الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
29،30،31 لالچ اور كنجوسى كى كثرت، قطع رحمى اور پڑوسى سے برا سلوك:
ابو هريره رضى الله عنه نے فرمایا:
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ حرص اور لالچ میں بہت اضافہ ہو جاۓ گا.
المعجم الاوسط للطبرانى:1/218
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ...
27 سچى گواہی کو چھپانا:
عن ابن مسعود قال، قال رسول الله ﷺ أَنَّ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ وَكِتْمَانَ شَهَادَةِ الْحَقِّ،
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قیامت کے قریب سچى گواہی كو چھپایا جائے گا
مسند احمد:3870 كا كچھ حصہ
وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ يَكْتُمْهَا فَإِنَّهُ آثِمٌ...
26 جھوٹی گواہی:
عن ابن مسعود قال، قال رسول الله ﷺ أَنَّ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وَشَهَادَةَ الزُّورِ،
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قیامت کے قریب ۔۔۔۔۔۔۔۔جھوٹی گواہی دی جائے گی
مسند احمد:3870 کا کچھ حصہ
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ...
1۔بارش، برف یا اولوں کا پانی
وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً لِّيُطَهِّرَكُم بِهِ
تم پر آسمان سے پانی اتارا تاکہ اس سے تمہیں پاک کر دے
الاٴنفَال: 11
وَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا
اور ہم نے آسمان سے پاک پانی نازل فرمایا
الفُرقان:48
حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ،...
ماء مطلق(سادہ پانی):
وہ پانی جو کسی نسبت، یعنی اضافت لازمہ سے خالی ہو۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے اس کی تعریف یہ کی ہے کہ وہ چیز جس کی تعریف میں "پانی" کہنا ہی کافی ہو۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ سادہ پانی وہ ہے جو اپنے قدرتی اور پیدائشی وصف پر باقی ہو۔
المجموع:1ـ125 المغنی: 1ـ16
ماء مطلق کی صورتیں درج...
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الإِسْلاَمِ خَيْرٌ؟ قَالَ: «تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلاَمَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ ، وَعَلَى مَنْ لَمْ تَعْرِفْ
عبدالله بن عمر و رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک صاحب نے نبی کریم صلی...
علماء كرام نے درج ذيل فرمان نبوى:
" خود مائل ہونے والياں، اور دوسروں كو اپنى طرف مائل كرنے والياں "
ميں چار توجيہات بيان كى ہيں:
پہلى:
مائلات: وه عفت و عصمت اور استقامت سے ہٹى اور مائل ہونگى، يعنى ان كے ہاں ايسى معاصى و برائياں ہونگى جس طرح ايك فاحشہ عورت كى ہوتى ہيں، يا پھر وه فرائض نماز وغيره...