• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    تحریک تحفظ ختم نبوت 1953ء

    کتاب کا نام تحریک تحفظ ختم نبوت 1953ء مصنف مجاہد الحسینی ناشر ختم نبوت پبلیکیشنز لاہور تبصرہ قیامِ پاکستان کے بعد 1952ء کو کوئٹہ کے ایک اجلاس میں مرزا محمود نے اعلان کیاکہ ہم 1952ء کے اندراندر بلوچستان کو احمدی صوبہ بنادیں گے۔‘‘ اس کا یہ اعلان مسلمانان پاکستان کے اوپر بجلی بن کر گرا تو علماء نے...
  2. عبد الرشید

    تاریخ اہلحدیث گوجرانوالہ

    کتاب کا نام تاریخ اہلحدیث گوجرانوالہ مصنف ابو البشیر عبد اللہ المعروف اہلحدیث ناشر اومنی پرنٹرز لاہور تبصرہ برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث نے اسلام کی سربلندی ، اشاعت ، توحید و سنت نبوی ﷺ ، تفسیر قرآن کےلیے جو کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے او...
  3. عبد الرشید

    تجلیات ختم نبوت

    کتاب کا نام تجلیات ختم نبوت مصنف صلاح الدین سعیدی ناشر دار الکتابت شیخ ہندی سٹریٹ لاہور تبصرہ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺکو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوت کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپﷺ کے بعد کوئی...
  4. عبد الرشید

    تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت

    کتاب کا نام تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت مصنف محمد نعیم طاہر رضوی ناشر کنز الایمان پبلیکیشنز لاہور تبصرہ تاریخ عالم اٹھا کر دیکھئے۔ کفر نے اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہمیشہ ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ وہ کون سا جال ہے، جو اسلام کو مقید کرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا۔ وہ کون سی سازش...
  5. عبد الرشید

    شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ

    کتاب کا نام شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ مصنف سید محب الدین الخطیب ناشر الدار العلمیہ موری گیٹ دہلی تبصرہ شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی...
  6. عبد الرشید

    مختصر اظہار الحق

    کتاب کا نام مختصر اظہار الحق مصنف رحمت اللہ خلیل الرحمن کیرانوی ہندی مترجم صفی الرحمٰن مبارکپوری ناشر وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد، مملکت سعودی عرب تبصرہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی﷫ اسلام اور اہل سنت کے بڑے پاسبانوں میں سے تھے۔ آپ علماء دیوبند مولانا قاسم نانوتوی و‌مولانا رشید احمد...
  7. عبد الرشید

    نصیحت

    کتاب کا نام نصیحت مصنف محمد اسماعیل سلفی ناشر نعمانی کتب خانہ، لاہور تبصرہ اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے۔ اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف نہیں ہے۔...
  8. عبد الرشید

    نماز تہجد تقرب الٰہی کا اہم ترین ذریعہ

    کتاب کا نام نماز تہجد تقرب الٰہی کا اہم ترین ذریعہ مصنف خلیل الرحمن چشتی ناشر دار الکتب السلفیہ، لاہور تبصرہ نماز دین اسلام کا کلمہ توحید کے بعد سب سے اہم ترین رکن ہے۔ یہی وہ تحفہ خداوندی ہے جو اللہ رب العزت نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کو معراج کی شب عطا فرمایا۔ نماز کی فضیلت کے لیے آپﷺ کی یہ...
  9. عبد الرشید

    سواد اعظم اور اہل حدیث

    کتاب کا نام سواد اعظم اور اہل حدیث مصنف رانا محمد شفیق خاں پسروری ناشر الفلاح پبلیکیشنز لاہور تبصرہ 1977ء کی تحریک نفاذ اسلام ایک قومی تحریک تھی جس میں تمام مکاتب فکر کے افراد نے حصہ لیا تھا ور پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کےلیے قربانیاں دی تھیں۔مگر نوارانی میاں اور ا ن کے ساتھیوں نے اُس...
  10. عبد الرشید

    رحمانی فرقان برائے تردید حقائق قرآن

    کتاب کا نام رحمانی فرقان برائے تردید حقائق قرآن مصنف حافظ عبد الرحمن رحمانی ناشر حافظ عبد الرحمن رحمانی گرلز سکول ماڈل ٹاؤن لاہور تبصرہ اسلامی عقائد و تعلیمات کے مطابق بالاتفاق یہ بات ثابت ہے کہ نبی کریم ﷺ اگرچہ آخری نبی ہیں لیکن آپ ﷺ مقام ومرتبہ کے لحاظ سے تمام انبیاء ورسل سے افضل ہیں ۔سیدنا...
  11. عبد الرشید

    قادیانی غیر مسلم کیوں

    کتاب کا نام قادیانی غیر مسلم کیوں مصنف محمد اشرف ناشر طارق اکیڈمی، فیصل آباد تبصرہ اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ سیدنا آدم سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہے نبوت کسبی نہیں وہبی ہے...
  12. عبد الرشید

    نفسانی خواہش کا قانون (ایران میں متعہ کی ظاہری صورت)

    کتاب کا نام نفسانی خواہش کا قانون (ایران میں متعہ کی ظاہری صورت) مصنف شہلا حائری ناشر الرحمٰن پبلشنگ ٹرسٹ، کراچی تبصرہ اسلام عزت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ انسان کی عزت و آبرو کی حفاظت کے لیے دین اسلام نے نکاح کا حکم دیا ہے۔ تا کہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل...
  13. عبد الرشید

    ہسپتال میں طبیب اور مریض کے ساتھ (عریفی)

    کتاب کا نام ہسپتال میں طبیب اور مریض کے ساتھ (عریفی) مصنف ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی ناشر دار السلام، لاہور تبصرہ آج کے مغرب زدہ معاشرے میں اسلام کو ضابطہ حیات کی بجائے چند عبادات اور رسم و رواج کا دین سمجھ لیا گیا ہے اور باور بھی یہی کروایا جاتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید میڈیکل...
  14. عبد الرشید

    فاتحہ خلف الامام

    کتاب کا نام فاتحہ خلف الامام مصنف خالد گھرجاکھی ناشر ادارہ اشاعت قرآن و حدیث، کراچی تبصرہ نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔ اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شبِ معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا...
  15. عبد الرشید

    احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے

    کتاب کا نام احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے مصنف محمد متین خالد ناشر انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ، پاکستان تبصرہ دنیا میں فرقےمختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے موجود ہیں ۔کچھ فرقےفکری و نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اورکچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتےہیں ۔فکری و نظریاتی فرقوں میں...
  16. عبد الرشید

    اہل حدیث کا مذہب

    کتاب کا نام اہل حدیث کا مذہب مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری ناشر ادارہ اشاعۃ السنۃ، لاہور تبصرہ مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار کے ساتھ اسے حنفی...
  17. عبد الرشید

    تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ

    کتاب کا نام تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ مصنف ڈاکٹر احمد شبلی مترجم محمد حسین خان زبیری ناشر ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور تبصرہ انسانی زندگی میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اس کی تکمیل کے لیے ہر دور میں اہتمام کیا جاتا رہا ہے ،لیکن اسلام نے تعلیم کی اہمیت پر جو خاص زور دیا ہے اور...
  18. عبد الرشید

    رشوت ایک معاشرتی ناسور

    کتاب کا نام رشوت ایک معاشرتی ناسور مصنف عبد اللہ بن عبد المحسن الطریقی مترجم نصیر احمد ملی ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ اللہ رب العزت نے آنحضرت ﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر مبعوث فرمایا، آپ ﷺ نے جہالت میں ڈوبی ہوئی امت کو جہاں علم و حکمت کا شعور بخشا وہیں انہیں اعلیٰ طرز معیشت سے بھی ہمکنار...
  19. عبد الرشید

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستر خوان

    کتاب کا نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستر خوان مصنف محمود نصار مترجم حافظ ابو بکر ظفر نظر ثانی ام عبد منیب تبصرہ اللہ رب العزت نے آنحضرت ﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر مبعوث فرمایا، آپ ﷺ سراپا رحمت اور اخلاق کریمانہ کی عملی تصویر تھے، کتاب الٰہی قرآن مجید کے عملی مظہر تھے، آپ ﷺ نے جہالت میں...
  20. عبد الرشید

    رئیس المناظرین شیخ الاسلام حضرت مولانا ثناء اللہ امر تسری

    کتاب کا نام رئیس المناظرین شیخ الاسلام حضرت مولانا ثناء اللہ امر تسری مصنف فضل الرحمان بن محمد ناشر دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور تبصرہ شیخ الاسلام فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری﷫ 1868ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم امرتسر میں پائی۔ سات سال کی عمر میں والد اور چودہ برس کی عمر...
Top