بیس پچیس تبصرے،پوچھ گچھ تو ہو ہی گئے!!
"چالیس آدمی اپنے اپنے گھوڑوں پر سوار آ رہے تھے"
"ان کے پاس گاڑیاں نہیں تھیں؟"
۔۔۔
"علی بابا کی بیٹی نہیں تھی؟؟"
"نہیں ۔۔اس کا ایک بیٹا ہی تھا"
"کیوں؟"
"بس اللہ تعالٰی نے اسے ایک بیٹا ہی دیا...
دو سال قبل تک بچے یہی"ٹیچر ٹیچر،ڈاکٹر ڈاکٹر،گھر گھر،مہمان مہمان " کھیلا کرتے تھے۔۔اس ماہ نیا تجربہ ہوا ہے۔۔
"آؤ کھیلیں؟"
"کیا کھیلیں؟"
"کالج کالج کھیلیں؟؟"تین سالہ بچی نے اشتیاق سے پوچھا
نوے کی دہائی کی ہماری ایک عزیزہ بعمرچار سال امی جان کا بیگ کندھے پر ٹکا کر کہتی"میں یونی ورسٹی جا رہی ہوں"
ملحدوں کی اکثریت ڈھیٹ قسم کے لوگ ہوتے ہیں ان میں سے اکثر سمجھنے سمجھانے نہیں دوسروں کو بھی گمراہ کرنے بیٹھے ہوتے ہیں۔۔ان کو سمجھاتے بجھاتے اپنا ایمان خطرے میں پڑ سکتا ہے۔پختہ ایمان و یقین کا حامل شخص ہی ان کی محافل میں جانے کا مستحق ہوتا ہے !!
ف ب پر اے آر سالم فریادی ،عبدالسلام فیصل وغیرھم...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اب تو الوداع رمضان کہنے کے لمحات ہیں مگر مشاری بن راشد العفاسی کی آواز میں یہ خوبصورت نشید اسی ہفتے ملی تھی اور اسی کی بدولت ویڈیو ایڈیٹنگ کی پہلی کوشش سرزد ہوئی ہے!!
مجھے فورم گردی کی عادت نہیں مگر کچھ ڈھونڈتے ڈھانڈتےسال قبل مذکور ملحد کو پڑھا تھا۔اگر میں درست سمجھی تو "عسکری" ہے۔۔ پکا ملحد تھا اور طنزیہ گفتگو میں ماہر۔۔پھر اس کا مذکور بالا عمرے والا تھریڈ بھی پڑھنے کو ملا تھا جس میں اس نے مزاحا کہا تھا کہ یوسف بھائی مجھ سے سوال نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔۔جس سے...
19 جولائی سے اب تک 27 مقبوضہ فلسطینی فوجیوں کے جہنم رسید ہونے کی آفیشیلی تصدیق!!
جن میں اعلٰی عہدیدار بھی شامل ہیں،نجانے اور کتنے مرے مگر مورال بھی تو ہائی رکھنا ہوتا ہے ناں۔۔
لنک:https://www.facebook.com/idfonline
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا یوسف بھائی!
انٹرویو کو مزیدچارچاند لگا کر اب آٹھ چاند پورے ہو گئے ہیں :)قابل قدرخواتین کے اس سلسلے کا نام"سو یہ بھی ہیں عورتیں" رکھے جانے بارے آپکی کیا رائے ہے؟
امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کا قول ہے:
”ہمارے علماء میں سے جو بگڑا،اس کایہودیوں کا سا حال ہو گیا اور عبادت گزاروں میں سے جوبگڑا،اس کا حال عیسائیوں کا سا ہو گیا‘‘
@خضر حیات بھائی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عجب ریت ہے!!
میرے ارد گرد کی
قاتل مظلوم اور مقتول ظالم ہے۔۔۔
اسرائیل تل ابیب پر ان حملون کو برداشت نہیں کر سکتا، جن میں کوئی یہودی نہیں مرا اور ہم ان حملوں کو ہنس کر خوشی خوشی سہتے ہیں جو درجنوں جانیں لیے بغیر نہیں جاتے۔۔ہم کتنے وسیع ظرف کے مالک اور رواداری کے...