الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ پیدل جاتے اور پیدل ہی واپس تشریف لاتے۔“
اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1071
نماز عید کے لئے خواتین کو بھی عیدگاہ میں جانا چاہئے۔
”حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ”دونوں عیدوں کے دن ہم حیض والی اور پردہ نشین(یعنی تمام) عورتوں کو عید گاہ لائیں تاکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ نماز اور دعا میں شرکت کریں البتہ حیض والی عورتیں...
”حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے باپ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے رو ز کھائے بغیر گھر سے نہیں نکلتے تھے اور عید الاضحی کے روز نماز (عید) سے پہلے کوئی چیز تناول نہ فرماتے تھے۔“
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالاول، رقم...
”حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید کے روز سرخ دھاریوں والی چادر پہنا کرتے تھے۔“
اسے طبرانی نے روایت کیا ہے۔
سلسلہ احادیث الصحیحہ، للالبانی، رقم الحدیث1279
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ...
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر
لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم
اللہ أکبرُ...
جزاک اللہ خیرا۔۔۔بہناں بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی۔۔اگر کوئی مزید وضاحت کردے تو بہت بہتر ہوگا ۔
میں مزید ایک حدیث کا اضافہ کردیتا ہوں۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"اللھم ھذا عنی وعمن لم یضح من امتی"
ْ(مسند احمد،سنن ابی داؤد وسنن ترمذی)
"اے اللہ! یہ میری اور میری امت کے ان...
مجھے پہلے تو نہیں پتہ کہ حافظ صاحب کی یہ مزید دو کتب لائبریری میں شامل ہوچکی ہیں اسلیے یہاں انکے بھی نام لکھ رہا ہوں۔۔
نماز کی کتاب
جنازے کی کتاب
اگر پہلے سے موجود ہیں تو برائے مہربانی لنک فراہم کردیں
mera aksar in cheso say wasta rahta hay..cell say online hun is liay short jawab day raha hun..
Ager file thek download hoe hay tu isko drive say copy kar k desktop per paste karain aur isko 123456 say rename kar dain aur phir extract karain ager file thek download hoe hay tu INSHALLAH extract...
bhai meray khayal say tu mien nay upload karwai hay..baharhal mien kuch din say net say door houn is liay itna waqt lag gaya..1,2 din tak wapis gher ja kar day doun ga..kal cell say mail karnay ki koshish b ki lekin ap k hotmail k email ka gmail pay error aa gaya..ijaaz bhai k graphics kafi din...