الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(( رسول اللہﷺ کے خصائص وامتیازات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
امام القبلتین کی خصوصیت :
♻️آنحضرت ﷺ کی خصوصیات میں سے ایک آپ کا امام القبلتین ہونا بھی ہے۔ آپ سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے علاوہ تمام انبیاء و رسل کا قبلہ بیت المقدس تھا۔
♻️ رسول...
(( رسول اللہﷺ کے خصائص وامتیازات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
امام الانبیاء اور خطیب الانبیاء ہونے کا شرف
♻️ نبی کریم ﷺ تمام انبیاء سے آخر میں مبعوث ہوئے، جبکہ مقام و مرتبہ سب سے بلند پایا۔ آپ کی رفعت و بلندی کا ایک انداز آپ کو امام النّبیین اور خطیب...
(( رسول ﷲ ﷺ کے خصائص وامتیاز ات))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
مقام وسیلہ اور مقام محمود پر جلوہ افروز ہونے کا شاندار اعزاز:
♻️ سرتاج رسل ﷺ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ آپ کو مقامِ وسیلہ اور مقامِ محمود سے نوازا جائے گا۔
♻️آنحضرت ﷺ کا فرمان ہے: ''تم جب بھی...
(( رسول ﷲ ﷺ کی خصوصیات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
دورانِ نماز پچھلےسے نمازیوں کا نظر آنا
♻️ آنحضرت ﷺ کو ﷲ عزوجل نے اس خصوصیت سے بھی نوازا تھا کہ دوران نماز آپ کو پیچھے سے بھی دکھائی دیا کرتا تھا۔
♻️حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ...
((رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول مقبول ﷺ کی شیطان سے حفاظت
♻️ ﷲ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو شیطان کے شر سے بھی محفوظ رکھا۔ حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ''تم میں سے ہر ایک کے ساتھ ایک جن مقرر ہے۔''...
(( رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
امت کی کثرت اور اہل اسلام کی حالت زار
♻️ ﷲ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کو یہ خصوصیت بھی عطا کی ہے کہ آپ کی امت تعداد میں دیگر تمام امتوں سے بڑھ کر ہو گی۔ آنحضرت ﷺ نے اس کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا:((...
(( رسول ﷲ ﷺ کی خصوصیات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
رسول ﷲ ﷺ قافلۂ انسانیت کے سرخیل
♻️ ﷲ تعالیٰ نے تمام اولاد آدم میں سے رسول ﷲ ﷺ کو سب سے اعلیٰ فضیلت اور مرتبے سے نوازا ہے۔ آپ اپنی اس خصوصیت اور عطیئہ الٰہی کے بارے میں فرمایا کرتے تھے:(( أَنَا...
(( رسول الله ﷺ کی خصوصیات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
حوضِ کوثر کا اعزاز اور امت کی حالت زار
♻️ ﷲ تعالیٰ کے اپنے محبوب ﷺ پر خصوصی انعامات میں سے ایک عظیم نعمت حوضِ کوثر ہے۔ آپ نے فرمایا: (( أُعْطِیْتُ الْکَوْثَرَ )) (أحمد بن حنبل، المسند:١٢٥٤٢)...
((رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات ))
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
جوامع الکلم سے نوازے جانا
♻️ آنحضرت ﷺ ظاہری صفات و کمالات میں بھی بے نظیر تھے اور باطنی خصائل و اوصاف میں بھی لاثانی تھے۔ آپ گفتار و کردار اور شب و روز کے معمولات میں سب سے نمایاں حیثیت کے حامل...
(( رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات ))
((حافظ محمد فیاض الیاس الأثری دارالمعارف لاہور))
رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت اور آخریں امت
♻️ رسول مکرم ﷺ کو ہمہ گیر اور آفاقی نبوت سے نوازے جانے کے ساتھ ساتھ آپ کو ختم نبوت کی خصوصیت سے بھی سرفراز کیا گیا۔
♻️ انسانیت کی رشد و ہدایت کے لئے جس مقدس سلسلے کا...
(( رسول مقبولﷺ کی خصوصیات ))
((حافظ محمد فیاض الیاس الأثری دارالمعارف لاہور))
رسول مقبول ﷺ کی عالمگیر نبوت اور امت کاہمہ گیر زوال
♻️ سابقہ تمام انبیاء و رسل علیہم السلام کے برعکس آنحضرت ﷺ کی ایک خصوصیت آپ کو عالمگیر نبوت سے نوازا جانا ہے۔
♻️ آپ کی نبوت و رسالت کسی ایک قوم، خاندان یا...
(( رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات ))
حافظ محمد فیاض الیاس الأثری دارالمعارف لاہور:0306:4436662
شفاعت نبوی اور شفاعت کے حقدار کون ؟
♻️ روز قیامت شفاعت کبریٰ بھی رسول مقبول ﷺ ہی کی خصوصیت ہے ، جس کے بارے میں آپ نے فرمایا:(( وَأُعْطِیتُ الشَّفَاعَۃَ )) (صحیح البخاری:٤٣٨ و صحیح مسلم:٥٢١) ''مجھے حق...
((رسول اﷲﷺ کی خصوصیات ))
حافظ محمد فیاض الیاس الأثری دارالمعارف لاہور:0306:4436662
امت مسلمہ کے لیے مالِ غنیمت کی حلت
♻️ میدان قتال میں دشمن کا چھوڑا ہوا جو مال و متاع اہل ایمان کے قبضے میں آتا ہے، اسے ''مالِ غنیمت''کہا جاتا ہے۔اسلام سے قبل ایسا مال ذاتی استعمال کے لیے جائز نہ تھا۔
♻️...
((رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات ))
حافظ محمد فیاض الیاس الأثری دارالمعارف لاہور:0306:4436662
روئے زمین ذریعۂ طہارت اور بطور سجدہ گاہ
♻️ آنحضرت ﷺ کو ایک خصوصیت یہ عطا کی گئی کہ تمام زمین پر آپ کو نماز ادا کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی گئی اور پانی کی عدم دستیابی یا بوجہ مجبوری آپ کو وضو اور غسل کی...
رسول اﷲﷺ کی خصوصیات
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کا دشمن پر رعب
♻️ رسول اﷲ ﷺ نے رب تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ خصوصیات کے بارے میں فرمایا: ''مجھے پانچ ایسی خصوصیات سے نوازا گیا ہے ، جو مجھ سے قبل کسی کو نہیں ملیں۔'' دوسری حدیث میں ہے: ''مجھے چھ...
رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
♻ رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ امت مسلمہ کے لیےغیر معمولی اہمیت وافادیت کی حامل ہے ، آپ کی ولادت باسعادت سے لے کر آپ کی وفات پرحسرات تک کے واقعات اہل اسلام کے لیے مشعلِ راہ ہیں ، رسول مقبول ﷺ کی سیرت طیبہ سے...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کا پسینہ مبارک
♻️ سرتاج رسلﷺ کا پسینہ مبارک نہایت خوشبودار اور موتیوں کی طرح چمکدار تھا۔ آپ کو پسینہ عام معمول سے زیادہ آتا تھا۔
♻️ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کے سفید بال مبارک
♻️ نبی کریم ﷺ کے سر اور داڑھی مبارک کے بال گھنے، سیاہ، چمکدار، معمولی خمدار اور انتہائی خوبصورت تھے۔ آخر عمر میں آپ کے سر مبارک اور داڑھی کے چند بال سفید ہوئے تھے۔ ان کی...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
محبوبِ عالم ﷺ کی آواز مبارک
♻️ رسول اللہ ﷺ کی آواز مبارک بھی بہت خوبصورت اور بے مثل تھی۔ عمومی طور پر آواز پست ہی ہوتی ، لیکن بوقتِ ضرورت آپ بآواز بلند بھی وعظ و نصیحت کیا کرتے، حتیٰ کہ آپ کی آواز...
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ مبارک
(( حافظ محمد فیاض الیاس الأثری ، ریسرچ فیلو: دارالمعارف لاہور ))
آنحضرت ﷺ کی چال مبارک
♻️ رسول کریم ﷺ خَلق میں بھی اجمل و اکمل تھے اور خُلق میں بھی اعلیٰ و برتر تھے۔ آپ چال ڈھال اور بات چیت میں غرور و تکبر اور فخر و ریا جیسی تمام غیر اخلاقی عادات و اطوار سے پاک تھے۔...