• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔
  2. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    مدارس کے آغاز' فنڈنگ' انتظامی ڈھانچے اور باہمی ربط سمیت سارے معاملات پر از سر نو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تک بنیاد کو ٹھیک نہیں کریں گے اور ابتدائی مدارس و تخصص کے اداروں تک کا نظام اور معیارات نہیں بنیں گے اس وقت تک ہم ان مسائل کو شکار رہیں گے۔ آج آپ تنخواہیں ٹھیک کر لیں تو کل کوئی اور مسئلہ...
  3. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    دینی اداروں کے اساتذہ کرام کی تنخواہیں: تشویش ناک صورت حال قابل قدر دوست حافظ خضر حیات صاحب نے دینی اداروں کے اساتذہ کی تنخواہوں اور سہولیات میں اضافے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تحریک کا آغاز کیا ہے اور اپنی وال پر اس حوالے سے بہت سی تحریریں اور ذاتی واقعات جمع کر دیے ہیں کہ جس میں تصویر کے...
  4. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    تصوير كا دوسرا رخ یہ بیچارے مہتمم اکثر دینی مدارس کے مہتمم علماء ہوتے ہیں اور اپنے معاصر مدرسین سے زیادہ تعلیمیافتہ اور باصلاحیت نہیں تویقینا ان کے برابر کے ضرور ہوتے ہیں، ہمارے نمایاں مدارس کی تو تقریبا یہی روایت ہے، بلکہ بعض مدارس کے مہتمم ہی وہاں کے شیخ الحدیث بھی ہوتے ہیں، آج کل سوشل میڈیا...
  5. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    مدارس کےاساتذہ کو عزت دو ۔۔۔۔۔۔عبدالباسط بلوچ مدارس کی خدمات اپنی جگہ مدارس کا ماحول اپنی جگہ،مدارس کی تعلیم اور اس کا معیار یہ بھی الگ بحث ہے ۔کیا تیار ہورہا ہے اور کس لیے یہ بھی میرا مطمع نظر نہیں نہ مجھے اس سے آج کچھ سروکارہے۔آج میں جو درد آپ سے باٹنا چاہتا ہو وہ مدارس کے اساتذہ کے ساتھ روا...
  6. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    نئے فارغ التحصیل ہونے والے نوجوان علمائے کرام کو اگر تدریس اور امامت نہیں ملتی اور وہ معاشی حوالے سے پریشان ہیں تو ان کے لیے سب سے بہترین ذریعہ روزگار تجارت ہے اور اگر آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار تجارت کر رہا ہے تو اس کے ساتھ شامل ہو جائیں اور تجارت سیکھ کر پھر خود سے شروع کریں .... مہتمم حضرات کے...
  7. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    ایک عالمِ دین کا واقعہ مجھے کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کی میٹنگ میں جانا تھا۔ایک آٹو میرے قریب آکر رک گیا میں نے کہا ابراہیم اسٹریٹ جانا ہے۔آٹو میں سوار ہو گیا۔ڈرائیور شکل و صورت سے اچھے، بھلے اور مہذب معلوم ہورہے تھے۔نام پوچھا تو کہا حافظ عقیل احمد پھر انہوں نےکہا میں عالم دین بھی ہوں۔18 سالوں سے...
  8. خضر حیات

    حدیث من کذب علی متعمدا کے متعلق ایک شبہ

    حدیث تو سچی تھی لیکن "قصہ گو" دروغ گو تھا ابوبکر قدوسی حدیث رسول کے معاملے میں دو طرح کے رویے سامنے آ رہے ہیں - ایک یہ کچھ خالی برتن ہوتے ہیں جو شور بہت کرتے ہیں ، دوسرے وہ جو سب سمجھتے ہیں ، جانتے ہیں ، لیکن ان کی گھٹی میں حدیث دشمنی یوں پاؤں جما چکی ہے کہ ہوائے نفس کے سبب خوف خداۓ پاک ان کے...
  9. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ لاہور

    @قاری مصطفی راسخ صاحب سے معلومات لے لیں۔
  10. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    دینی خدمات کا معاوضہ گزشتہ دنوں کسی دوست نے واٹس ایپ پر جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کے صدر اور مدرسہ عالیہ عربیہ فتح پوری دہلی کے مہتمم مولانا محمد مسلم قاسمی کے اس فتویٰ کا ایک صفحہ بھجوایا ہے جو ائمہ مساجد اور مدارس و مکاتب کے اساتذہ کی تنخواہوں کے بارے میں ہے اور اس پر کچھ دیگر حضرات کے دستخط...
  11. خضر حیات

    میزان بنک کے "Islamic Mutual funds" کی کیا حیثیت ہے؟

    ابھی معلومات ملی ہیں کہ بنوری ٹاؤن دار الافتاء سے اس کے ناجائز ہونے کا فتوی صادر ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’اہل فقہ وفتوی کی ایک بڑی تعداد کی رائے کے مطابق میزان میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری جائز نہیں ہے، اس لیے اس سرمایہ کاری کی صورت میں حاصل ہونے والی منافع کی رقم بلانیت ثواب صدقہ کرنا ضروری ہوگا۔...
  12. خضر حیات

    میزان بنک کے "Islamic Mutual funds" کی کیا حیثیت ہے؟

    شیخ فیض شاید مصروف ہیں۔ مجھے انگلش نہیں آتی، لنک وزٹ کیا، لیکن تفصیلات سمجھ نہیں آئیں۔
  13. خضر حیات

    عيدالفطر پر امريکی صدر ٹرمپ کا پيغام

    ہم صدر ٹرمپ سمیت تمام غیر مسلموں کو سچا مذہب اسلام قبول کرکے ایک اچھا انسان اور مسلمان بن کر زندگی گزارنے کی دعوت پیش کرتے ہیں۔ ہدایت دینے والی اللہ کی ذات ہے۔
  14. خضر حیات

    حدیث من کذب علی متعمدا کے متعلق ایک شبہ

    منکرین حدیث اور اسلام دشمنوں کی دروغ گوئی پہلے یہ پوسٹ ملاحظہ کریں: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فنِ حدیث سازی پر ایک چھچھلتی نظر.... میں ذاتی طور پر دو ایک دوستوں کو جانتا ہوں جو اپنے اقوال حضرت علی سے منسوب کر کے مشہور کر رہے ہیں۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں ایک شخض پکڑا گیا جو جھوٹی حدیثیں...
  15. خضر حیات

    مدینہ یونیورسٹی داخلے بھیجنے کی تاریخ

    درخواستیں سارا سال ہی جمع کی جاتی ہیں۔ کوئی حتمی تاریخ نہیں۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ عربی کا ڈپلومہ کروادیں گے۔ کاغذات میں سند اور رزلٹ کارڈ دونوں ہی مطلوب ہیں۔
  16. خضر حیات

    اس کا ترجمہ کریں کوئی؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہتر ہوگا کہ یہ عبارت کسی عالم دین کے پاس لے کر جائیں، اور سمجھ لیں۔ ترجمہ کرنے کے لیے ایک تو وقت درکار ہے، دوسرا ایسی چیزوں کا خالی ترجمہ فائدہ مند نہیں ہوتا۔
  17. خضر حیات

    اسلامی یونیورسٹی (مدینہ طیبہ) مختصر تعارف

    یہ لنک دیکھیں۔
  18. خضر حیات

    اس قول کا ماخذ کیا ھے؟

    یہ عبارت امام ذہبی کی کتاب العلو ( ص 193 ) سے ہے۔ یہ قول انہوں نے کتاب العرش (ج2 ص323) وغیرہ میں بھی ذکر کیا ہے۔
  19. خضر حیات

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    بہت اچھا سلسلہ تھا۔ رمضان میں بھی جاری رہنا چاہیے تھا۔ اب عید الفطر کے حوالے سے دو چار اچھے گرافکس ہونے چاہییں۔ ممکن ہو تو فیس بک کے لیے پروفائل پکچر بھی متعارف کروائی جائے۔
  20. خضر حیات

    عذاب قبر سے متعلق ایک روایت کی تحقیق درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ سند میں تمام راوی ثقات ہیں، سوائے عباءۃ بن کلیب اللیثی کے۔ انہیں ابو حاتم وغیرہ نےصدوق قرار دیا ہے، جبکہ بعض ائمہ نے انہیں ضعفاء میں شمار کیا ہے۔ اس روایت کے بعض اورطرق بھی ہیں۔ لہذا یہ حسن درجہ کی روایت ہے۔ واللہ اعلم۔
Top