الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قادر مطلق صرف الله كى ذات هے جو الله کے سوا کسی اور کو ایسا جانے وه بیشک مشرک هے اور کوئ بھی عاشق رسول و عاشق اولیاء اس کا قائل نهیں هاں بعض امور میں الله اپنے خاص بندوں کو قدرت دیتا هے اور انکی وه قدرت رب عزوجل کے تابع هوتی هے
اذان سے پہلے درود و سلام پڑھنا مستحب ہے اور پڑھنے والے کو اس کا ثواب بھی ملے گا۔ اگر کوئی اذان سے پہلے درود وسلام نہیں پڑھتا تو کوئی حرج نہیں۔ اس لئے کہ یہ فرض واجب نہیں مستحب ہے لیکن جو خوش نصیب عاشقان رسولﷺ اذان سے پہلے یا بعد میں پڑھتے ہیں۔ ان کو بدعتی نہیں کہنا چاہئے۔ اس لئے کہ یہ بہت بڑا...
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ
ترجمہ کنز الایمان: اے ایمان والو اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کو اس آ گ سے بچاؤ جس کے ایندھن آدمی اور پتھر ہیں۔
کیا مسلمان بچے کو کفر پڑھانا جائز ہے؟کیا جھوٹے خدا کے بارے میں جھوٹی کہانیاں...
اذان سے قبل درود پڑھنا کوئی بدعت نهیں بدعت تب هوتا جب اس کو اذان کا حصه کهتے جب که کوئی بھی اسے اذان کا حصه نهیں کهتا جب کها که اذان سے قبل تو مطلب یه که اذان میں داخل نهیں بلکه خارج هے اور اسے کوئی لازم بھی نیهں کهتا که اس کے بغیر اذان هوتی هی نهیں لهذا یه دین میں اضافه هے