مصلحانہ رویے
۔۔۔۔۔
شدت کے خاتمے کے لیے شدت کی جاتی ہے۔
اخلاقیات سکھانے کے لیے بد اخلاقی کی جاتی ہے۔
آسانی کی بات کرتے ہوئے سختی گفتگو سے جھلک رہی ہوتی ہے۔
طنز و تعریض میں بجھے جملے بول کر اصلاح پر لیکچر دیا جاتا ہے۔
’فرقہ واریت ایک زہر ہے‘ یہ جملے فرقہ پرستوں کو سمجھانے کے لیے استعمال ہورہے...