• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ١١ جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں اگر وہ عقل دبا لے تو جانور اور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ
  2. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ١٠ جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا بے۔
  3. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ۹ تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا۔
  4. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علی ۸ ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافیقوں کی عادت ہے۔
  5. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ٧ انسان کی فطرت چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ہوتی ہے بڑے کام تو ہمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ہے
  6. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ۶ ٭عادت پر غالب آنا کمالِ فضیلت ہے٭
  7. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ؍۵ بدکار کی دوستی سے بچنا،کیوںکہ وہ تمہیں معمولی سی چیز کے بدلے میں بیچ دیگا ۔
  8. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اق اقو حضرت علیؓ ٤ اس دنیا میں تم بھی مہمان ہو اور تمہاری آوازیں بھی۔
  9. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ٣ کائنات کی کسی چیز میں اتنا مزا نہیں جتنا نماز میں ہے مگر اللہ نے یہ مزا گنہگاروں کے لئے حرام کر دیا ہے۔
  10. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ٢ زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خودغرض ہے۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے۔
  11. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    اقوال حضرت علیؓ ١ اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اس سوچوں سے ایمان بنتا ہے
  12. محمد طیفور

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    السلام علیکم یہ تھریڈ علیؓ کے اقوال پہ مشتمل ہوگا اس میں حضرت علیؓ کے اقوال نقل کریں۔ مع سلام
  13. محمد طیفور

    تجویز اقوال زرین کا سیکشن

    السلام علیکم احباب محدث فورم ماشاءاللہ بہت عمدہ فورم میرا ایک مشورہ ہے کہ اس فورم میں اقوال زریں کا بھی سیکشن ہونا چاہئے۔ مع سلام طالب‌ دعاء محمد طیفور
  14. محمد طیفور

    رمضان سے متعلق مفت گرافکس

    السلام علیکم مجھے گرافکس بنانے کا بہت زیادہ شوق پر مجھے آتا نہیں میرے پاس لیپٹاپ اور ضروری گرافکس سوفٹویئر موجود ہیں پر میں بے بس ہوں کوئی میری مدد کر سکتا ہے خاص طور سے @رحیق
  15. محمد طیفور

    رمضان گرافکس (خوبصورت مجموعہ)

    میں ریجسٹریشن کر رہا ہوں پر مجھے ای میل نہیں مل رہا ہے !
  16. محمد طیفور

    رمضان گرافکس (خوبصورت مجموعہ)

    اوپر دیکھیں @عمر اثری
  17. محمد طیفور

    رمضان گرافکس (خوبصورت مجموعہ)

    عمر اثری بھائی میں آپ کے فورم پے ریجسٹریشن نہیں کر پا رہا ہوں میری مہربانی کریں۔
  18. محمد طیفور

    واجب و فرض میں فرق۔

    تو کیا آپ کا یہ مطلب ہے کہ فرض،واجب،مستحب کو نہیں ماننا چاہئے؟؟؟ کیا فرض،واجب،مستحب ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے نہیں تھے ؟؟؟ ان سوالات پہ میری رہنمائی فرمائیں۔ @خضر حیات
  19. محمد طیفور

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    مجھے بھی ان گروپس میں شامل ہونا ہے۔ نمبر 917897942083
Top