الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں(مسرور احمد الفرائضی) نے کہا:
حافظ ابن حجر نے لفظ ابن کی شرح یوں کی ہے (إِذا لم يكن إبن أَيْ لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' جس کا معنی و مطلب یہ ہوا کہ جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو خواہ وہ صلبی بیٹا یتیم پوتے کا باپ ہو یا اس کا چچا تایا۔ یعنی یتیم پوتا بہر دو صورت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں(مسرور احمد الفرائضی) نے کہا ہے: ↑
میرے محترم مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے امام بخاری نے جو باب باندھا ہے وہ دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کے حق و حصہ کے اثبات کے لئے ہی باندھا ہے انکار کے لئے نہیں ہے۔
اس کے جواب میں ابن داود نے کہا:
جناب من! آپ امام بخاری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب من!
یہ صحیح بخاری کے دو ابواب نہیں ہیں بلکہ میں نے سحیح بخاری کے اس باب کی توضیح و تشریح کی ہے اور اس کا مفہوم بیان کیا ہے جس سے یتیم پوتے کا حق وراثت ثابت ہوتا ہے۔ فافہم و تدبر!
میں نے لکھا:
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
حافظ ابن حجر نے لفظ ابن کی شرح یوں کی ہے (إِذا لم يكن إبن أَيْ لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' جس کا معنی و مطلب یہ ہوا کہ جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو۔ خواہ وہ صلبی بیٹا یتیم پوتے کا باپ ہو یا اس کا چچا تایا۔
میں نے پورے...
آپ نے کہا:
یہ ''یتیم، یتیم'' کر کرے جذباتی نعرے بازی نہیں کیجئے!
میں کہتا ہوں :
آخر آپ کو لفظ یتیم سے اتنی چڑ کیوں ہے؟ میں آپ کی اس خوش فہمی کو بھی دور کئے دیتا ہوں اور اس بات کی وضاحت کردینا چاہتا ہوں کہ میں نے یتیم پوتا کا لفظ جو استعمال کیا ہے وہ منکرین حدیث کی طرح نہیں جن کے پاس محض جذباتیت...
میرا بنیادی سوال صرف یہ ہے:
میرا بنیادی سوال صرف یہ ہے کہ وہ کون سی ایسی آیت یا حدیث صحیح ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ چچا تائے کے ہوتے ہوئے یتیم پوتا اپنے دادا کے ترکہ میں حقدار و حصہ دار نہیں ہو سکتا۔ جب کہ اللہ کے رسول نے یتیم پوتی کو اس کی پھوپھی کے ساتھ اس کے دادا کے ترکہ میں اس فریضے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑
میرے محترم مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے امام بخاری نے جو باب باندھا ہے وہ دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کے حق و حصہ کے اثبات کے لئے ہی باندھا ہے انکار کے لئے نہیں۔ ہے
ابن داود نے کہا:
جناب من! آپ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی بات...
7 - باب مِيرَاثِ ابْنِ الاِبْنِ، إِذَا لَمْ يَكُنِ (له أبٌ)(1).
یعنی بیٹے کے بیٹے(پوتے) کی میراث کا باب جب کہ اس کا باپ نہ ہو۔
[التوضيح لشرح الجامع الصحيح، تصنيف: سراج الدين أبي حفص عمر بن علي بن أحمد الأنصاري الشافعي، المعروف بابن المُلقّن(723 - 804 هـ)
تحقيق: دار الفلاح، للبحث العلمي وتحقيق...
﷽
محترم کفایت اللہ صاحب!
میرے محترم آپ کے مشورہ کا شکریہ۔ آپ ماشاء اللہ بڑے عالم اور محقق ہیں اور آپ کی فرائض کے سلسلہ معلومات بس سراجی جیسی فقہی کتابیں ہی ہیں۔ آپ اس مسئلہ میں قرآن و حدیث میں بحث و تحقیق کرنے کے بجائے الٹا مجھے ہی کسی عالم سے میراث کا علم حاصل کرنے کا مشورہ دے رہے ہ۔ تو...
میرے محترم ابن داود صاحب!
یتیم پوتے کی اس کے دادا کے ترکہ میں حقداری و حصہ داری کے انکار کو اللہ و رسول کے کلام میں لفظی و معنوی تحریف کے ذریعہ اخذ شدہ معنی و مفہوم اور اس سے مستنبط حکم کو چونکہ آپ نے اللہ کا دین و شریعت سمجھ لیا ہے اور یتیم پوتے کی محجوبیت اور محرومی ارث ثابت کرنے کی کوششوں کو...
میرے محترم ابن داودصاحب!
لگتا ہے آپ میری تحریر کو غور سے پڑھتے ہی نہیں اور نہ ہی پڑھنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ ان آیات قرآنی اور احادیث رسول پر بھی کوئی توجہ دیتے ہیں۔ جس کے سبب آپ کو میری ساری تحریر میں صرف گمراہی ہی نظر آرہی ہے اور آپ کیڑے ہی نکالے جا رہے ہیں۔ جبکہ ہم نے یتیم پوتے کے حق...
آپ نے جب محروم کیا اور محروم رکھا کی تعبیر کے سلسلہ میں نکتہ چینی کی تو اسی پر میں نے آپ کی تعبیر اور انداز تخاطب کی غلطی کہ جانب اشارہ کیا کہ یہ کوئی قابل گرفت بات نہ تھی اور اس سے نفس مسئلہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا تھا لہذا میرے بھائی اس طرح کی نکتہ چینیاں نہیں کرنی چاہئے۔ آپ نے کہا(تو اب تک آپ...
یتیم پوتے کا اس کے دادا کے ترکہ میں حصہ اور فتاویٰ اصحاب الحدیث ایک جائزہ
یتیم پوتے کی محجوبیت کے فتووں کا قرآن و حدیث کی روشنی میں رد و ابطال :
یتیم پوتے کی محجوبیت کے سلسلہ میں دیا گیا یہ فتوی اور اس طرح کے دیگر فتوے صریحی طور پر کتاب و سنت کے خلاف اور عدل و انصاف کے منافی ہیں اور حکومت...
میرے محترم مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے امام بخاری نے جو باب باندھا ہے وہ دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کے حق و حصہ کے اثبات کے لئے ہی باندھا ہے انکار کے لئے نہیں۔ ہے اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ اس کے معأ بعد یتیم پوتی کے اس کی پھوپھی کے ساتھ حصہ دئے جانے کا باب باندھا ہے جس کے تحت اللہ کے رسول...
میرے محترم جس مسئلہ کو لوگ پوری امت کا متفق علیہ قرار دے رہے ہیں در حقیقت اس مسئلہ کا قرآن و سنت سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے بلکہ صریحی طور پر قرآن و حدیث کے خلاف ہے اور اس مسئلہ کے حق میں جو بھی دلیل دی جاتی ہے اس کا اس مسئلہ سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ میں نے تو ابھی کوئی دلیل دی ہی نہیں ہے۔ رہے وہ...
(وَقَوْلُهُ: إِذَا لَمْ يَكُنْ دُونَهُمْ أَيْ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْمَيِّتِ)(
فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن حجر العسقلاني كتاب الفرائض: (باب مِيرَاث ابن الابْن)
یعنی ان پوتوں اور میت یعنی ان کے دادا کے درمیان کا بیٹا جو ان دونوں کے درمیان اولاد و والدیت کا واسطہ ہے ظاہر سی بات ہے کہ یہ...
صحیح ترجمہ یوں ہے: بیٹوں کے بیٹے (پوتے) بیٹے کے قائم مقام ہیں جب ان کے اوپر کا بیٹا نہ ہو۔ دون کے معنی (فوق یا تحت) کے ہی ہوتا ہے اور (کوئی یا غیر) معنی مراد لینے کے لئے دون سے پہلے من لگا نا ضروری ہے۔ یہاں لفظ دون وارد ہوا ہے نہ کہ (من دون) اس سے مراد دادا اور پوتے کے درمیان دادا کا وہ بیٹا ہے...