• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ جس کو اللہ تعالیٰ ہدایت نہ دینا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے راہ راست پر نہیں لا سکتی ہے جیسا کہ خود اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید میں بیان فرمایا ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ لا شك فيه! آپ چونکہ مولانا امرتسری وغیرہ کی تقلید کر رہے ہیں اور ان کی...
  2. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ کہ جو پوتا نابالغ ہو اسے یتیم کے نام پر بذریعہ وصیت بھیک دلوائے جانے کی تجویز پیش کی جائے اور چچا تایوں سے ہاتھ پاؤں جوڑا جائے کہ اس بے چارے کو کچھ بھیک دیدو اور دادا سے یہ کہا جائے کہ بیچارے اپنے یتیم پوتے کو وصیت کرجاؤ۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ اب...
  3. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ البتہ شیطان نے جو وسوسہ آپ جیسے لوگوں کے دلوں میں ڈال رکھا ہے اور رٹا دیا ہے کہ صرف بیٹا ہی اولاد ہو سکتا ہے اور وہی قریب تر ہو سکتا ہے تو وہی بات آپ جیسے لوگوں کے ذہن و دماغ پر بھوت بن کر سوار ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ اس ایک جملہ میں آپ نے ہم پر دو...
  4. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ کیا اللہ تعالیٰ کی وصیت(يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ) ناکافی ہے جو دادا کے اوپر الگ سے وصیت کو واجب کیا جارہا ہے؟ کیا اللہ نے نہیں فرمایا ہے: (أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ (الزمر: 36)) کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہے۔ کیا اللہ تعالیٰ کی...
  5. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ واہ یہ بڑی عادلانہ و منصفانہ بات ہے۔ دادا کا مال اس کے پوتے پر اس کے زندہ رہنے تک تو حلال تھا اور جیسے ہی دادا مرا اس کا مال اس کے پوتے پر حرام ہوگیا۔ جرم خود کا الزام اللہ کے اوپرکہ اللہ نے تو پوتے کا حق رکھا ہی نہیں ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ آپ نے...
  6. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوسکتا کہ یتیم پوتے کی وراثت کا باب جب میت کا کوئی صلبی بیٹا نہ ہو یعنی پوتے کا باپ بھی نہ ہو اور چچا تائے نہ ہوں۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ امام بخاری اور ابن حجر عسقلانی کی عبارت کا مطلب تو یہی ہے، اور یہ مطلب آپ کو قبول نہیں، تو...
  7. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ میرے بھائی!یہ لغو اور لایعنی بات آ کے ذہن کے اخترا ہے، امام ابن حجر عسقلانی نے یہ لا یعنی بات نہیں کہی! پہلے تو یہ بتلائیے کہ آپ نے اس ملون فقرے میں پاپ کے اور چچا کے ہونے کی نفی پر کیوں تعبیر کیا ہے؟ عربی عبارت تو یوں ہے: ''سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' اس...
  8. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    قوله: ابن داود نے کہا ہے: ↑ اب ہمارے اس جواب پر آپ یوں فرماتے ہیں: مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ محترم ابن داود صاحب! آپ کا یہ جملہ خود آپ پر ہی فٹ ہو رہا ہے۔ آپ جب اپنی ہی کہی ہوئی بات کو نہیں سمجھ پا رہے ہیں تو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں کیا خاک سمجھیں گے۔ قوله...
  9. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    تو یہ تو کل کا کل آخرت کا ہی معاملہ ہے۔ اگر واقعی کسی کے دل میں اللہ کا خوف اور ڈر ہو تو اس کے لئے ایک ہی آیت کافی ہے۔ ورنہ پورا قرآن اس کے اوپر پڑھ دیا جائے اور وہ اس پر یقین نہ کرے تو یہ اس کی بد بختی اور گمراہی کے سبب ہی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے کسی کی اولاد و ذریت کے بارے میں یہ کہہ کر ڈرایا...
  10. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ چنانچہ میں نے ان دونوں مسئلوں میں بحث و تحقیق کی اور اس نتیجہ پر پہنچا کہ یتیم پوتا اپنے دادا کے ترکہ میں اپنے چچا تائے کے ہوتے ہوئے بھی حقدار و حصہ دار ہے چچا تایا کا ہونا کوئی مانع نہیں قوله: (ابن داود نے کہا): آپ کا اخذ کردہ نتیجہ، آپ کی نفسانی خواہشات کے اثر...
  11. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ پھر آپ نے کہا کہ قرآں میں لفظ (الاقربون) آیا ہوا ہے تو ہم نے اس کے جواب میں کہا کہ قرآن میں (والدان) کا لفظ پہلے آیا ہوا ہے۔ (الاقربون) کا لفظ بعد میں آیا ہوا ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا): دادا پوتے کا ''والد'' نہیں! اور یہ بات قرآن وحدیث سے ثابت کی جاچکی ہے،...
  12. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ ہم نے کہا کہ دادا والد ہے اور پوتا اولاد اور اس کی دلیل قرآن وحدیث سے دی ۔ پھر آپ نے کہا کہ دادا مجازی باپ ہے اور پوتا مجازی بیٹا ہے ہم نے قرآن وحدیث اس کا بھی ر د کیا اور ثابت کیا کہ دادا حقیقی والد اور باپ ہے اور پوتا حقیقی بیٹا اور اولاد ہے۔ اور ہم نے اللہ و...
  13. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    ابن داود نے کہا: اسی حدیث سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے، کہ جب کسی مسئلہ پر اجماع ہو، تو لا محالہ وہ حق پرقائم گروہ بھی اسی میں شامل ہے! لہٰذا بحث و تحقیق کی حاجت نہیں رہتی، اور اس مسئلہ میں بحث وتحقیق سے فرصت مل جاتی ہے! اس سے کے علاوہ قرآن سے بھی ایک دلیل سمجھ لیں: يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا...
  14. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ تو اس کا فیصلہ خود اللہ نے کردیا ہے کہ جیسے ہم نے انہیں بنایا اور پیدا کیا ہے اور جس ترتیب سے پیدا کیا ہے اسی کے مطابق انہیں دیا جائے گا۔ الجواب: میری اس عبارت کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اولاد کی جو ترتیب رکھی ہے پہلے بیٹا...
  15. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ آپ میری اس بات کا جواب دیں جس کا میں آپ سے بار بار مطالبہ کر رہا ہوں وہ یہ کہ کون سی ایسی آیت یا حدیث ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یتیم پوتا اپنے چچا تائے کے ہوتے اپنے دادا کے ترکہ میں حقدار و حصہ دار نہیں بن سکتا۔ جب کہ اللہ کے رسول نے یتیم پوتی کو اس کی پھوپھی...
  16. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ ابن داودنے کہا: آپ کے حق میں کیا کوئی آسمانی سند نازل ہوئی ہے کہ آپ قرآن وحدیث کے متعلق جو فرمائیں گے، وہی قرآن و حدیث کا اصل اور درست مفہوم ہے، گو کہ آ کی باتوں میں تو تضاد در تضاد ہے! اور آپ خود ہی قرآن و حدیث کے معنی ومفہوم میں تحریف کے مرتکب ہوتے ہو، اور اپنی...
  17. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ نیز فرمان باری تعالیٰ ہے: اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ) (سورة الأعراف: 3) یعنی اس حق کی اتباع کرو جو تمہاری طرف تمہارے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے(قرآن و حدیث)۔اس سے ہٹ کر...
  18. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ میرے محترم ابن داود صاحب نے کہا: قرآن و حدیث میں کون سی آیت و حدیث ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یتیم پوتے کا اپنے دادا کے ترکہ میں حق و حصہ نہیں ہوتا ہے۔ اسے پیش کیجئے۔ ابن داود نے کہا: یہ غالباً کتابت کی غلطی ہے! آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ: ''ابن داود صاحب سے کہا:''...
  19. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    ابن داود نے کہا ہے: ↑ بالفرض آپ کی یہ بات مان لیں کہ قرآن و حدیث میں بیٹے بیٹی کاحصہ نہیں، تو پھر آپ بیٹے بیٹی کو حصہ کیوں دیتے ہو؟ اور اگر قرآن و حدیث میں بیٹے بیٹی کا حصہ نہیں لکھا ہوا، تو آپ بیٹے اور بیٹی کا حصہ قرار دے کر شریعت ساشی کا کفر کیوں کرتے ہو؟ الجواب: آپ ہماری نہ مانیں بلکہ دکھائیں...
  20. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ یعنی یتیم پوتا بہر دو صورت اپنے دادا کے ترکہ میں حقدار و حصہ دار ہے۔ یعنی جب یتیم پوتے کا باپ نہ ہو تب بھی وہ دادا کے ترکہ سے حصہ پائے گا اس کے جواب میں آپ لکھ رہے ہیں: آپ تو یوں فرما رہے ہیں کہ ''یتیم پوتے کا باپ نہ ہو تب بھی وہ دادا کے ترکہ سے حصہ پائیں گے،''...
Top