الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی شکریہ، بہہہہہہہہہہت دیر سے جواب دینے کے لیے،،، ابتسامہ
کیا بھائی آپ تو فورم پر آنا ہی بھول گئے ہے؟؟ آپ سب لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ہم بھی فورم سے دور ہو گئے ہیں۔
السلام علیکم !
امید ہے سبھی دوست و احباب الله تبارک و تعالیٰ کے خصوصی رحم و کرم سے خیریت سے ہوں گے ان شاء الله
کچھ سال پہلے ایک بلاگ پر کام شروع کیا تھا جس کا نام "قران کلیکشن" ہے،اس بلاگ کو بنانے کا میرا مقصد یہ تھا کہ اس میں تمام طرح کے قران مجید کو اکٹھا جمع کر کے اپنے بلاگ پر رکھا جائے،...
نوٹ: سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۳ ابواب آخری فائل ہے جس کی ٹائپنگ کی جانی ہے اس کے بعد ہمارے پاس تمام امیجز ختم ہو چکے ہیں۔ ہم تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں خدمت حدیث کے لیے اپنا ٹائم نکالا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اسے آپ سب کے لیے صدقہ جاریہ...
اپڈیٹ
السلام علیکم
الحمد للہ ! جن کتابوں کی جلدوں پر کام پورا ہوا ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ١
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد٢
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴
شمائل ترمذی
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱
ان پانچ کتابوں پر ٹائپنگ کا کام پورا ہو چکا ہے جس کے لیے ہم ٹائپنگ میں حصہ لینے والے حضرات کا...
ان شاء الله سنن الترمذی کی یونیکوڈ ٹیکسٹ فائل بہت جلد منظر عام پر آ جائے گی۔ رمضان میں پبلش کرنے کا ارادہ ہے اب آگے الله کی مرضی۔۔۔۔
اگلا سوفٹویر ان شاء الله صحیح مسلم شریف کا ہوگا
دعا میں یاد رکھئے گا،،،
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن الترمذی سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2ہے اس میں اردو ، عربی احادیث شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ...
اپڈیٹ
الحمدللہ!
اس پروجیکٹ کے تحت ان کتابوں کے سیکشن پر اور کام ہوا ہے جس کی تفصیل یہ رہی
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۱
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۲
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۳
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۴
شمائل ترمذی سیکشن ۱
شمائل ترمذی سیکشن ۲
شمائل ترمذی سیکشن ۳
شمائل ترمذی...
اپڈیٹ
الحمدللہ!
اس پروجیکٹ کے تحت چند ہی دنوں میں ٹائپنگ پر کافی کام ہو گیا ہے۔ اس ہفتے کے دوران جس پر کام پورا ہوا ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۱
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۲
شمائل ترمذی سیکشن ۱
شمائل ترمذی سیکشن ۲
شمائل ترمذی سیکشن ۳
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۱...
حدیث کس طرح ٹائپ کرنی ہے یہ جاننے کے لئے وڈیو ڈاونلوڈ کیجئے
http://islamicurdubooks.com/typing/bookcon/images/how-to-type-hadith.avi
یہ کام نہایت ہی آسان ہے اور اس میں پورا ایک صفحہ نہیں بلکہ کچھ سطر ہی ٹائپ کرنی ہے اس طرح
جی بھائی میں خاص احمدآباد، گجرات ،انڈیا سے ہوں، میری تعلیمی قابلیت وغیرہ اور مزید جانکاری آپ کو میرے انٹرویو میں مل جائے گی ان شاء الله۔۔۔۔۔
بھائی میں اتنی تعریف کے قابل نہیں ہماری ٹیم میں سبھی لوگ مل کر کام کرتے ہیں، ابو طلحہ بابر بھائی کچھ ایسی محنتیں کرتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک ہفتے ان کا...