الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
::::::: قران و سُنت کے سایے میں :::::: صِدق ::::: سچائی ::::::: دوسرا حصہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
:::گذشتہ سے پیوستہ:::
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
::::::: صِدق کی پہچان تین درجوں پر ہوتی ہے :::::::
::::::: (1 ) ::::::: کسی کے بارے میں یہ کہا جاتا ہو کہ وہ صادق ، یعنی سچا ہے ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر سے نوازے تلمیذ بھائی ،
میرے بھائی ، اگر "تاویل " سےآپ کی مراد کسی لفظ یا بات کا غیر حقیقی مفہوم ہے تو ، اللہ جل جلالہ کی معیت کے بارے میں ہم نے ایسی کوئی تاویل نہیں کی ،
اور اگر "تاویل " سےآپ کی مراد تفسیر ہے تو میرے...
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
محترم بھائی صوفی صاحب میں نے کل آپ کے ایسے ہی ایک پیغام کا جواب بذریعہ ای میل بھی ارسال کیا تھا اور اپنی سیلولر ڈیوائس کے ذریعے ارسال کیا تھا اور یہ پیغام بھی اسی ڈیوائس کے ذریعے لکھا جا رہا ہے
بھائی آپ کو جیسے سہولت ہو آپ اپنے سوالات ارسال کیجیے. رہا معاملہ...
:::معیت اللہ، اللہ کا ساتھ ، تعریف اور اِقسام:::تیسرا(آخری)حصہ:::
::::: لغوی طور پر لفظ ‘‘‘ مع ’’’ یعنی ‘‘‘ ساتھ ’’’ کا اِستعمال ::::::
اللہ العلیُّ القدیر کے بہت سے فرامین کے مطابق یہ سمجھنا ٹھیک ثابت نہیں ہوتا کہ کسی دو یا چند شخصیات یا چیزوں کے بارے میں لفظ """ مع """ یعنی """...
گذشتہ سے پیوستہ :
::::::: دوسری آیت ::::::نماز میں قِبلہ کی سِمت (جہت)کے ذِکر کو اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کا موجود ہوناسمجھنا:::::::
اللہ سُبحانہ ُ و تعالیٰ کا اِرشاد گرامی ہے (((((وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
سب محترم قارئین کرام سے گذارش ہے کہ میرے مضامین میں عربی عبارات کو درست طور عربی فونٹس میں دیکھنے اور پڑھنے کے لیے درج ذیل ربط میں موجود فونٹس ڈاون لوڈ کیجیے اور اپنی مشینز میں انسٹال کر لیجیے ،جزاکم اللہ خیرا۔
http://bit.ly/V1u3FK
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھائی محمد ارسلان صاحب ،
جب مجھ جیسے بڈھے کو اکلیے میں جلدی جلدی معلومات دھکلیتی ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے ،،،
و السلام علیکم۔
::::::: قران و حدیث کے باغ میں سے :::::::
::::::: گناہ اور ایمان والے نفس کی جنگ ، کون کیسے جیتتا ہے؟ :::::::
:::::: خشیئت اللہ وہ صِفت ہے جو گناہوں کو مات کرتی ہے :::::::
بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
بِسّم اللہِ و الحَمدُ لِلَّہِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی مَن لا نَبی...
::: صحیح بخاری میں روایت شدہ ،ابتدائے وحی کے بیان میں ورقہ بن نوفل کے پاس جانے والے واقعہ پر اعتراض کاجائزہ :::
بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
بِسّم اللہِ و الحَمدُ لِلہِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی مَن لا نَبی بَعدَہُ والذی لَم یَتکلم مِن تِلقاء نَفسہِ و لَم یَکن کَلامُہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، محترم بھائی کفایت اللہ صاحب ،
آپ کی نصیحت دُرست ہے ، یقیناً ہمیں کوئی بھی بات کسی سے بھی منسوب کرنے سے پہلے اُس کے بارے میں اچھی طرح سے چھان بین کرنا ہی چاہیے ،
میں نے پہاڑوں کی چوٹیوں پر جا کر خود کشی کی کوشش کرنے والے قصے کے بارے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہماری زندگیوں میں ایک اور نیا سال داخل فرمایا ہے ، اسی نسبت سے اس مضمون کی یاد دہانی کروا رہا ہوں ، اللہ جل و علا اس سال کو اُس کے دِین اِسلام کے لیے ، اور اُس دِین پر عمل کرنے والے مسلمانوں کے لیے خیر و برکت اور فتح و نصرت والا...
::::::: صحیح بخاری کی ایک روایت میں اضافی حصے کی تحقیق :::::::
بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
بِسّم اللہِ و الحَمدُ لِلَّہِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی مَن لا نَبی بَعدَہُ والذی لَم یَتکلم مِن تِلقاء نَفسہِ و لَم یَکن کَلامُہ اِلَّا مِن وَحی رَبہُ
اللہ کے نام سے آغاز ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
یہ سب اللہ تبارک و تعالیٰ کی عطاء ہے بھائی محمد ارسلان صاحب ، اللہ جل و علا ہم سب کو اُس کی رضا عطاء فرماتا رہے اور دین دنیا اور آخرت کی ہر خیر سے نوازاتا رہے ، اور ہمیں اس کی اعلی ترین جنتوں میں اکٹھا کرے ، والسلام علیکم۔
:::::: اِن شاء اللہ ، میں یہ کر سکتا ہوں :::::::
بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
بِسّم اللہِ و الحَمدُ لِلَّہِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی مَن لا نَبی بَعدَہُ والذی لَم یَتکلم مِن تِلقاء نَفسہِ و لَم یَکن کَلامُہ اِلَّا مِن وَحی رَبہُ
اللہ کے نام سے آغاز ہے اور تمام...