الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نماز کو فاسد اور باطل کرنے کرنے والے امور کی فہرست طویل ہے ،
فی الحال "فقہ الحدیث " کا ایک باب پی ڈی ایف کی صورت میں پیش ہے ، اس میں دلائل کے ساتھ مفسدات نماز پیش ہیں ۔
مبطلات الصلاۃ.pdf
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی حدیث
قال ابن خزیمۃ فی صحیحہ: "نا ابوموسیٰ : نا مؤمل : نا سفیان عن عاصم بن کلیب عن ابیہ عن وائل بن حجر قال: صلیت مع رسول اللہ ﷺ ووضع یدہ الیمنیٰ علی یدہ الیسریٰ علی ٰ صدرہ"
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، آپ ﷺ نے...
فی الحال شیخ حافظ زبیر علی زئیؒ کا ایک مضمون پیش ہے ،اس میں مؤمل بن اسمعیل کے متعلق محدثین کے اقوال بھی موجود ہیں ،مزید تفصیل کیلئے تھوڑا انتظار کیجئے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر: حافظ زبیر علی زئی
❀ عن سھل بن سعد قال : کان الناس یؤمرون أن یضع الرجل یدہ الیمنٰی علیٰ ذراعہ الیسریٰ فی الصلوٰۃ
سہل...
امام بخاری اپنے اساتذہ کی نظر میں
امام بخاری کے شیخ حضرت سلیمان بن حرب نے امام بخاری کو دیکھ کر فرمایا تھا:
’’ہذا یکون لہ صیت۔
‘‘ کہ اس شخص کو شہرت حاصل ہوگی۔
سلیمان بن حرب کی یہ پیش گوئی سچی نکلی، امام بخاریؒ کو چار دانگ عالم شہرت حاصل ہوئی۔ امام بخاری کے استاد احمد بن حفص نے سلیمان بن حرب سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس قول کی اسناد کی تحقیق کیلئے فی الحال وقت نہیں ،
البتہ آپ یہ تھریڈ توجہ سے پڑھیں ،کیونکہ :
ومناقبٌ شهد العدو بفضلها والفضل ما شهدت به الأعداء
یعنی شان اور فضیلت تو وہی ہے جس کا اعتراف دشمن بھی کرے ۔
امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی
یہ بات ملحوظ رہے کہ :
مصنف عبدالرزاق کا عربی نسخہ ایک مقلد ہندوستانی حبیب الرحمن اعظمی کی ایڈیٹنگ ،وتحقیق سے شائع ہوا
اور اس کا ترجمہ ایک پاکستانی تقلیدی بریلوی نے کیا ،یعنی دو چچیرے بھائیوں محنت شاقہ سے یہ کتاب منصہ شہود پر آئی ہے ،اسلئے اس کے مندرجات دیگر مصادر سے تقابل کے بعد ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مصنف عبدالرزاق و جامع معمربن راشد
دراصل مصنف عبدالرزاق(المتوفی 211ھ) حبیب الرحمن اعظمی مؤی کی تحقیق سے جو نسخہ شائع ہوا ،اس میں جامع معمر بن راشدؒ بھی تھی ، امام معمر بن راشد (المتوفی 154ھ) امام عبدالرزاقؒ کے شیخ ہیں ، ان کی جامع میں تقریباً 1650 احادیث...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛میرے پاس سائٹ کھل رہی ہے ،اور ان کی کتابیں علیحدہ علیحدہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں ،بلکہ پورا مکتبہ ہی ڈاؤن لوڈ ہوگا ، اور سلسلہ صحیحہ کے ساتھ مکتبہ دو تین ہفتوں کے بعد ڈاؤن لوڈ کیلئے پیش کیا جائے گا ،ابھی صرف صحاح ستہ کا سوفٹ ویئر دستیاب ہے ،...
ما شاء اللہ تبارک و تعالیٰ
بڑی محنت سے مرتب کردہ اپنی کئی مضامین و شذرات کو میں بھی محفوظ نہیں کرتا ، اس طرح خود مجھے بھی اپنی تحریروں سے بوقت ضرورت فائدہ ہوگا ۔ان شاء اللہ
آپ نےبڑا زبردست کام کیا ہے ، فقیر کے مضامین و تحریروں کو کسی صورت دوسروں کے استفادہ کیلئے مرتب و جمع کرکے پیش کردیا...
جی یقیناً اس کا فائدہ سب کو ہوگا ،اس کے مختصر حواشی اور احادیث کی مختصر تخریج اور اسنادی حکم بڑے مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔
الفتح الربانی کا ایک صفحہ ملاحظہ فرمائیں :
مسند احمد ،کا میرے علم میں تو ایک ہی ترجمہ ہے ،مترجم ظفر اقبال ہیں ،جسے مکتبہ رحمانیہ نے شائع کیا ہے ،
اور مسنداحمد فقہی ترتیب کے ساتھ " الفتح الربانی " کی شکل میں بھی محدث لائبریری میں موجود ہے جس کا ترجمہ علمائے اہل حدیث نے کیا ہے ،اور اس ساتھ مختصر فوائد اور تخریج بھی ہے، اس میں مکررات اور...
بالکل ۔۔میں بھی گذارش کروں گا کہ اس سوفٹ ویئر میں مسند احمدؒ کی ضرورت اور افادیت بہت زیادہ ہے ،
عقائد ہوں یا عبادات اور سیرت و مناقب میں اکثر احادیث مسند میں ہی پائی جاتی ہیں ،
اس لئے اس سوفٹ ویئر میں مسند احمد ضرور شامل ہونی چاہیئے ۔
محرم کے بغیر عمرے کا سفر
ــــــــــــــــــــــــــــ
ایک محترم بھائی نے سوال کیا ہے کہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم ایک خاتون عمرہ پر جانا چاہتی ہیں اور ان کے داماد اور بھتیجے سعودیہ میں ہی موجود ہیں۔
ان کا پوچھنا ہے کہ اگر وہ عمرے کی نیت سے پاکستان سے ایک ڈیڑھ دن کا اکیلے...
قابلِ توجہ :
فقہ حنفی کی چوٹی کی کتاب "الھدایۃ " جس کے مصنف علامہ ابوالحسن علی بن ابی بکر مرغینانی (متوفی 593ھ) ہیں ،
اس کتاب میں لکھا ہے کہ :
وإن أصابه بول الفرس لم يفسده حتى يفحش عند أبي حنيفة وأبي يوسف - رحمهما الله -. وعند محمد - رَحِمَهُ اللَّهُ - لا يمنع وإن فحش لأن بول ما يؤكل لحمه طاهر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ذاتی پیغام (ان باکس ) میں فورم کے ایک معزز رکن محترم خرم حیات صاحب @khurramhayat75 نے صحیحین کی ایک حدیث کی تشریح طلب فرمائی ہے ، جس میں" اونٹوں کا پیشاب بطور دوا پلانے کا ذکر ہے "
چونکہ اس سوال کا جواب سب کیلئے مفید ہے ،اس لئے اوپن فورم پر اس کا جواب پیش ہے ۔...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم اور مفید دینی کام پر بہترین اجر عطا فرمائے ،اور مزید ایسے علمی خدمت کی توفیق اور اسباب عطا فرمائے ،،،،آمین یا رب العالمین
ابرو کے بال ہلکے کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ابرو کے بال ہلکے کرنے کا کیا حکم ہے؟
ا
لجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر اکھاڑنے کے انداز میں ہو تو حرام ہے بلکہ کبیرہ گناہوں میں...