الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ اسحاق بھائی اور ابن داود بھائی
اللہ سبحان و تعالی آپ دونوں کے علم میں بے شمار علم نافع کا اضافہ فرمائے۔اور آپ دونوں بھائیوں کو اللہ سبحان و تعالی ہمیشہ خوش آباد رکھے۔
جزاک اللہ۔۔۔اسحاق بھائی۔
اللہ سبحان و تعالی آپ کو ہم خوش خرم رکھے۔۔۔۔اور آپ کے علم۔۔۔میں۔۔۔اضافہ فرمائے۔۔۔اور اللہ سبحان و تعالی علم بھی دے تو علم نافع دے۔
بہت بہت شکریہ اسحاق بھائی
السلام علیکم نعیم بھائی!
میں ایک مضمون کے بارے پوچھنا چاہتا ہوں۔لیکن میں اسکو فورم پرپوسٹ نہیں کرسکتا۔لہذا مجھے طریقہ بتائے کہ میں کیسے اس مضمون کو علمی ممبران تک پہنچاؤں۔مجھے طریقہ نہیں آتا؟
حافظ ابن کثیر نے البدایۃ والنہایۃ میں لکھا ہے کہ جنگ یمامہ میں حضرات صحابہ و تابعینِ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے مشکلاتِ جنگ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارتے ہوئے استغاثہ کیا اور اس مشکل میں فریاد کی۔ حافظ ابن کثیر کے الفاظ ملاحظہ ہوں۔ لکھتے ہیں:۔
ونٰادٰی بشعار المسلمین وکان...
ایک جہمی نے مجھ سے کہا کہ تم لوگ این اللہ کے بارے میں جو حدیث بیان کرتے ہو.کہ اللہ صرف عرش پر ہے.جو کہ باطل مراد ہے.کیونکہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام ملک شام کی طرف جارہے ہیں اور کہہ رہیں کہ:
وَقَالَ إِنِّی ذَاهِبٌ إِلَی رَبِّی
میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں. (سورۃالصافات ۔99)
تو پھر اس جہمی...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق بهائی مجھے آپ سے امام مالک رحمہ اللہ کے دوسرے قول کے بارے رہنمائی چاہیے.
جو کہ"استواء مجهول" کے بارے میں ہیں؟.
کیا اس قول میں واقع ہی "تحریف" ہوئی ہے؟
اور کیا اس قول کی "سند" صحیح ہے؟.
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رضا بهائی کیا آپ ان نسخوں کا سکین اپلوڈ کرسکتے ہیں.
1.کہ جس ميں "غیر مجهول" کے الفاظ موجود ہیں.
2.اور جس میں صرف "مجهول" کے الفاظ موجودہیں.
اور کیا شیخ عبدالزاق البدر کے علاوہ اور کسی نے بهی اس قول میں تحریف کی وضاحت کی ہے؟
جزاك الله خيرا .
الله سبحانه وتعالى آپ کو علم نافع کی بے پناہ دولت عطا فرمائے.
میں جب بھی آپ کا جواب پاتا ہوں تو آپ کے لیے دل سے خیر کی ہی دعا نکلتی ہے.اور میں آپکے جواب سے اطمینان محسوس کرتا ہوں. جس کی وجہ آپ کی تحریر میں مدلل پن اور آسان فہم ہونا ہے. اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سے اسطرح دین کا کام...
استوا کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ کا ایک قول مشہور معروف ہے کہ استوا معلوم یا معقول اور کیفیت مجہول اور اس پر ایمان لانا واجب ہے،جبکہ امام عبدالبر رحمہ اللہ نے امام مالک رحمہ اللہ سے ایک اور قول بهی نقل کیا ہے.ان دونوں اقوال میں سے کسی کی سند صحیح ہے.اور ان ميں سے کس پر ایمان لانا واجب ہے؟...
کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟
وجاء ربك کی تفسیر میں امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے آسمان دنیا پر نزول کے بارے میں کہ اس سے مراد اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا "امر "ہے.
(تمہید جلد:7، صفحہ:143)
اس قول کی سند کیا صحیح ہے یا نہیں؟ اگر...