الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
دینی مدارس روایت اور تجدید علماء کی نظر میں
مصنف
ممتاز احمد
ناشر
ایمل مطبوعات اسلام آباد
تبصرہ
مسلمانوں میں دینی تعلیم کے اہتمام کا سلسلہ عہد نبوی ہی میں شروع ہوچکا تھا۔ دارارقم ،درس گاہ مسجد قبا ، مسجد نبوی اور اصحاب صفہ کے چبوترہ میں تعلیم وتربیت کی مصروفیات اس کے واضح ثبوت ہیں۔...
کتاب کا نام
پاکستان میں تعلیم آغا خان کے حوالے
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
ادارہ مطبوعات طلبہ لاہور ، کراچی
تبصرہ
تعلیم صرف تدریسِ عام کا ہی نام نہیں ہے ۔تعلیم ایک ایسا عمل ہے جس کےذریعہ ایک فرد اور ایک قوم خود آگہی حاصل کرتی ہے اور یہ عمل اس قوم کو تشکیل دینے والے افراد کے احساس وشعور کونکھارنے کا...
کتاب کا نام
تعلیم گاہوں کے رسائل و جرائد
مصنف
ضیاء اللہ کھوکھر
ناشر
یادگار لائبریری گوجرانوالہ
تبصرہ
انسان ازل سے حالات سے باخبر رہنے کا خواہش مند رہا ہے اس کی یہ خواہش مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے پوری ہوتی رہی ہے۔ شروع میں تحریریں پتھروں اور ہڈیوں پر لکھی جاتی تھیں، پھر معاملہ درختوں کی...
کتاب کا نام
تذکرہ علمائے خانپور
مصنف
قاضی محمد عبد اللہ خانپوری
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث نے اسلام کی سربلندی ، اشاعت ، توحید و سنت نبوی ﷺ ، تفسیر قرآن کےلیے جو کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے او...
کتاب کا نام
تذکرہ شہدائے بدر و احد
مصنف
ابو حمزہ سعید مجتبیٰ سعیدی
ناشر
دار السعادۃ بھکر
تبصرہ
اسلام اور کفر کے درمیان پہلا معرکہ جنگ بدر کی صورت میں لڑا گیا ہے ۔اس غزوہ میں اللہ کے فضل سےمسلمان سرخرو رہے اور ذلت ورسوائی مشرکین کا مقدر ٹھہری۔اس جنگ نے مشرکین مکہ کاغرور خاک میں ملاد یا ۔ان کے...
کتاب کا نام
وسط ایشیاء کے مغل حکمران
مصنف
قاضی محمد اقبال چغتائی
ناشر
چغتائی ادبی ادارہ لاہور
تبصرہ
مغلیہ سلطنت 1526ء سے 1857ء تک برصغیر پر حکومت کرنے والی ایک مسلم سلطنت تھی۔جس کی بنیادظہیر الدین بابر نے 1526ء میں پہلی جنگ پانی پت میں دہلی سلطنت کے آخری سلطان ابراہیم لودھی کو شکست دے کر رکھی...
کتاب کا نام
پاکستان میں کیا ہوگا
مصنف
سید محمد کفیل بخاری
ناشر
بخاری اکیڈمی ملتان
تبصرہ
مولانا سيد عطاءالله شاه بخاری اردو زبان کے عظیم خطیب، مجلس احرار اسلام کے بانی، تحریک ختم نبوت کے قائد اور سامراج كے خلاف برسر پیكارایک سپاہی اور جرنیل تهے۔آپ ایک ہمہ گیر اور پہلو دار شخصیت کے مالک تھے۔آپ...
کتاب کا نام
پس دیوار زنداں
مصنف
شورش کاشمیری
ناشر
مطبوعات چٹان لاہور
تبصرہ
آغا شورش کاشمیری پاکستان کےمشہور و معروف شاعر،صحافی، سیاستدان اوربلند پایہ خطیب تھے۔آغا شورش کاشمیری 14 اگست 1917ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالکریم تھا، لیکن آغا شورش کاشمیری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آغا...
کتاب کا نام
ہند و پاک میں مسلم فرقوں کا انسائیکلو پیڈیا
مصنف
نعیم اختر سندھو
ناشر
برائٹ بکس اردو بازار لاہور
تبصرہ
ایک جدید ذہن جب دین کی طرف مائل ہوتا ہے تو اسے اپنے سامنے دین کے نام پر ڈھیروں اختلافات نظر آتے ہیں۔ اس موقع پر وہ اس کنفیوژن کا شکار ہو جاتا ہے کہ کون سا راستہ درست ہے اور کون سا...
کتاب کا نام
اصحاب بدر ( تخریج شدہ ایڈیشن )
مصنف
قاضی سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب...
کتاب کا نام
ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک
مصنف
مسعود عالم ندوی
ناشر
مکتبہ چراغ اسلام لاہور
تبصرہ
ہندوستان کی فضا میں رشد وہدیٰ کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا جس نے اپنی قوت ایمان اور علم وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں...
کتاب کا نام
جماعت مصطفیٰ ﷺ
مصنف
محمد صادق سیالکوٹی
ناشر
نعمانی کتب خانہ، لاہور
تبصرہ
دینِ اسلام کاابلاغ او راس کی نشر واشاعت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ لہذا اس انعام الٰہی کی وجہ سےایک عام مسلمان کی ذمہ داریاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں کہ اصلاحِ انسانیت کےلیے اللہ تعالیٰ نےامت مسلمہ کو ہی منتخب فرمایا...
کتاب کا نام
تفہیم مباحث فی علوم القرآن
مصنف
محمد جمیل شیدا رحمانی
ناشر
آزاد بک ڈپو لاہور
تبصرہ
قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا...
کتاب کا نام
قرآن اور جدید سائنس حیرت آفریں سائنسی اکتشافات
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر فضل کریم
ناشر
فیروز سنز لاہور،راولپنڈی،کراچی
تبصرہ
قرآن مجید وہ عظیم الشان آخری آسمانی کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی نے انسانیت کی رشد وہدایت کے لئے نازل فرمایا ہے۔یہ اسلام کا سب سے پہلا منبع ومصدر ہے۔جب تک مسلمانوں نے اسے...
کتاب کا نام
قرآن کی معاشی تعلیمات
مصنف
سید ابو الاعلی مودودی
ناشر
اسلامک پبلیکیشنز، لاہور
تبصرہ
اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے...
کتاب کا نام
تقاریر و خطابات سید ابوبکر غزنوی
مصنف
پروفیسر سید ابوبکر غزنوی
ناشر
فاران اکیڈمی لاہور
تبصرہ
پروفیسر سید ابو بکر غزنوی پا ک وہندکے ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جو اپنےعلمی عملی اور اصلاحی کا رناموں کے بدولت منفر د و ممتاز حیثیت رکھتا ہے اور جس کی دینی وسیاسی خدمات اس سرزمین...
کتاب کا نام
مختصر مضامین قرآن
مصنف
خالد عبد اللہ
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ قرونِ اولیٰ سے عصر حاضر تک علماء ومشائخ کے علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے اصحاب بصیرت نے...
کتاب کا نام
کراچی کے عوامی کتب خانے ( ایک تعارف )
مصنف
محمد یوسف نعیم
ناشر
مکتبہ ایوبیہ کراچی
تبصرہ
کسی بھی تعلیم یافتہ معاشرے میں لائبریری اور قارئین کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔افرادکی تربیت اور ترقی میں لائبریریاں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ان کی موجودگی اور عدم موجودگی کسی بھی آبادی کے تہذیبی...
کتاب کا نام
مجلہ المنہاج اشاعت خاص تحفظ دیار حرمین شریفین
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
المنہاج ملتان
تبصرہ
بلادِ حرمین شریفین بے شمار عظمتوں ، برکتوں اور فضیلتوں کے حامل ہیں ۔ تمام مسلمانوں کےدینی وروحانی مرکزہیں اور حرم مکی مسلمانوں کا قبلہ امت کی وحدت کی علامت اوراتحاد واتفاق کا مظہر ہے۔ پوری دنیا...
کتاب کا نام
پاکستان میں امام حرمین کی آمد اور پاک سرزمین میں نعرہ توحید
مصنف
عبد الغفور اثری
ناشر
وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد، مملکت سعودی عرب
تبصرہ
پاکستان اور سعودی عرب لازوال دینی و ملی رشتے میں جڑے ہوئے ہیں۔سعودی عرب اور پاکستان میں اخوت کا رشتہ روز بروز توانا ہو رہا ہے۔ حرمین...