الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم
آپ غالباً اس کالم نگار کا موقف نہیں سمجھ سکے ۔ وہ دو باتیں کہہ رہا ہے ۔ ایک تو یہ جب نمازاور روزہ کا تعین کیلئے ہم سائنس سے انحراف نہیں کر تے تو عید کے چاند کیلئے ایسا کیوں نہیں ہوسکتا۔ جب سائنس چاند گرہن اور سور ج گرہن ہونے کا قبل از وقت بتا سکتی ہے تو یہ کیوں ممکن نہیں کہ چاند کا بتا...
محتر م اسحاق صاحب
لباس اور اس جیسی دوسری چیزیں کیسے اسلامی ہوسکتی ہیں ۔ لبا س کا مقصد ستر پوشی ہے ۔ یہ تو مکمل کلچر(ثقافت ) سے تعلق رکھتاہے ۔ اگر ہم سردی سے بچنے کیلئے کوٹ یا جیکٹ کا استعمال کریں یا تو کیا یہ غلط ہوگا کیونکہ یہ کفار کا شعار ہے ۔ گرمی میں شاور سے نہائیں تو کیا یہ بھی غلط ہوگا...
السلام علیکم
لنک میں دئیے ہوئے کالم کو پڑھ کر رائے کا اظہا کریں کہ کیا اس کالم نگا ر کے افکار صحیح ہیں؟
http://m.dunya.com.pk/index.php/author/muhammad-izhar-ul-haq/2014-07-14/7774/42139215
محترم علماء کرام
السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک کتاب "مذہبی داستانیں اور ان کی حقیت " پڑھی ہے ۔ اس میں علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلوی صاحب نے کہا ہے کہ بخاری پر بھی جرح ہے۔ اور امام بخاری کا کتاب مکمل کر نے سے پہلے انتقال ہوگیا تھا ۔ ان کا کچھ کام ادھورا تھا جسے ان کے شاگردوں نے اس...
السلام علیکم
میں نے وکی پیڈیا پر پڑھا ہے کہ بلیک فرائڈے کی ابتدا امریکہ سے ہوئی ۔ اور یہ کرسمس کی شاپنگ کا آغاز ہوتا ہے ۔ اس کو اب دنیا کے بہت سے ممالک مناتے ہیں۔اب پاکستان میں بھی آن لائن شاپنگ میں اس کو رائج کر دیا گیا ہے۔اور کافی ڈسکاؤنٹ کی آفر بھی دی جاتی ہے۔
جمعہ جو مسلمانوں کے لئے سب سے...
السلام علیکم
میری اس فورم میں یہ پہلی پوسٹ ہے میرا ایک دوست جو عمرہ کر کے آیا ہے اس نے بتایا ہے کہ کعبہ شریف میں تہجد کی اذان ہوتی ہے۔ میں اس کی تحقیق چاہتا ہوں کہ یہ اذان کیا سنت سے ثابت ہے اور اگر ایسا ہے تو باقی ممالک میں ایسا کیوں نہیں ہوتا ۔