اسلام دین فطرت ہے اس لئے وہ خوں ریزی پسند نہیں کرتا لیکن جب شرانگیز طاقتیں فساد پھلائیں تو جہاد فرض ہے
ظالم کو اسکے ظلم سے روکنا اور مظلوم کی مدد کرنے کے لئے جہاد کیا جائے
مسلمانوں پر ظلم و ستم ہو رہا ہو انکو انکی عبادت گاہوں میں جانے سے روک دیا جائے انکی آزادی سلب کی جا رہی ہو تو جہاد فرض ہے۔...