الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محترم محمد علی جواد بھائی مرتد ہونا اور تقاضہ بشریت کے تحت کسی غلطلی کا ارتکاب ہوجانا ۔دو الگ باتیں ہیں۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت کا یہاں ذکر کہاں اور کسی کے ارتداد کی نسبت آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کریں گے۔
وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد زکوٰۃ کے مرتد لوگوں سے...
محترم شیخ
اتنی دقیق بحث عام قاری کے بس سے تو باہر ہے ۔ ہم تو صرف ترجمے والے ہیں ۔ لیکن اتنی بات سمجھ میں آتی ہے کہ اس دن حجرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں جو کچھ بھی ہوا وہ اچھا نہیں تھااور اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچی اب اس کے ذمہ دار لکھوانے کے حامی تھے یا نہ لکھوانے...
میں اس رائے سے متفق ہوں ۔ ہر فرقہ نے اپنا ایک پرسپشن بنا لیا ہے اور وہ اس سے باہر نہیں نکلتا۔ چاہے وہ کتنا ہی کہے کہ وہ قران اور حدیث کے مطابق ہے لیکن جب اس پرسپشن یا عقیدے پر ضرب لگتی ہے تو ہر چیز کی تاویل موجو د ہوتی ہے ۔
میری ناقص رائے تو یہی ہے کہ کوئی ایک فرقہ کے مسلمان ناجی نہیں ہیں بلکہ...
اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلادینا
ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا
در بدر کیا بھٹکنا دفتروں کے جنگل میں
بیلچے اٹھالینا ڈگریاں جلادینا
اپنی بہوؤں کو جلانے کا حق پہنچتا ہے تمہیں
پہلے اپنے آنگن میں اپنی بیٹیاں جلادینا
صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو شیعوں کے اماموں کے طرح معصومین میں نہ شامل کریں۔ وہ بھی انسان تھے۔ جذبات میں انسان کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کلی طور پر غلط ہے ۔
بہت سے صحابہ کرام سے گناہ سرزد ہوئے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اقرار کر کے اپنے لئے شرعی...
قیاسات کے تحت بات کی گئی ہے ۔ صحابہ سے حس ظن رکھنا ایمان میں شامل ہے ۔ لیکن تاویل پر تاویل کرنا ایک الگ بات ہے ۔
اس سے بہتر تھا اس کو مشاجرات صحابہ کہہ کر موضوع کو ختم کر دیا جاتا۔
میں اس حدیث کو اس لئے پیش کر رہا ہوں کہ اس حدیث کو شیخ البانی کے حوالے سے اس تھریڈ میں ضعیف کہا گیا ہے جب کہ میرے پاس جو حوالہ ہے اس میں اس حدیث کو شیخ البانی کے حوالے سے صحیح کہا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ بخاری کی حدیث بھی ہے۔
1. سنن ترمذی --- کتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے...
اسحاق بھائی
میں نے تو حدیث کا مطلب بیان نہیں کیا نہ ہی میرا اتنا علم ہے کہ اس کی تشریح پر بحث کروں ۔ میں اس حوالہ کو چیک کیا تھا اس پر مجھے یہ حدیث نہیں ملی ۔
اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔
السلام علیکم
راشدبھائی ابوداؤد میں حدیث نمبر 1219 پر تو دوسری حدیث ہے ۔ برائے مہربانی اس کا حوالہ چیک کر کے بتادیں۔
. سنن ابي داود --- کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل --- باب : دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان ۔ [سنن ابي داود]
حدیث نمبر: 1219 --- حکم البانی: صحيح... اس طریق سے بھی عقیل سے یہی...
محتر م محمد علی جواد بھائی
جب یہی کافر ملک کہتے ہیں کہ فلاں تاریخ کو اتنے بج کر اتنے منٹ اتنے سیکنڈ پرچاند یا سورج گرہن ہوگا تو ہم اس پر ایک لمحے کیلئے بھی شک نہیں کرتے۔
مولانا احمد رضا خان بریلوی متکبہ فکر کے موجد کے افکار دیکھیے وہ تو زمین کی محوری گردش کا ہی انکار کر تے تھے۔ بقول ان کے زمین...
محترم ہر نئی ایجاد ترقی ہی ہے۔ اب یہ الگ بات ہے کہ دیکھنا چاہیے کہ وہ ایجا د کس نوعیت کی ہے ۔ اور اس کا استعمال کس مقصد کے تحت کیا جارہا ہے ۔
اب اصول تو یہ ہونا چاہیے کہ انٹر نیٹ پر بھی پابندی کا فتوی لگے کیوں اس سے اچھے کام کم اور برائیاں زیادہ ہوتی ہیں یہی حال موبائل فون کا ہے ۔محض جذباتیت کسی...
اقوام متحدہ کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میانمار اپنی سرزمین سے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کی نسل ختم کرنا چاہتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزیں کے جان مک کسک کا کہنا ہے کہ رخائن ریاست میں مسلح افواج روہنگیا افراد کا قتل کرتی رہی ہیں جس سے بڑی تعداد میں روہینگیا ہمسایہ...
السلام علیکم
محترم آپ کی کافی پرانی پوسٹ سے یہ اقتباس لیا ہے ۔ آپ نے جو حدیث روایت کی ہے اگر اس کو قرینہ بنائیں تو تروایح جو مروجہ طریقہ سے پڑھی جاتی ہے وہ عین بدعت ہے ۔ کیونکہ بخاری میں اس نماز جو کہ تروایح کے نام سے مشہور ہے کے بارے میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی...
السلام علیکم عامر بھائی
میری سمجھ میں ایک سیدھی بات یہ آتی ہے کہ ابلیس تو جنوں میں سے ہے ۔ جنوں میں دونوں صنف موجود ہیں۔ تو یقینا اس کی بیوی بھی ہوگی اور بچے بھی ہوں گے۔
کیونکہ جنوں کی بھی تو نسل بڑھتی ہے اور وہ مکلف بھی ہیں۔
واللہ اعلم باالصواب
محترم خضر حیات بھائی
میرے کہنے کا مطلب یہی ہے کہ اگر علماء اس پر فوراً فیصلہ نہ کریں بلکہ کچھ وقت لیں۔تو یہ بہتر ہوگا۔ آپ کے اس جملے سے میں متفق نہیں کہ ایجاد کیسے ہوئی اور کن لوگوں نے کی۔
میں تو انتہائی کم علم آدمی ہوں آپ کے علم میں یقیناًہوگا کہ بر صغیر پاک و ہند کی تقسیم سے پہلے کچھ علماء...
السلام علیکم
فرض نماز کے بعد امام صاحب ایک درود اس طرح پڑھتے ہیں "صلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ و اہلہ و اصحابہ اجمعین "کیا یہ درود احادیث سے ثابت ہے ۔
نوٹ: واضح رہے کہ مجھے عربی ٹائپنگ نہیں آتی اس لئے عبارت بغیر اعراب کی ہے ۔
السلام علیکم
آپ کا بہت شکریہ
پھر اس سنت کو تمام ملکوںمیں رائج ہونا چاہیئے ۔ واضح رہے کہ اس اذان کے بعد مکہ اور مدینہ دونوں جگہوں پر جماعت بھی ہوتی دو رکعت کی ہے ۔ اب آپ کے مطابق یہ تہجد کی اذان نہیں ہے تو پھر اس کے بعد باجماعت نماز کون سی؟
پھر بھی میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے سعی کر کے جواب...