• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مسند ابی عوانہ میں رفع الیدین کے متعلق ایک روایت کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی محترم بھائی! آپ نے ٹیگ کیا ہے ،کیا حکم ہے ؟
  2. اسحاق سلفی

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    ترجمہ بالکل غلط کیا گیا ہے ، یہاں عربی زبان کے لفظ "عورۃ " کو اردو کی "عورت " سمجھ لیا گیا ہے ، جوعربی سے شناسائی نہ ہونے کی دلیل ہے ، سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے کلام میں "عورة مسلم " سے مراد " مسلمان مرد کا ستریعنی شرم گاہ ہے ، عربی ڈکشنری میں "عورۃ " کا معنی لکھا ہے : و العَوْرَةُ كلُّ ما...
  3. اسحاق سلفی

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    اس کا صحیح اور آسان ترجمہ : عن أبي المليح سمعت ميمونا - أي ابن مهران - يقول:'' لأن أُؤْتَمن على بيتِ مالٍ أحبُّ إليَّ من أن أؤتمن على امرأة''. سير أعلام النبلاء (5/77) نیز دیکھئے حلیۃ الاولیاء( 4/85) ابو ملیح سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے مشہور ثقہ تابعی میمون۔۔ یعنی۔۔ ابن مھران(40 ۔117ھ) کو...
  4. اسحاق سلفی

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    اس کا درست ترجمہ : عن إبن عمر رضي الله عنهما قال : مِنْ تضييع الأمانة النظر في الحجرات و الدور . (الورع لابن ابي الدنيا /71) مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے فرماتے ھیں، " (دوسروں کے )حجروں اور گھروں میں جھانکنا بھی امانت ضائع کرنے کی صورت ہے." (یعنی نظر کی خیانت ہے ) جیسا کہ...
  5. اسحاق سلفی

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    اس کا صحیح ترجمہ : عن أنس رضي الله عنه قال : إذا مرَّت بك امرأة فغمض عينيك حتى تجاوزك . (الورع لابن ابي الدنيا /72). سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں "جب کوئی عورت تمہارے پاس سے گزرے تو اپنی نظریں جھکا لو یہاں تک کہ وہ تیرے سامنے سے گزر جائے."
Top