الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت امام طبرانی نے المعجم الکبیر میں نقل کی ہے۔ لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔
جبکہ یہ حضرت انس بن مالک سے صحیح سند سے مروی ہے، جو کہ فضائل الصحابة ج1ص53 ح8 ,صَحِيح الْجَامِع: 6285 , الصَّحِيحَة: 2340 وغیرہ میں موجود ہے۔
اس کے اور بھی شواہد ہیں۔
ترجمہ:
جس نے میرے...
السلام علیکم
اس طرح لکھا کریں۔
جامع التحصيل (ص: 143)
17 - الأحنف بن قيس مشهور أسلم على عهد النبي صلى الله عليه وسلم ودعا له ولم يتفق له رؤيته فهو تابعي وحديثه مرسل
جواد صاحب ! آپ غلطی در غلطی کر رہے ہیں، یہ کس قدر عجیب و غریب بات ہے کہ لفظ کا ظاہری معنی چونکہ لغت کی مدد سے ہوتا ہے ، اور لغت انسانوں کی ایجاد ہے، لہذا ظاہری معنی مراد لینا بدعت ہوگا۔
وحی الہی بلاشبہ اللہ کا کلام ہے، لیکن اس میں خطاب انسانوں کو ہی کیا گیاہے، اور ان میں اصل یہی ہے کہ وہی معنی...
مدارس اساتذہ کی قلیل اجرتیں
مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ کے کام کی نوعیت کا اندازہ لگایا جائے تو سکول و کالج کے اساتذہ سے زیادہ وقت دیتے ہیںکیونکہ مدارس کے اساتذہ کی اکثریت مدارس میں ہی قیام پذیر ہوتی ہے جو 24گھنٹے کے ملازم سمجھے جاتے ہیں۔چند ایک مدارس کے علاوہ اکثر مدارس کے اساتذہ کو بہت کم...
مدارس کے معمر اساتذہ کےساتھ بالعموم ذمہ داران کا رویہ بہت افسوسناک ہی رہتا ہے ۔ یہ وہ اساتذہ ہوتے ہيں جو اپنی عمر مدرسے کی خدمت میں گزارے ہوئے ہوتے ہيں لیکن کبھی انہیں تھینک یو نہیں کہا جاتا، انہیں ایسے رخصت کیا جاتا ہے جیسے سر سے کوئی بھاری بوجھ اتارا جارہا ہو ۔ یہی وجہ ہے کہ جو اساتذہ تھوڑے "...
#اساتذہ_مدارس تحریک شروع کرنے کا فائدہ ہوا، اس قسم کی بعض کوششیں سامنے آئیں۔ ملاحظہ کیجیے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علمائے کرام کی خدمت ، بہت بڑی سعادت
محترمی و مکرمی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مساجد و مدارس کے اساتذہ کی تنخواہیں بالکل معمولی ہوتی ہیں...
اس حوالے سے ایک تھریڈ فورم پر پہلے موجود ہے،
حدیث من کذب علی متعمدا کے متعلق ایک شبہ
حالیہ تھریڈ میں ایک تو بات مزید واضح ہوگئی، دوسرا عنوان سے اس مسئلے کو ڈھونڈنا آسان ہوجائے گا۔