الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان جائیں گے. احمد رضا خان بریلوی اس ایت کی تفسیر کرتے ہوے لکھتے ہیں کے
(ف163) یعنی قوم کے سرداروں اور بڑی عمر کے لوگوں اور اپنی جماعت کے عالِموں کے انہوں نے ہمیں کفر کی تلقین کی ۔ تفسیر کنز ال ایمان (خزائن ال عرفان)۔
اسلام علیکم
سادات اور کبراء سے کون لوگ مراد ہی؟ ان دو آیات سے چند باتیں مستفاد ہوتی ہیں ۔ ایک یہ کہ اللہ کی راہ سے مراد اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ہے۔ دوسری یہ کہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت سے برگشتہ کرنے والے حضرات دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔ ایک دنیوی سردار، حاکم، رئیس، چودھری وغیرہ جن کا...