• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Adnani Salafi

    پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک حدیث کا حوالہ اور تحقیق درکار ہے.یہ حدیث امام ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب"کتاب الروح میں درج کی ہے.لیکن اس کے ساتھ حوالہ اور تحقیق درج نہیں کی. حدیث اسطرح ہے. "نبیﷺ نے فرمایا:پهر آپکا رب زمین پر چلے پھرے گا. اور شہر خالی پڑے ہونگے". ( کتاب الروح..روح کا...
  2. Adnani Salafi

    》》رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا《《

    رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا رمضان المبارك كى ابتداء كے ليے قابل اعتماد چيز رؤيت ہلال ہے، يا پھر اگر چاند نظر نہيں آتا تو شعبان كے تيس يوم پورے ہونا، صحيح احاديث اسى پر دلالت كرتى ہيں،اور اہل علم بھى اسى پر متفق ہيں. امام بخارى اور مسلم نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى...
  3. Adnani Salafi

    انگلیوں کے نشانات

    انگلیوں کے نشانات قیامت کے منکر اس بات کو ماننے کے لیے بالکل تیا ر نہیں ہیں کہ وہ انسان کہ جس کی ہڈیاں مرنے کے بعد گل سڑ کر ختم ہو جاتی ہیں ،قیامت کے دن پھر جی اٹھے گا ،یہ کس طرح ممکن ہے کہ ہر انسان وہی شکل وصورت لے کر دوبارہ زندہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کا جواب درج ذیل آیت میں دیا ہے...
  4. Adnani Salafi

    یامالک یوم الدین!

    "دور اسلاف "کی نسبت آج ہماری تعداد اور سامان زیادہ ہے، لیکن دشمن دندناتا ہے، اسلاف خدا کا ساتھ دیتے، لہٰذا خدا ان کی پشت پر ہوتا شیخ سعود الشریم
  5. Adnani Salafi

    یامالک یوم الدین!

    یامالک یوم الدین! کہاں مخلوق سےفریادکرنےوالا،کہاں خالق کوپکارنےوالا، معرکہ شقحب میں سلطان نےگھبراکرکہا 'یاخالدبن ولید!'۔ ابن تیمیہ بولے:کہو:یامالک یوم الدین! شیخ سعود الشریم
  6. Adnani Salafi

    امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہيں

    امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہيں: " جو لوگ اس بات کا علم رکھتے ہیں جو اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل کی اور جس پر صحابہ رضی اللہ عنھم عمل کرتے تھے تو وہ جان لے گا کہ آجکل جو لوگ دیندار ہونے کا دعوی کرتے ہيں وہی سب سے ذیادہ دین سے دور ہیں ۔۔ وہ شحص کیسا دیندار ہوا یا اس شخص...
  7. Adnani Salafi

    منافقین کی ایک بڑی نشانی

    منافقین کی ایک بڑی نشانی: دشمنوں کے اسلام پر حملے ہوں، اس پر یہ خاموشاہل اسلام سے کوئی غلطی ہو، آسمان سر پر اٹھا لیں گے۔ اصل میں ان کی کراہت اسلام سے ہے، مگر اس کا یہ اظہار نہیں کر سکتے۔ اس کی صورت یہی ہے کہ سہارا لیں اہل اسلام کی غلطیوں کا اور اس سے مضبوط کریں کفر کو اور کمزور کریں اسلام کو۔
Top